hijab E Syeda Zainab karbali 🇵🇰 retweeted
امام بخاری نے بخاری شریف میں لکھا اماں عائشہ سے روایت کہ سیدہ فاطمہ علیہ اسلام میرے والد ابوبکر سے ناراض تھیں مسلہ فدک کی وجہ سے اور اس لیے امام علی نے میرے والد کو سیدہ پاک کے وصال کی خبر نہ دی نہ اعلان کروایا اور خود ہی جنازہ پڑھا کے رات میں تدفین کر دی اب انی بتائیں کیا کرنا؟


















