livelongbetterpakistan retweeted
جیسا نانا ویسا نواسہ
نانے نے ملک توڑا نواسہ ملک توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے لیکن نواسہ نانے کے انجام بھول گیا ہے
livelongbetterpakistan retweeted
راولاکوٹ میں رینجرز کے ڈی ایس آر برکت کو ماہر اسنائپر کے ذریعے نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا ہے
اور پھر یہی لوگ خود کو مظلوم، نہتا اور پُرامن کہتے ہیں؟
کیا نہتے لوگوں کے پاس تربیت یافتہ اسنائپر اور جدید اسلحہ ہوتا ہے؟ کیا پُرامن لوگ سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں؟
تم نہتے ہو، نہ مظلوم!
سیکیورٹی اہلکاروں اور سویلینز پر مسلح حملے کرنے والے تربیت یافتہ دہشت گرد ہو، جو احتجاج اور مظلومیت کی آڑ میں خون بہاتے ہیں۔
مارخور کا دوٹوک پیغام ہے
ایسے مسلح دہشت گرد عناصر سے قانون کے مطابق اسی طرح نمٹا جائے گا جس طرح کسی منظم، مسلح دہشت گرد گروہ سے نمٹا جاتا ہے۔
livelongbetterpakistan retweeted
🚨🚨نئے صوبوں پر بحث روکی نہیں جا سکتی، عوام چاہیں تو صوبے بنائے جائیں، عطاء اللہ تارڑ🚨🚨
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام پر بحث کو روکا نہیں جا سکتا۔ یہ جمہوری اور قانونی تقاضا ہے کہ بحث جاری رہے اور اگر پاکستان کے عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو صوبے بنائے جائیں۔عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر خون تک بہا دینے کی بات سمجھ سے بالاتر ہے۔ ان کے بقول ملک میں گڈ گورننس پر بحث جاری ہے اور عوام ایسی حکومت چاہتے ہیں جو انہیں سہولیات فراہم کرے اور ان کے سامنے جوابدہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اچھی حکمرانی اور اصلاحات تمام حکومتوں کے ایجنڈے کا حصہ ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم سب کئی دہائیوں سے اس نظام کا حصہ رہے ہیں، اس لیے آج خود کو اس کی کمزوریوں اور خامیوں سے الگ نہیں کر سکتے۔احتساب کے معاملے پر عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سیاست کی آڑ میں احتساب سے استثنا کی کوئی گنجائش نہیں اور عوام اور قانون دونوں اس مؤقف کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب میں اصلاحات خود کرنے کے بعد اب اسی ادارے کو موردِ الزام ٹھہرانا سمجھ سے بالاتر ہے۔
livelongbetterpakistan retweeted
ویسے خونریزی کی دھمکیاں بھی بلاول انکو دے رہا جنہوں نے تیس لاکھ جانیں دیکر پاکستان بنایا تھا ۔ پھر قوم پرستوں کے فساد میں لاکھوں جانیں بھی دی ہیں۔
بس ماضی میں ملک کے فیصلہ سازوں نے حب الوطنی کی قدر نہ کی اور ساتھ کھڑے نہ ہوئے ورنہ آج تک اتنا حق نہ مارا گیا ہوتا
livelongbetterpakistan retweeted
پی ٹی آئ کے شوکت یوسفزئی 90 کلو سونا کوہاٹ سے ماہانہ چوری کرنے پر آمادگی کے اظہار کر رہے ہیں تاہم 90 کلو سونا روزانہ کی چوری کو زیادہ قرار دے رہے ہیں۔ چلیں اب 90 کلو ماہانہ کا حساب دیں شاباش !
livelongbetterpakistan retweeted
پیپلز پارٹی ڈر گئی ہے !
