
@kelastatei
iAccount based inSouth Asia!
About this account
- Account based in
- South Asia
- Connected via
- South Asia Android App
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Long Live Resistance
Joined January 2023
- Tweets175K
- Following1.3K
- Followers644
- Likes184K
Kela State retweeted
میڈیا پر مکمل پابندی؟
اپوزیشن کی پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس، میڈیا پر پارلیمنٹ جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
Kela State retweeted
ہمارے پر امن اجتجاج پر فائرنگ اور آنسو گیس کی بارش متعدد کارکن زخمی ہسپتال منتقل 💔
ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے پولیس نے فائرنگ کی اپنے لوگوں پر گولیاں چلادی ۔۔۔
Kela State retweeted
"نایاب زمینی معدنیات جہاں سے بھی نکالی جاتی ہیں، وہاں تابکاری ہوتی ہے، Uranium اور دیگر دهاتوں سے بہت سے لوگوں کوجلد کی بیماریاں اور کینسر جیسا موذی مرضی لاحق ہو جاتا ہے۔
لوگ وہاں مرنا شروع ہو جاتے ہیں" -
عمران ریاض خان
Kela State retweeted
جس ملک میں چھینک مارنے پر آڈیو/ویڈیوز سامنے آ جاتی ہیں حیرت ہے وہاں سہیل آفریدی کی اب تک نہ تو دہشت گردوں کیساتھ کوئی آڈیو لیک ہوئی ، نہ ویڈیو اور نہ ہی کوئی تصاویر : لگتا ہے فیکٹری میں تیار ہو رہی ہیں۔
Kela State retweeted
بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ۔۔۔
دہشت گردی کے نام پر ناجائز قبضہ کیا اور دہشت گردوں کی بجائے پی ٹی آئی پر کریک ڈاون کے لیے نام مانگ رہیں ہیں ایسے بے شرم لوگ ہیں
Kela State retweeted
گورنر راج بھی لگا لیا۔ لانگ مارچ بھی رکوا لیا ۔۔ اب عمران خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار رکھنے کا کیا مقصد ہے؟ انھیں کیوں رہا نہیں کیا جا رئا؟
Kela State retweeted
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟
انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
Kela State retweeted
رول آف لاء اور لاقانونیت کی جنگ میں
حق و باطل کی جنگ میں محب وطن شہری شہید ہو گیا ۔💔
Kela State retweeted
مولانا فضل الرحمان جتنے مرضی سخت بیانات دیں، لیکن ہمارے ذرائع بتاتے ہیں کہ ایمرجنسی اور گورنر راج میں ان کی خاموش رضامندی شامل ہے۔
Kela State retweeted
باڑہ میں جھڑپوں کے بعد کارکنان پولیس کو بھگانے میں کامیاب اور شہر کے مرکزی چوک تک پہنچ گئے
Kela State retweeted
ضلع خیبر باڑہ میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کو پسپا کرکے ڈنڈے اور حفاظتی شیلڈز بھی قبضے میں لے لیں ۔ گورنر راج و ایمرجنسی نفاذ کے خلاف احتجاج کا آج تیسرا روز ہے
Kela State retweeted
جمہوریت کی بات کرنا جرم ہے؟؟ اپنا حق حکمرانی مانگنا دہشتگردی ہے؟؟؟ پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف ریاستی تشدد جاری، کریک ڈاؤن جاری،سیدھی فائرنگ، شیلنگ سے متعدد کارکنان زخمی۔۔۔۔یہ اس مٹی کے مخلص جمہوری اقدار پر یقین رکھنے والے نوجوان ہیں،ریاست پر قابض قوتیں بتائیں جب آپ ان کیلئے جمہوری راستہ بند کرینگے دیوار سے لگائیں گے تو آپ دہشتگردی کو ختم نہیں بلکہ دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں۔اس فاشزم ،سرکاری دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔۔
قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیدھی فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل۔۔۔۔
ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شیلنگ کے نتیجے میں متعدد پُرامن کارکنان زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Kela State retweeted
گورنر راج + ایمرجنسی دہشتگردی کا نام لگا کر لگائی ہے اور پہلا حکمنامہ جو جاری کیا گیا ہے وہ تحریک انصاف کے کارکنان کی شناخت اور انکو گرفتار کرنے کا ہے
بلے وئی دَلے


























