Pinned Tweet
Replying to @WishMaster_0
تمام یوتھئیے ان پانچ سٹیجز سے گزریں گے:-
1. denial stage (میرےخان نے سب کو آگےلگارکھا)
2. anger stage (خان میری ریڈ لائن)
3. bargaining stage (کم از کم الیکشن تو لڑنے دیں)
4. depression stage (سب ایک جیسے ہیں، سب کرپٹ ہیں)
5. acceptance stage (رب دی مرضی۔ میں تے غیر سیاسی آں)
Et tu, Brute? retweeted
پنجاب میں skill ڈویلپمنٹ کے تحت ڈھائی لاکھ افراد کو تربیت فراہم کی ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں کو روزگار کیلئے بیرونِ ملک بھی بھیجا ہے وزیراعظم شہباز شریف کا قائم کردہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آج پنجاب کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی بن چکا ہے
Et tu, Brute? retweeted
اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز نے خط لکھ کر بی کلاس لینے سے انکار کر دیا تھا
دوسری طرف دیسی مرغے پھاڑتا ڈرامے باز آج بھی خط پر خط لکھ کر این آر او مانگ رہا ہے
Et tu, Brute? retweeted
میاں صاحب کی اس عمر میں بھی حس مزاح قائم ہے۔
شہباز شریف نے اس کام کی بنیاد رکھی مریم آگے بڑھا رہی ہیں ۔۔ نواز شریف
یہ غلط ہے بنیاد میاں صاحب(نوازشریف) نے رکھی تھی۔ وزیراعظم
میرا آپ نہ بھی کہتے تو سب کو پتا ہے: نواز شریف 😂
Et tu, Brute? retweeted
PTI was born from the ovaries of PPP since PPP voters from Punjab switched to PTI after witnessing the Zardari rule back in 2008.
Et tu, Brute? retweeted
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں
دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج!
آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟
عوام جواب مانگتے ہیں!
انشاءاللہ امید ہے کہ 2005 زلزلہ کے بعد جو ترقیاتی کام شروع ہوئے تھے وہ میاں نواز شریف کی ٹیم ہی مکمل کرےگی۔
پھر جب ان کاموں کا افتتاح ہو گا تو جہنمی مشرف کے لےپالک آ کر کہیں گے کہ ان کے کاموں پر تختیاں لگا دی ہیں۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی وعدوں پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاق اور پنجاب حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔
Et tu, Brute? retweeted
کہتے ہیں کہ ہم پنڈی مری ہری پور کو اسلام آباد میں شامل کریں گے
یعنی جو ریونیو پنڈی سے اکھٹا ہوتا ہے وہ اشرافیہ کا پیٹ پالے گا
یعنی پنجاب کو ٹکڑوں ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اس کے ریونیو پر اس کے بجٹ پر نظر ہے
یعنی ہم FBR کو انسان کا بچہ نہیں بنائیں گے باقی ہر تجربہ کرتے جائیں گے
Et tu, Brute? retweeted
سکول ایجوکیشن میں پاکستان میں ہزاروں نہیں لاکھوں مسائل ہیں لیکن اگر ریاست کا اہم ستون میڈیا ان مسائل اور حل پر بات کرنے کی بجائے منسٹر کی ٹرولنگ شروع کرے گا تو اس بات کو تعلیم سے وابستہ کوئی بندا بھی appreciate نہیں کرے گا
#سمع_خراش_نیوز
Et tu, Brute? retweeted
یہ خطوط گواہ ہیں جب مریم نواز شریف صاحبہ نے جیل کی سختیاں برداشت کیں، قید و بند کی صعوبتیں جھیلیں مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں۔ ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حوصلے اور استقامت کی مثال قائم کی۔ لیکن آج ایک نام نہاد بہادر لیڈر (سرٹیفائیڈ کرپٹ) خطوط لکھ کر این آر او کی بھیک مانگ رہا ہے۔
Et tu, Brute? retweeted
اس لڑکی کو بس سے نکالنے کی ویڈیو میں نے بھی شیئر کی تھی جو کہ تصویر کا ایک رخ تھا اس لڑکی سے متعلق بہت سی باتیں اب سامنے آئی ھیں کہ یہ ایک منظم گروہ کی طرف سے بھیجی جاتی تھی یہ بس کو نقصان پہنچاتی تھی،شیشے توڑتی تھی،میں نے بھی صرف تصویر کا ایک رخ پیش کیا جس پر میں معذرت خواہ ھوں۔
Et tu, Brute? retweeted
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
Et tu, Brute? retweeted
These sooraikis think Punjabi Muslims history start from Ranjit Singh.
While in reality, Muslims living in Punjab are older than the Sikh religion
Period!!!
Et tu, Brute? retweeted
یہ سڑک لاہور سے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر دور ایک قدرے بنجر اور چند ہزار خاندانوں پر مشتمل دیہات کی جانب جا رہی ہے، علاج اور تعلیم بھی بہترین۔
سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں بھی آپ کو یہ نہیں ملے گا
پی پی کہتی ہے اس پنجاب کو توڑو لیکن سندھ کو نہیں کیونکہ وہاں دودھ شہد کی نہریں ہیں
میتلے کو معلوم ہونا چاھئیے تھا کہ صحافی صرف سیاستدانوں پر بھونک سکتے، سیاستدان کے بہروپ میں موجود حوالداروں کو نہیں۔
اسلام آباد کی عدالت نے صحافی شاہد میتلا کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا، جس کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اہلکار انھیں لے کر بلوچستان لے کر روانہ ہو گئے ہیں
تفصیل: bbc.in/4iXrrYV
Et tu, Brute? retweeted
کبھی بلاول کہے ہمارا صوبہ تقسیم کرو گے تو خون بہے گا
وہاں ایمل ولی خان اور مولانا فضل الرحمان کہہ دیں کہ پختونخواہ تقسیم ہوگا تو خون بہے گا
بلوچستان میں بی ایل اے والے وکھرا ڈرامہ لگا کر بیٹھے ہوئے
سارے چاہتے پنجاب تقسیم کردو
پھر کیوں؟
تمہیں صوبہ عزیر تو ہمیں نہیں عزیز اپنا صوبہ؟
Et tu, Brute? retweeted
78 سال میں پہلی دفعہ لاہور خاتون کمشنر لگیں پہلی خاتون گجرات میں ڈی سی لگیں ،18 وائس چانسلر یونیورسٹویوں میں خاتون ہیں،چالیس اضلاع میں سے 21 کے قریب سی اوز خواتین ہیں،رانا سکندر



