جی ہاں لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی رائے سے ڈر گئی ہے ورنہ ریفرنڈم کی مخالفت کا کیا جواز؟ پیپلزپارٹی جانتی ہے کہ اگر سندھ میں نئے صوبے بنے تو وہ کراچی حیدر آباد سے فارغ ہو جائے گی اور محض سانگھڑ لاڑکانے اور تھر کی پارٹی بن کے رہ جائے گی بلکہ معاملہ اس سے بھی آگے کا ہے۔ اب انٹرنیٹ نے گاؤں گاؤں شعور اور آگاہی پہنچا دی ہے۔ اب دیہات کے لوگ بھی اقتدار میں اپنا حصہ مانگتے ہیں۔ حکومت کو اپنے گھر کی دہلیز پر اور جوابدہ دیکھنا چاہتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے لیے علامہ اقبال نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا، " آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پر اڑنا، منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں" پیپلز پارٹی ڈر گئی ہے کہ صرف کراچی حیدر آباد نہیں بلکہ گوٹھوں کے عوام نے بھی نئے صوبوں کے حق میں رائے دے دی تو ۔۔۔؟
#PPP #newprovince #pmln #Governance #PoliticalNews #NajamWaliKhan #PoliticalDebate
livelongbetterpakistan retweeted
قیادت کی تبدیلی کے بعد بی ایل اے شدید اندرونی ٹوٹ پھوٹ اور مایوسی کا شکار ہے۔ جنگجو نہ صرف گروپ چھوڑ رہے ہیں بلکہ اپنے ہی پرچم کو آگ لگا کر اس تنظیم کے گرتے ہوئے حوصلوں اور انجام کا اعلان کر رہے ہیں۔
livelongbetterpakistan retweeted
بلاول بھٹو زرداری صاحب!
پیپلز پارٹی 2008 سے سندھ میں مسلسل حکمران ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد میں آپ کی جماعت پیش پیش رہی۔ نگران سیٹ اپ کا حصہ رہی ۔ آج بھی وفاق میں حکومت کی اہم اتحادی ہے۔ پنجاب میں سردار سلیم حیدر اور خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی کی صورت میں دونوں گورنر آپ کی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری بھی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ہیں۔
آپ خود اس نظام کے ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہیں۔ ایسے میں نظام کی تباہی کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرانے کے بجائے اپنی جماعت کے فیصلوں اور کردار پر بھی بات کیجیے۔
دور جانے کی ضرورت نہیں، صرف کراچی کے عوام کو یہ بتا دیجیے کہ 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں مختلف یونین کمیٹیوں کے نتائج پر تنازعات کیوں پیدا ہوئے؟
دوبارہ گنتی کے دوران یوسیز کے نتائج کیسے تبدیل ہوئے ؟
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جب جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے پاس مجموعی طور پر 192 ارکان کی حمایت تھی تو پیپلزپارٹی کا میئر کیسے منتخب ہوا ؟
انتخاب کے دن پی ٹی آئی کے 32 لوگوں کی کلفٹن کے ایک بنگلے میں موجودگی سے جمہوریت کس طرح مضبوط ہوئی ؟
جمہوریت کی باتیں کرنا اچھی بات ہے لیکن آپ کا طرز عمل تو ایسا نہیں رہا ۔
livelongbetterpakistan retweeted
یہ عمران کو کیا چھڑائیں گے۔ ساری پارٹی ایک دوسرے سے دست وگریباں بس ننگی گالیاں دینی کی کسر ھے۔ انکی صلاح ھے وہ اندر رہے ۔ دوکانداری چل رہی ھے۔ ایسے حمایتی اور پارٹی رہنما عمران خان کے لئے قید سے بڑی سزا ہے۔ جو باہر بیٹھے مجاھدین ھیں وہ ڈالر چھاپ رہے ھیں پاکستان میں تھے تو یہاں بھی نوٹ چھاپ رہے تھے کھلا کھا رہے تھے۔ یہ قدرت کی سزا ھے مکافات عمل ھے عمران خان نے ساری زندگی کسی سے وفا نہیں کی۔ نہ دوستوں سے نہ چاہنے والوں سے نہ کسی نظریے سے۔ اسکا ایک ھی نظریہ اور اصول ھے ۔۔۔۔
مینوں نوٹ دکھاؤ میرا موڈ بناؤ
livelongbetterpakistan retweeted
