لالہ ڈنگہ (@lala_dinga) header
لالہ ڈنگہ (@lala_dinga) profile picture

RTs are not endorsement

Belgium
Joined December 2012
Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)Photo by لالہ ڈنگہ (@lala_dinga)
میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں، یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا اس کے خلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا #جلسہ_تو_ہوگا
4
29
71
4,358
ویڈیو کو شئیر کرتے جائیں
14
26
592
پاکستان کو سب سے زیادہ کس نے نقصان پہنچایا ہے
9
1
10
830
کاش ان لوگوں کو بھی ایسے ہی تھپڑ پڑیں اور یہ بھی اتنے ہی بے بس ہوں جتنا یہ بے زبان جانور ان کے سامنے ہے۔ انسانیت اور جہالت کی تمام حدیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں۔ ایسے ظلم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ قیامت خود بتا رہی ہے کہ اس کا آنا کیوں ضروری ہے۔
🚨💔 A HELPLESS MONKEY Captured, Beaten Mercilessly by Menace of STRAY Humans Location: #Faridabad #Haryana #India WHERE IS OUR HUMANITY? Disturbing footage allegedly shows a monkey being captured and handled violently. The animal cannot speak, plead for mercy, or ask for help. Its suffering must not become public entertainment. 🚨 @police_haryana @DGPHaryana @cmohry @moefcc @WCCBHQ @PetaIndia @byadavbjp @wti_org_india @ForestHaryana ⚖️ DEMAND IMMEDIATE INVESTIGATION, rescue and veterinary care. Identify those responsible, preserve the video evidence, and arrest anyone found responsible where legally warranted. #AnimalCruelty #Faridabad #WildlifeProtection #JusticeForAnimals #Monkey #Beaten
1
265
روایت اور hygiene کے درمیان فرق ہونا چاہیے. تہذیب کی پہچان اس کی قدامت سے نہیں، اس بات سے ہوتی ہے کہ وہ ہر قدیم روایت کو عقل کی کسوٹی پر پرکھ سکتی ہے یا نہیں۔
Daily Indian Hindu ritual: rolling new born babies in cow poop. Indians’ whole lives are inseparable from cow poop. They eat cow poop, cover themselves in cow poop and worship cow poop. Indian Hindu culture is centered around cow poop and cow piss.
4
14
1,065
لالہ ڈنگہ retweeted
How BJP is Destroying Hinduism! 🕉️
1,450
7,079
209
35,935
1,019,019
جب عقیدت شعور سے خالی ہو جائے تو معمولی پانی بھی آبِ حیات محسوس ہونے لگتا ہے، اور بے معنی عمل بھی معجزہ۔ عقیدہ انسان کو بصیرت دے تو طاقت ہے، لیکن اگر سوال کرنے کی صلاحیت چھین لے تو یہی عقیدت اندھی تقلید بن جاتی ہے۔
everyday. in my country. this.
1
3
33
2,533
پہلی بات یہ کہ دونوں گاڑیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ دوسری بات، اس کی واہ واہ صرف اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ یہ بچ نکلا۔ اگر گاڑی ڈوب جاتی تو یہی لوگ گیان بانٹ رہے ہوتے کہ فطرت کے ساتھ مقابلہ کرنے والوں کا انجام یہی ہوتا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ سب چڑھتے سورج کے پجاری ہیں۔
Everyone saw two cars but I saw life lesson 🧏‍♂️
2
64
9,336
بس تم لوگ یہیں بیٹھ کر تحریکیں چلاتے رہو، نالائقو۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
7
1
42
1,264
