Pinned Tweet
جو بھی بدامنی پھیلانے یا 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کرے گا، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
گورنر راج کے نفاذ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی کا پہلا خصوصی انٹرویو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیاسی مسائل کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال پشاور میں پی ایس ایل منعقد کرنے کا آپشن ضرور تھا لیکن اعلان نہیں کیا جا سکا
@MohsinnaqviC42
8
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیاسی مسائل کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال پشاور میں پی ایس ایل منعقد کرنے کا آپشن ضرور تھا لیکن اعلان نہیں کیا جا سکا
9
چیئرمین پی سی بی اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر وقت ضائع ہو جائے تو کھلاڑی کا کیریئر بھی ضائع ہو جاتا ہے، آنے والے چند ماہ میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے
6
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مختصر دورے پر پشاور آئے ، اس دوران انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اہم ملاقات کی ، اس دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
9
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کا افتتاحی میچ بھی پشاور میں ہی کھیلا جائے گا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے بھی کرکٹ کی بحالی کے لئے بار بار درخواست کی تھی
@fkkundi @MohsinnaqviC42 @pakistan
10
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی ، اس دوران وزیرداخلہ نے موجودہ ملکی صورتحال اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی، ملاقات میں دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
8
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ کیلئے ملائیشیا کا سرکاری دورہ ، ملائیشیا کی وزارت دفاع آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
7
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے شہید کی والدہ کے جذبات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بیٹے کی شہادت کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی تنخواہ صرف 50 ہزار روپے تھی
12
گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر ثمر ہارون بلور نے کانوینٹ گرلز ہائی اسکول کے سپورٹس ڈے کی تقریب میں شرکت کی
8
چارسدہ میں سینکڑوں گھروں پر مشتمل علاقے میں بڑے نالے پر پل نہ ہونے کے باعث طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ اہل علاقہ کو بھی آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،رپورٹ الف خان نمائندہ کے پی ڈیجیٹل
6
صوبائی مشیر مذہبی امور مولانا طبی قریشی نےکہا ہے کہ سرکاری زمینوں قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے ،جاری لیز پر بھی نظر ثانی ہوگی
5
مشیر اوقاف مذہبی و اقلیتی امور مولانا طیب قریشی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اقلیتوں کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے
13
پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر سیف کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی، انکی اہلیہ، کارکن مجھ پر اعتماد کرتے ہیں لیکن چند جاہل، متعصب اور بغض رکھنے والے سوال اٹھاتے ہیں کہ میں کون ہوں
@pti
13
جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز کی سال 2001 سے 2025 تک کی سیٹلائٹ فوٹیج میں تبدیلیاں سامنے آگئیں،2026 کی رپورٹس میں 52 فٹ تجاوزات کا معاملہ اٹھایا گیا ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ کی تجاوزات پر فوری کارروائی ہوسکتی ہے تو مفتی محمود مرکز کے معاملے میں قانون حرکت میں کب آئے گا؟
@MoulanaOfficial
21
پشاور : گورنر خیبرپختونخوا نے سولر ایگزیبیشن کا افتتاح کر دیا
مختلف سٹالز پر رکھے گئے شمسی آلات کا معائنہ بھی کیا
@fkkundi
12
خیبر پختونخوا کے گورنر نے د-ہ-ش-ت- گ-ر-د-ی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ د-ہ-ش-ت گ-ر-د-ی کیخلاف جنگ ہماری پہلی ترجیح ہے، انٹیلی جنس بیسڈ آ-پ-ر-ی-ش-ن جاری ہیں، ہارنے کا آپشن نہیں، قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے
@faisalkarim
12
چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی مولانا طاہر محمود اشرفی نےخیبر پختونخوا میں مدارس رجسٹریشن آرڈیننس کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے موجودہ حکومت کا درست اقدام قرار دیا ہے
@TahirAshrafi
گورنر خیبرپختونخوا نے مولانا صاحب کو ثوابی روزے رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کہتے تھے ان کے بغیر حکومتیں بنتی ہیں نہ چلتی ہیں ، وہ دیکھ لیں حکومت چل رہی ہے
@fkkundi
11
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے، شوکت یوسفزئی اپنا بتائیں؟ پتہ نہیں ان سے وزارت کیوں لی گئی
@fkkundi
@AliAminKhanPTI
16