آج انہی عدالتوں سے رحم کی اپیل کردی
واہ شیمپی واہ 😂👏🏻
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے-
ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔
اس وقت سینیٹ ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں- جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک جماعت کی نشستیں کسی اور کو دے دی جائیں۔ وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ نے تاریخی الیکشن فراڈ کیا، اور اُسے توسیع دے کر اس دھاندلی کو تحفظ دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج سات ماہ سے میری اپیلیں نہیں سن رہا، کیونکہ اسے بھی ہدایات عاصم منیر سے مل رہی ہیں۔ اس وقت ملک میں عاصم منیر کا قانون ہے، جیسے پاکستان اس کی ذاتی ملکیت ہو۔
ملک میں عدلیہ، ادارے اور جمہوریت کو منظم طریقے سے تباہ کیا گیا ہے۔ ملٹری کورٹس کو قانونی قرار دے دیا گیا، اور یہ اقدام دراصل عدلیہ کی جانب سے خود اپنے اوپر عدم اعتماد ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے مجھے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن میں یہ واضح کر دوں: میں مر جاؤں گا، مگر کبھی عاصم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ یہ ایک قبضہ گروپ ہے، جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔
اس وقت پاکستان میں "ڈاکو، ڈفر الائنس" مکمل طور پر قابض ہے۔ چھبیسویں ترمیم سے ججوں کی خودمختاری مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ ججز کے احکامات کی کوئی اوقات نہیں رہ گئی، ایک پولیس والا بھی جج کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیتا ہے۔ آج دورانِ کاروائی جج صاحب نے باہر گیٹ پر منتظر میری فیملی کو اندر بلانے کا حکم دیا اور بارہا کاروائی رکوائی بھی مگر میری فیملی کو اندر نہیں لایا گیا۔ اسکا مطلب ہے کہ پولیس اہلکار کے سامنے بھی جج کے احکامات کی کوئی وقعت نہیں۔ ہمارا انصاف کا نظام مکمل طور پر دفن ہو چکا ہے۔
ملک اس وقت تباہ ہوتا ہے جب نا اہل شخص کو اس پر بٹھا دیا جائے۔۔۔
عاصم منیر ملک اور محسن نقوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گیا ہے- ان کی اہلیت کیا ہے؟ محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے۔ جب اس طرح کے نااہل بٹھائے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا۔ ملک تباہ تب ہوتا ہے جب نااہل لوگ اہم عہدوں پر قابض کر دئیے جائیں۔ یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کہ کسی کو بغیر اہلیت صرف طاقت کے زور پر اداروں پر مسلط کر دیا جائے۔
مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ آج جج کے حکم پر 3 گھنٹے کے بعد فقط ایک کتاب مجھے مہیا کی گئی ہے۔ جبکہ میری فیملی نے گزشتہ 1.5 ماہ کے دوران کم از کم 2 درجن کتابیں بجھوائی ہوئی ہیں۔ جب سے جیل سپرنٹینڈنٹ غفور انجم آیا ہے، مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ تمام ٹارچر اس کی سربراہی میں کیا جارہا ہے۔
ہم پاکستان میں امن چاہتے ہیں، پاکستان میں اس وقت جو بھی امن کیساتھ کھڑا ہے، امن مارچ کر رہا ہے ہمیں اسکے ساتھ بھرپور یکجہتی دکھانی چاہیے۔
آج سات ماہ ہو گئے، مجھے اپنے بچوں سے بات نہیں کرنے دی گئی۔ یہ اُن کا حق ہے کہ وہ عدالت میں جائیں، اور میں نے خود اپنے بیٹوں کو کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی بنیاد پر عالمی عدالت سے رجوع کریں۔ وہ امریکا میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہے، صرف اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ جب صدر ٹرمپ کی حکومت آئی تب بھی میں نے یہی کہا تھا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں گے ۔
