muس@fir😋 (@loafer_44) header
muس@fir😋 (@loafer_44) profile picture

طویل کتنی ہی ہوظلم کی اندھیری رات، صبح توآنی ہے ،،،،،روشنی توہونی ہے۔ #محبت_مافیا

Joined January 2019
#محبت_مافیا اے اللہ! مجھ سے اپنا پردہ (حفاظت و رحمت) نہ ہٹانا، مجھے اپنے ذکر سے غافل نہ کرنا، اور مجھے غافل لوگوں میں شامل نہ کرنا۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔اللهم آمين.....!!
3
1
8
603
فی زمانہ زندگی بہت مشکل ہے۔ جیناہر روز سورج کےطلوع ہونےسےشروع ہوکےاور شام کوغروب ہوتےہوتے دن کےوہ 12گھنٹے بہت مشکل سےگزرتے ہیں۔ پھر جب رات ہوتی ہےتو کچھ لوگوں کےلیے وہ رات بھی بہت مشکل گزرتی ہے۔ بس اللہ پاک ہر اُس شخص کی ہر مشکل آسان فرمائے جس کےدل کاحال اللہ ہی جانتاہے۔ آمین🤲
24
muس@fir😋 retweeted
اس شہر میں کتنے لوگ ملے سب بھول گئے کچھ یاد نہیں .....But..... ایک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
32
392
10
1,025
6,295
#محبت_مافیا زندگی بہت مشکل ہے۔۔ جیناہر روزسورج کےطلوع ہونےسےشروع ہوتاہےاور شام کوغروب ہوتےہوتے دن کےوہ بارہ گھنٹےبہت مشکل سےگزرتےہیں۔ پھرجب رات ہوتی ہےتوکچھ لوگوں کےلیے وہ رات بھی بہت مشکل گزرتی ہے۔ بس اللہ پاک ہراُس شخص کی مشکل آسان فرمائےجس کےدل کاحال کوئی نہیں جانتا۔ آمین۔ 🤲
29
يوم الجمعةٌ ، أسأل الله أن يجعلها يومَ رحمةٍ ومغفرة وأن يملأ قلوبكم سكينةً وطمأنينة ويرزقكم من واسع فضله ويجبر خواطركم ويحقق لكم ما تتمنون . اللهم صلِّ وسلم وبارك على نبينا محمد ﷺ. أكثروا من الصلاة عليه وأكثروا من الدعاء في هذا اليوم المبارك . #يوم_الجمعة
54
47
1
286
26,707
muس@fir😋 retweeted
#ساعه_استجابة اللهم اغفر لنا ولوالدينا ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات
22
15
1
137
4,454
.......رَبِّ اجعَل هَذَا البَلد آمِناً..... #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
1
2
32
muس@fir😋 retweeted
قوم کے بچوں کو علم اور آگہی بخشنے والے عظیم انسان، ظالم کے ظلم پر اسے آئینہ دکھانے والا دلیر انسان اور غلط کو غلط کہنے والا سچّا آدمی، آج انہی اداروں کے رحم و کرم پر بے بس ہے جن اداروں کی تکریم کو بحال کرنے کے لیئے وہ دن رات ایک کیئے رکھتا تھا۔ افسوس 😔 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
8
41
4
54
1,002
استاد کو معاشرے میں باپ کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں اسی استاد کو سڑکوں پر گھسیٹا جاتا ہے۔ جاہل حکمران علم کی طاقت سے ڈرتے ہیں۔ جب استاد کی عزت محفوظ نہیں تو ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ تعلیم کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
4
22
27
166
muس@fir😋 retweeted
خاموشی بھی قتل کے راز کھول سکتی ہے آواز کے قتل. کے راز سچ کے قتل. کے راز اور جبرواستبداد کے قتل کے راز #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو چپ رہ کر بھی شور مچایا جا سکتا ھے!🤫
2
20
25
439
جناب محترم سر شفقت مسعود چودھری کو رہا کرو #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
25
1
46
653
طالب علم اور استاد دونوں آج بے بسی کی تصویر ہیں۔ ڈگری ہاتھ میں ہے مگر عزت اور روزگار غائب ہے۔ تعلیم کو فروخت اور استاد کو رسوا کیا جا رہا ہے۔ یہ نظام سچ بولنے والوں کو سزا دیتا ہے۔ ہمیں اس ظلم اور جہالت کے نظام کو بدلنا ہوگا #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
22
23
170
muس@fir😋 retweeted
اپنے حق کے لئے لڑو چاہے تمہارے سامنے وقت کا فرعون ہی کیوں نا ہو۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
3
95
1
139
981
muس@fir😋 retweeted
