Pinned Tweet
آلُلَُّـہِــم صٍَلُِّ ۆَﺳَ̭͠ـــلُِّم ️ۆَبَْآرِگّْ علُﮯ ️نَْبِْيَِّنَْـــآ مُحٍمَّدِ ۆِعلُﮯأّلَُـﮧِ ۆِصٌٍحٌٍبِْـﮧِ أّجٍِمَعٌيَِّنْﷺِ
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا، نہ سوال کر نہ جواب دے۔
@_Butt85 ✌️
#PTI_Followers 🔥👣🔥
*Follow & Get Instant Follow Back*
🗣️ Lets Grow Together👥
jawadullah retweeted
*"عمران خان سیاست میں صرف اسی صورت میں کم بیک کریں گے، جب وہ ناک رگڑیں گے معافی مانگیں گے اور فوج کیساتھ اپنے معاملات ٹھیک کریں گے"۔ ٹاوٹ عادل شاہ زیب*
*یہی بات یحییٰ خان نے مجیب الرحمان کو اور ضیاء الحق نے فاطمہ جناح کو کہی تھی، لیکن خدا نے ہمیشہ وقت کے فرعون کو جوتے ہی مارے ہیں۔*
*ناک رگڑ کر صرف رب سے معافی مانگی جاتی ہے، یہ زمینی خدا کون ہے؟*🚨
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
اے اللّٰہ پاک ہمیں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی زیارت کرنے کی سعادت نصیب فرما آمین
اے اللّٰہ پاک پیارے نبیﷺ کے صدقے ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
اے اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کو فتح عظیم عطا فرمائے آمین🤲🏻
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر X فیملی ❤️💚
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
☞🎀 @Zia1O 👑
🅵☀️🅻🅻☀️🆆 🆄🆂
#PTI_Followers
RtG1💫
@PT1IF👑@N_az24
@ShaheenBilal17 ⭐
@m1hr1
@Z1A1O
@jwd_ul
@pti671
@Rpti_0
@A_fif_a
@SHZI_1
@asif_if1
@afshi0
@AS243_
@zm_n10
@esha__9
@S_Tina9
@_Butt85
@Qs3488
@R_b2486
@Fazal_04
@EKohee
@ZMSpeak
@Mubshir67
@UmeNoor14
@_Baby_girl07
@UniquTweets
@FatimaLint09
@RajaHassam3
@A_rslanYousaf
@Maryam7844
@UsmanButt56
@Hasnatsajid231
@Zoyafarooqi678
@afshannaz7786
@fatimazainab186
@SeeratSheikh24
@Rozinaasif99744
@FaiziFaiza66059
@AminChaudhry12
@amnachaudhry121
@Jabbarrahimoon4
@UsamaAz18938026
jawadullah retweeted
⭐ Promoter's ⭐
#PTI_Followers
@Zia1O
@PT1IF
@m1hr1
@1fazl2
@S_afi1
@Z1A1O
@glmsjd
@_paro1
@Arif1q
@950nk
@Ghz79
@Trq88
@Pti_027
@N_az24
@D3G39
@Qs3488
@Ozlerntr
@M_Ar37
@SiirSL_1
@rana_g12
@nasir_867
@samijan_1
@Asif22445
@SadiaSa55
@shayezakhan
@Soraya123455
@AminChaudhry12
jawadullah retweeted
⭐Promoter's ⭐
#PTI_Followers
@Zia1O
@PT1IF
@m1hr1
@Z1A1O
@1liaba
@1fazl2
@Ghz97
@_1gul
@_aina1
@s_afi3
@1s__3s
@Iqra1o
@4_4mir
@RS_Pti
@0A4K7
@m1hr41
@Pti_027
@R3_Adv
@i_4468
@mrl_q20
@Mone_fb
@Lea_Dhai
@MALIK__999
@Sabina78621
@ShaheenBilal17
@AhemedCaptain
@AminChaudhry12
jawadullah retweeted
ہماری زندگی میں ایسے بہت سے کم لوگ ہوتے ہیں جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جو سچ میں جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جن سے ہم کہہ پاتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ سکتے ہیں کہ میں ٹھیک نہیں کہنے کا مقصد یہ ہے کہ صرف ان لوگوں کی قدر اور فکر کرو جنہیں تم کہہ پاؤ کہ ہاں میں ٹھیک نہیں باقی مردہ پودوں کو پانی دینے کا کوئی فائدہ نہیں، انہیں اپنی زندگی سے خیر آباد کہنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ 😏💔
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
#PTI_Followers
میرے پیارے اللہ جی ہمیں ہدایت کے راستے پر چلا آمین ثم آمین
jawadullah retweeted
حضرت شیخ احمد رفاعی (رحمتہ اللہ علیہ) فرماتے ہیں:
حضور سیدنا غوث الاعظم جیلانی (رضی اللہ تعالی عنہ) کے بائیں جانب بحر حقیقت اور دائیں جانب بحر شریعت ہے۔ وہ جہاں سے چاہیں عطا فرماتے ہیں اور ان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
#PTI_Followers
میرے پیارے اللہ جی اپنی رحمت کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور فرما مشکلیں آسان فرما ہم سب کی غیب سے مدد عطا فرما عطا فرما امین ثم امین
jawadullah retweeted
*خان صاحب آپکی جان بہت قیمتی یہ آپکی یہ قوم 8 فروری کو ووٹ کی پرچی سے آپکی جان بھی بچائے گی اور اس ملک کو خقیقی آزادی بھی دلائے گی۔آپ یہ کیسے کہ سکتے ہیں آپکی جان قیمتی نہیں آپ کے بغیر باپ کے ہوتے ہوئے بھی ہم یتیم ہیں خان صاحب۔*💔😓
@ImranKhanPTI
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مجھے
اک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گماں میں تو
مجھ کو خدا نے بخشی ہے ایسی نظر کے اب
تجھ میں جہاں دکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو
#PTI_Followers
jawadullah retweeted
اپنےجزبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگے ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں، کوئی آپکی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں،
یہ دنیا آپ کے مخلص جزبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے
اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیے
#PTI_Followers























