Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63) header
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63) profile picture

Country Representative of #Reporters_Without_Borders in Pakistan| Journalist | Views personal | #AbusersBlocked

❤ 🇵🇰 Paris-Islamabad
Joined January 2011
Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)Photo by Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک (@khattak63)
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک retweeted
Online threats and harassment can put journalists' safety and privacy at risk. Preserve evidence, save screenshots and URLs, secure your accounts, and seek support when needed. Digital safety is an essential part of journalist safety. #FreedomNetwork #DigitalSafety #PressFreedom
2
2
200
Nasir Zaidi election as chairperson of Human Rights Commission of Pakistan is a welcoming opportunity to keep the struggle for freedom of expression up. Many congratulations, Zaidi sb. INTERVIEW: Our Main Demand Is Press Freedom - PFUJ SG youtu.be/NItYuELtdj0?si=pwfE… via @YouTube
106
ان نیک خواہشات کا شکریہ۔
سر جی کیا پدی اور پدی کا شوربہ۔ ہماری بھلا یہاں کیا اوقات۔ مولانا صاحب تو خود دعوت دے رہے ہیں کہ زرا ہاتھ لگا کر تو دیکھو۔ ہم تو الٹا نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں لیکن اس نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے۔ ہمارے کہنے پر تو اسلام آباد میں ایک درخت تک کٹنے سے نہیں بچ پاتا، یہاں تو مہا بھارت کا سماں بن رہا ہے۔ 🙏
1
79
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک retweeted
FN expresses concern over reported NCCIA raids on journalists and digital media platforms in Quetta, including Agha Obaid's residence and Pakistan Image News. Authorities must respect press freedom, protect journalists and ensure transparent examination of these incidents.
2
188
کلاسرا صاحب، کیوں ہمارے بزرگ کو آگ میں دھکیلنا چاہتے ہو؟
مولانا نے آخرکار طبل جنگ بجا دیا۔ اس سے زیادہ واضح دھمکی نہیں دی جاسکتی جو مولانا صاحب نے آج دی ہے۔ پچھلے ہفتے بھی ٹوئٹ کیا تھاکہ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جو سینٹ میں اپنے تئیں بہت بڑی دھمکی دی تھی وہ دھمکی کم فرینڈلی مشورہ زیادہ تھا جسے مولانا سیریس نہیں لے گا۔ دھمکی اسے کہتے ہیں جو مولانا آج دے رہے ہیں۔ لگتا ہے نیا سوئمبر تیار ہے، دنگل سج رہا ہے۔میدان بھی ہے،گھوڑا اور تلوار بھی۔ @juipakofficial @MoulanaOfficial @KamranM69045926 @AsadMahmoodJUI @MaulanaHaideri
1
723
I am thinking of podcast to discuss journalism and its practitioners and this reel is just testing the waters. Your honest thoughts, opinions and ideas will help me in taking a final decision in this regard. Thanks in advance. @MazharAbbasGEO
1
3
2
3
1,241
We welcome you in your new role.
A new chapter begins today. After 2 months “Spotlight with Munizae Jahangir” is back but this time around with the youth,with fellow citizens across Pakistan debating national issues which matter.Tune into @voicepkdotnet for a series of debates on topics ranging from freedom of expression to gender bias. Every Saturday at 6 pm on voicepkdotnet, Pakistan's home for human rights journalism
98
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک retweeted
Freedom Network’s new report, “From Safety on Paper to Safety in Practice,” examines federal and Sindh journalist safety commissions and calls for accessible complaint mechanisms, timely protection and accountability. fnpk.org/wp-content/uploads/… fnpk.org/wp-content/uploads/…
3
1
154
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک retweeted