شفقت مسعود @shafqatmm1 کا پیغام ہے کہ تنقید کا مقصد کسی کو نیچا دکھانا نہیں ہونا چاہیے، بلکہ غلطی کی نشاندہی اور اصلاح کی کوشش ہونی چاہیے۔ اختلاف ہو تو دلیل سے، بات ہو تو شائستگی سے۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
13
17
147
مجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مجھ سے پوچھتے ہیں: "تم کیسے ہو؟" اور پھر منتظر رہتے ہیں کہ میں جواب دوں: "میں خیریت سے ہوں۔" حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مر رہا ہوں۔
1
2
5
70
#محبت_مافیا @shafqatmm1 سودا ہے ضمیروں کا ہر گام تجارت ہے چپ ہوں تو قیامت ہے بولوں تو بغاوت ہے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
2
2
32
کل برادر شفقت مسعود صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس لاہور سیشن کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہے تمام دوست احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے @shafqatmm1
کل برادر شفقت مسعود صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس لاہور سیشن کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہے تمام دوست احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے @shafqatmm1
2
36
کل #محبت_مافیا کے روح رواں بانی مرشد شفقت مسعود صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس لاہور سیشن کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہے اہل محبت مافیا اور تمام دوست احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
This quoted post is unavailable.
2
1
35
muس@fir😋 retweeted
ٹویٹر پر جس پہلی شخصیت نے مجھے متاثر کیا جن کی ہر پوسٹ کو دل سے پڑھا اور جن پر کمنٹ کرنا اپنے لیے اعزاز سمجھا وہ شفقت چوہدری صاحب تھے سچ تو یہ ہے کہ انہیں پڑھ پڑھ کر ہی میں نے لکھنا سیکھا ان کے الفاظ نے سوچ دی قلم کو حوصلہ دیا اور حق بات کہنے کا سلیقہ سکھایا آج وہ آزمائش میں ہیں تو دل یہی کہتا ہے کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا اللہ اپنے بندوں کو آزماتا ضرور ہے مگر اکیلا نہیں چھوڑتا جو حق پر کھڑا رہے اللہ اسے گرنے نہیں دیتا ان شاء اللہ شفقت چوہدری صاحب اس آزمائش سے بھی سرخرو ہو کر نکلیں گے آج صرف ایک آواز نہیں ایک قلم کی آزادی کا سوال ہے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
75
3
152
1,895
muس@fir😋 retweeted
#محبت_مافیا بہت شکریہ میرے تمام ممبرز کا جو بڑے بھیا @shafqatmm1 کی غیر موجودگی میں بھی ایستادہ رہے کسی نے بھلے ایک بھی ٹویٹ کی ہو میرے لئے وہ قابل احترام ہے... آواز منحنی ہو یا توانا آوازوں کا اٹھنا اہم ہے. بڑے بھیا پینل پر ہمیں ہمیشہ یہ سکھاتے رہے کہ لیڈر کو بسا اوقات سب کی تنقید سہہ کر وہ کرنا ہوتا جو وقت کا بہترین تقاضہ ہوتا. سو ٹیم نے تمام ایڈمنز کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، بڑے بھیا جلد واپس آ جاتے اللہ کرے تو پھر ان شاءاللہ جس جس کو شکوہ ہے ہم سے یا، تو مجھ سے بطور سیکنڈ ان کمان پرسنل میں بات کر لے یا، بڑے بھیا، کی واپسی کے بعد... پھر بھی جس نے ٹائم لائن پر گھسیٹنا ہے تو بھی بسم اللہ.. نا پہلے کبھی ڈرے نا اب ڈرتے.. بڑے بھیا کو ہمیں اپنی وفا اور محبت کے ثبوت نہیں دینے.. اور نا انہیں یہ پسند ہے.... ان نے عمران خان کے حوالے سے بھی یہی سکھایا ہمیں کہ شخصیت پرستی میں مت جاؤ... ہمارے لئے سب سے اہم. بھیا کی بحفاظت واپسی ہے... باقی سب غیر اہم... شکریہ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
14
52
1
71
1,309
دنیا کو دولت سے زیادہ ایسے دلوں کی ضرورت ہے جو دوسروں کا درد سمجھ سکیں۔
1
2
209