خواجہ آصف نے کھاؤ جی کھوتا بھگوڑا لندن والا بیمار کا پردہ چاک کر دیا ہے خواجہ آصف نے تسلیم کیا ہے کہ کھاؤ جی کھوتا بھگوڑا لندن والا بیمار ڈیل کے ذریعے گئے اور واپس بھی ڈیل کر کے آئے تھے کھاؤ جی کھوتا بھگوڑا لندن والا بیمار انقلابی بنتے ہوئے پھر سے بے نقاب ہو گئے ہیں ۔
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#FreeKhanFreePakistan
عمران خان! آج میں نے ایک چھوٹے بچے کو نعرہ لگاتے دیکھا: "خان صاحب، ہم تمہارے ساتھ ہیں!" میں نے پوچھا: "تم خان صاحب کو کیسے جانتے ہو؟" تو اُس نے کہا: "امی کہتی ہیں کہ وہ ہمارے ہیرو ہیں، جو جیل میں ہیں مگر ہمیں بچا رہے ہیں!" خان صاحب، یہ بچہ تیرے لیے نعرہ لگا رہا ہے، یہ بچہ تیرے لیے دعا کر رہا ہے، یہ بچہ تیرے لیے لڑ رہا ہے! ۔۔۔ بچوں کے نعرے تاریخ بنیں گے، اٹھو قوم، خان کے ساتھ کھڑے ہو، ورنہ بچے ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یاد رہے 🔥
جرنیل اپنے مطلب تک ہیں
جرنیل اعتبار کے قابل نہیں
لہذا زیادہ خوش فہمیاں مت پالیے گا ۔
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستانیوں تئیس سال پہلے میں نے ایک چیز کہی تھی۔
کہ نہ آج تک میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے، اور انشاءاللہ کبھی اپنی قوم کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دوں گا۔
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کہتے ہیں کہیں اک نگری تھی، سلطان جہاں کا جابر تھا
اور جبر کا اِذن عام بھی تھا، یہ رسم وہاں جمہوری تھی
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The call is simple, loud and true,
Free Khan, the nation looks to you.
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The lion waits with steady eyes,
Free Khan under fairer skies.
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
A nation stands on tired feet,
Free Khan and make the circle complete.
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کچھ درد سا ہے تو پہلو میں، پہلے سے لیکن ہلکا ہے
یا دستِ جفا کچھ نازک تھا، یا شاید ضرب ادھوری تھی
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
…the nation miss his favourite and trustworthy leader @ImranKhanPTI
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جمہوریت میں اصل طاقت عوام کی رائے اور ان کے ووٹ کی ہوتی ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نظریں بھی ملیں، کچھ لب بھی ہلے، ماتھے پہ شکن بھی اک ابھری
گو منہ سے اُس نے بات نہیں کی، بات تو لیکن پوری تھی
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
A leader jailed, a country waits,
Free Khan and open freedom’s gates.
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عوامی رائے کو عزت دینا ہی جمہوری قیادت کی اصل ذمہ داری ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ جمہوری معاشرے میں ایک جائز آواز ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
When the rule of law is compromised, the entire social fabric suffers. Standing up for due process and judicial independence is not just about one individual—it is about securing the rights of every Pakistani citizen.
@iPiansRTs
#FreeKhanFreePakistan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#FreeKhanFreePakistan
خان صاحب! تیری قید کے دوران میں نے ایک چیز سیکھی، وہ یہ کہ سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا، اُسے صرف دبایا جا سکتا ہے، مگر وہ پھر بھی نکل آتا ہے! تُو قید میں ہے، مگر تیرا سچ باہر ہے، ہر گلی میں، ہر محلے میں، ہر دل میں! خان صاحب، تیرا سچ ہماری آواز بن گیا ہے، تیرا سچ ہماری طاقت بن گیا ہے، تیرا سچ ہماری جیت بنے گا! ۔۔۔ سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا، اٹھو قوم، خان کو رہا کرواؤ، ورنہ سچ ہمیشہ زندہ رہے گا!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The story isn’t over yet,
Free Khan and settle every debt.
#FreeKhanFreePakistan