🚨آج صحافیوں کی تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے صحافیوں سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مین صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، اکتوبر 2025 سے اگست 2026 کے دوران ہر ماہ صحافیوں کے خلاف اوسطا 10 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئی ہیں، ایک صحافی کو قتل کیا گیا تین پر قاتلانہ حملے ہوئے، صحافیوں پر حملوں یا تشدد کے 11 واقعات رپورٹ ہوئے، 13 صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں، 32 کارروائیوں میں صحافیوں کو قانونی کارروائی کی دھمکی دی گئی ہے۔۔ صحافیوں کے خلاف پیکا قوانین، سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین استعمال کیے گئے۔۔ رپورٹ بتا رہی ہے پاکستان میں صحافت کن مشکلات کا شکار ہے۔ 🚨دوسری جانب ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو بیریئر ہٹانے کے کیس میں دس دس سال کی سزا دی گئی ہے۔۔ کیا اس معاملے پر اتنی بڑی سزا بنتی تھی، معاملہ سنگین نوعیت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ 🚨تیسری اہم خبر عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کا عارضہ ہوا، اسپتال لے جایا گیا مگر ان کی فیملی کو اب تک ان سے نہیں ملنے دیا گیا، رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں گے۔۔ تینوں بہنوں کی جبری گرفتاریوں میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے، تھری ایم پی او قانون کا استعمال معاملات کو کس طرف لے جائے گا؟ 🚨گزشتہ روز مولانا نے قومی اسمبلی میں تقریر کی جس کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا کے خلاف سخت موقف اختیار کیا۔۔ پہلے مولانا کے گھر جا رہے تھے اب مولانا کے خلاف تو بیچ میں ایسا کیا ہوا ہے جس کے بعد سے یہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مولانا نے لائن کراس کی ہے۔ 🚨محمود اچکزئی سے پیپلز پارٹی کے راہنماوں کی ملاقات بلاول بھٹو کا کیا خاص پیغام پہنچایا گیا۔۔ 🚨پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں،، بیرسٹر گوہر نے نوٹی فکیشن جاری کیا ہے کہ سہیل آفریدی ہی اب تک پی ٹی آئی کے وزیر اعلی ہیں اور ان کی جگہ کسی کو لانے کی میٹنگ میں کوئی شرکت نا کرے۔ کیوں یہ نوٹی فکیشن جاری کرنا پڑا ہے۔ 🚨عمران خان کے صاحبزادے نے سوشل میڈیا پر اپنے والد سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ اس پر بھی بات ہو گی۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News
15
9
3
35
4,341
It is censorship and it must be stopped if you want an informed society to take good decisions for good future
🚨🚨 Why @HamidMirPAK article deleted from @jang_akhbar website? It’s already available in print version, removal of online version will not create any difference!
1
2
127
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک retweeted
@pressfreedompk calls for protection of fundamental rights after proclamation of emergency in Khyber Pakhtunkhwa province fnpk.org/fnpk-calls-for-prot… #fundamentalrights #pressfreedom #pakistan
1
2
137
An old-school mind in a digital world — still finding my way through the morning news, one printed page at a time.
8
114
Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک retweeted
سب دوستوں کا شکریہ ۔۔حوصلہ بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔۔ صحافت ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے ۔۔میں نے صحافت کے لئے اپنا شہر ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑا ۔۔مشکل سے مشکل وقت میں دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود بھی صحافت نہیں چھوڑی اور نہ چھوڑوں گی ہاں اب ٹی وی سکرین نہیں ہوگی ۔۔۔ آج نیوز/ٹی وی کے ساتھ 20 سال ایک ماہ کا تعلق تھا جو آج ختم ہو گیا ۔کاش یہ تعلق کسی دباؤ کی بجائے نارمل طریقے سے ختم ہوتا تو بہتر ہوتا لیکن خیر ایک لحاظ سے اچھا ہے کیونکہ نامعلوم اب نامعلوم نہیں رہا ۔۔۔۔
ملازمت سے فارغ کروا کر اگر یہ لگتا ہے کہ ہم سوال کرنا چھوڑ دیں گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے۔۔۔۔ سوال تو گا ۔۔۔
434
994
157
4,019
418,373
Press was free in early days of independence? Must read @MazharAbbasGEO latest book on media freedom in #Pakistan - “Media Under The Shadow Of Death” Thank you for sending this wonderful gift, dear friend.
51
ایک سادہ پاکستانی انجنئیر کا کمال دیکھیں۔ سولر پر اس پنکھے کو کسطرح آسانی سے چلا دیا۔
111
Flight #Pk804 is cancelled for bad weather in Islamabad! #27September
120
Provocation on both sides. Any misstep can lead KP into further chaotic situation. Caution is advised. #27September
1
115
IMF is appreciating Pakistan’s accountability mechanisms but encouraging @GovtofPakistan to make NAB chief appointment process transparent urging selection from open market instead f handpicked.
1
99