14 ریاستوں میں 253 گرفتاریاں ہوئی ہیں، اور کسی نہ کسی طرح تحقیقات نے پہلے ہی اپنا پسندیدہ شارٹ کٹ ڈھونڈ لیا: ہمیشہ کی طرح پاکستان میں موجود، آئی ایس آئی کی پشت پناہی یافتہ پکڑے گئے۔ واہ، کیا بات ہے۔ یہ لوگ گرفتاریاں کرتے ہی DNA کرا لیتے ہیں کہ ان کے اندر ISI کے جراثیم ہیں۔ نالائقو، کسی پر ذمہ داری عائد کرنے کے لیے ثبوت درکار ہوتے ہیں۔ ہر دفعہ ایک ہی اسکرپٹ نہیں بکتا ہے۔
India arrests 253 people in 14 states in a crackdown on Pakistan based, ISI backed Shahzad Bhatti Network UP- 62 Haryana-52 Delhi-51 Punjab-44 Rajasthan-15 Maharashtra-8 Uttarakhand-5 Karnataka, Gujarat & Bihar-3 each Telangana, Himachal Pradesh, Jammu & Kashmir & Kerala-2 each
5
820
ایسا کر کے یہ صرف اپنی ذہنی حالت اور اپنے عقیدے سے اپنی وابستگی ظاہر کر رہا ہے۔ اس بزرگ شخص کو سلام، جس نے اس شعور سے عاری آدمی کو نہایت وقار، تحمل اور شائستگی کے ساتھ برداشت کیا ۔
A Hindu man was spotted taunting an elderly Muslim man.💔
2
29
137
11,078
We’re genuinely impressed by your sources. Apparently, they can look at a reconstructed building and instantly determine who paid for it, where the money came from, who authorised it, and which institution supposedly funded it. Such financial forensics by telepathy. 👏🏻 Next time, perhaps share the evidence along with your imagination it would make the allegation slightly more convincing.
#BREAKING: Pakistan Army/ISI funded Headquarters of Global Terror Group Jaish e Muhammad has been rebuilt in record time. This building was hit and significantly destroyed during Operation Sindoor after Pakistan sponsored cowardly terror attack in Pahalgam of India in 2025.
1
2
592
یہ کیا سین ہے؟؟؟
میں نے سنا ہے خاموش مجاہدوں کے ہاتھ عادل راجہ کی ایک ویڈیو ہاتھ لگی ہے جس میں وہ کسی لڑکی سے برہنہ حالت میں ویڈیو چیٹ کر رہا ہے۔ @soldierspeaks
1
1
912
لالہ ڈنگہ retweeted
آج کی پریس کانفرنس کا نچوڑ 🖐️🖐️
🤖 Made with AI
9
141
1
388
6,341
لالہ ڈنگہ retweeted
Kashmiri people's struggle enters its third month
Kashmiri people's struggle enters its third month
1
5
546
لالہ ڈنگہ retweeted
پونچھ میں الیکشن کا ڈرامہ بلکل نہی چلے گا
1
3
1,079
یہ چیز
عرہ نعرہ نعرہ کشمیر ، جئے جئے جئے کشمیر
1
4
736
لالہ ڈنگہ retweeted
اب کوئی مطالبات شطالبات نہیں چاہئیں سردار امان خان کشمیری کا اعلان
1
2
212
ایک زیرِ تعمیر مندر کے قریب خاموشی سے ایک درخت آ کر گرا۔ مزدوروں نے اسے راستے سے ہٹا کر ایک طرف رکھ دیا،لوگ آنا شروع ہوئے۔ کوئی درخت کے نیچے سے رینگ کر گزرتا، کوئی اس کے تنے کو عقیدت سے چھوتا، کوئی سر جھکا کر دعائیں مانگتا۔ دیکھتے ہی دیکھتے ایک گرا ہوا درخت، لوگوں کی نظر میں مقدس بن چکا تھا۔ کوئی حیرت نہیں کہ بی جے پی مذہب کو بنیاد بنا کر انتخابات جیت جاتی ہے۔ جب جذبات، عقل پر غالب آ جائیں، تو پھر مذہب صرف عبادت نہیں رہتا، بلکہ سیاست کا سب سے مؤثر ہتھیار بھی بن جاتا ہے۔ شاید اسی لیے مذہبی جذبات کو ابھار کر عوامی حمایت حاصل کرنا اتنا آسان ہو جاتا ہے۔
1
6
28
10,612
جو رسم ایک بے گناہ انسان کی جان لینے کا تقاضا کرے، وہ رسم نہیں بلکہ ظلم ہے۔ رسم و رواج تب تک قابلِ احترام ہیں جب تک وہ انسانی جان اور وقار کا احترام کریں۔
6
31
3
139
28,304