ہم نے تمام دروازے کھٹکھٹائے، لیکن کہیں سے سنوائی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف ایک بار مذاکرات کا کہا تھا، وہ بھی 26 نومبر اور 9 مئی کے کمیشن کے مطالبے کے ساتھ۔ 26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔ میں آج پھر واضح کر رہا ہوں کہ اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، کیونکہ یہ گروہ پورا نظام ہتھیا چکا ہے-
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو تاکید کرتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں۔ تحریک کا مقصد انصاف کا نظام، قانون کی بالادستی اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ اگر ہم نے سڑکوں پر آواز نہ اٹھائی تو یہ قبضہ گروپ پارلیمانی پارٹی کو بھی آہستہ آہستہ تباہ کر دے گا۔ میں کھڑا ہوں، تو آپ کو بھی کھڑا ہونا ہوگا۔
1/2
livelongbetterpakistan retweeted
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔
ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
livelongbetterpakistan retweeted
ڈاکٹر مصدق ملک، وفاقی وزیر
میں عمران خان کی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ مگر یاد کریں جب نواز شریف کی صحت کی بات ہوئی تھی تو کہا جاتا تھا پھر سائیکل چور کو بھی چھوڑ دیں۔ جب قید تنہائی کا ذکر کرتے ہیں تو یاد کریں عمران خان کہتے تھے کہ نواز شریف ان سے این آر او مانگتے ہیں۔۔ عمران خان اے سی اور پنکھے اتارنے کی بات کرتے تھے۔ اللہ بشری بی بی کو شفا دے مگر یاد کریں کلثوم نواز آخری وقت پر تھیں تو کہا جاتا تھا کہ ڈراما کر رہے ہیں، نواز شریف منتیں کرتے تھے کہ فون پر بات کروا دیں مگر نہیں کروائی گئیں۔
عاصمہ شیرازی:👈 تو آپ سب دہرانا چاہتے ہیں؟
ڈاکٹر مصدق ملک:👈 ہم نہیں کہہ رہے کہ ایسی کی تیسی ہونی چاہیے۔
عاصمہ شیرازی:👈مگر جو ہو رہا ہے وہ یہی ہے۔۔
ڈاکٹر مصدق ملک:👈طبی سہولت تو دی جا رہی ہے، تکرار تو صرف اسپتال پر ہے۔
عاصمہ شیرازی:👈 ایک سابق وزیراعظم جو کہہ رہا ہے کیا سیاست کا دل نہیں ہونا چاہیے؟
ڈاکٹر مصدق ملک:👈اگر ڈاکٹرز کا پینل کہتا ہے تو ضرور جو بہترین علاج ہے وہ عمران خان کا ہونا چاہیے۔ مگر خط اے تو نہیں ہو گا۔
عاصمہ شیرازی:👈 تو عمران خان اور کیسے بتائیں کیا ویڈیو بیان جاری کریں؟
ڈاکٹر مصدق ملک:👈 خط کو قانونی بنائیں عدالت لے جائیں اور پٹیشن کریں اس پر تاکہ قانونی ریلیف ملے۔ حکومت کو فوری طور پر ان کی ایک میڈیکل ایوولی ایشن کروانی چاہیے۔
@DrMusadikMalik
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
livelongbetterpakistan retweeted
آج پنجاب ميں آپ سکوٹی چلاتی لڑکی کو تھپڑ مار کر گرائيں گے تو آپکو بھگتنا پڑے گا۔آج بينيفشری اور اہم کون ہے جو عام شہری اور متوسط طبقہ سے ہے۔امير اب غريب کو دبا نہيں سکتا۔منشيات کو روکنا،خواتين کو محفوظ بنانا اور جرائم کو لگام دينے کو آپ کچھ بھی کہيں مگر شہريوں سے پوچھيں۔
جو لوگ اپنی چھت اپنا گھر ميں آباد ہو چکے ہيں آپ انکو کيسے deny کر سکتے ہيں کہ گورننس بدلی ہے۔جو گرين بس کی سواری کرتے ہيں انسے کيسے deny کروائيں گے کہ مريم نواز شريف نے کچھ نہيں کيا۔تجاوزات ختم ہوئيں کيسے جھٹلائيں گے
livelongbetterpakistan retweeted
ڈٹ کے کھڑا کپتان قدموں میں لیٹ گیا ۔۔
بیماری کے بہانے رحم کی بھیک مانگ رہا ھے ۔۔۔
مزمل سہروردی نے کپتان کی آتما رول دی 🔥👏



























