Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) header
Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) profile picture

Broadcast journalist, currently with @roznamadunya. Previously worked with @Newsonepk.

Lahore paksitan
Joined April 2011
Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)
الحمداللہ حرف بہ حرف میری ایکسکلوزیو نیوز دو روز بعد درست ثابت ہوئی @ImranKhanPTI @ajmaljami @roznamadunya @CMShehbaz @RaiShahnawaz
36
67
7
465
Blood Group Required: B+ Patient name: Ali Shan Disease: bone breakage Hospital: ghurki hospital lhr Attendant : Arsalan Contact no:0301 4926603 03017944971 #BloodDonor
4
930
حقائق سوشل میڈیا پر شور شرابہ اپنی جگہ لیکن مریم نواز کو ہٹانا کوئی کھیل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے پنجاب اسمبلی صورتحال ۔اب اس میں مجھے کوئی سمجھا دے مریم نواز کو کیسے ہٹایا جائے گا۔فارورڈ بلاک کے لئے بھی 51 فیصد ن لیگ کے ایم پی اے چاہیئے۔اب ن لیگ اتنی بے بس ہو گئی ہے کہ 51 فیصد ارکان چھوڑ جائیں گے ۔ دوسرا طریقہ ہے کہ مریم پر کیس بنیں گے تو کیا ہو گا ن لیگ کا اور کوئی وزیراعلی بن جائے گا۔یوسف رضا گیلانی نااہلی پر راجہ پرویز اشرف بن گیا تھا ۔ یا آپ کو لگتا ہے کہ ایک فون آئے گا اور نواز شریف کہے گا بیٹی حکومت چھوڑ کر گھر آ جا....
72
28
11
173
36,656
لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی جسٹس کمیٹی کا اجلاس 19 نومبر کو طلب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم صوبائی جسٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا صوبائی جسٹس کمیٹی کے اجلاس میں یکم اپریل سے 30 ستمبر 2026 تک درج ہونے والے مقدمات کی ایف آئی آرز اور چالان جمع کرانے کی صورتحال زیر غور آئے گی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد، جیلوں کی صورتحال اور گنجائش سے زائد قیدیوں کے مسئلے کا جائزہ لیا جائے گا
1
2
23
2,798
بریکنگ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے وکیل رانا مدثر کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر ڈاکٹر یاسمین راشد 10 مئی 2023 سے مختلف مقدمات میں گرفتار ہیں، موقف ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر اور دمے کے مرض میں مبتلا ہیں، درخواست میں مؤقف سموگ کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت انتہائی خراب ہو چکی ہے، مؤقف جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے بنیادی حقوق سلب کیے جا رہے ہیں، درخواست ڈاکٹرز نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہائیڈرو تھراپی اور فزیو تھراپی تجویز کی ہے، مؤقف جیل میں ہونے کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد کا مناسب علاج نہیں ہو پا رہا، درخواست
15
103
7,104
بہت رحم دل ہوچکا ہے ہمارا معاشرہ کاہنہ میں شیر کے حملے سے شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمے میں اہم پیش رفت جاں بحق طلحہ کے ورثا نے گرفتار دونوں ملزمان کو معاف کردیا قانونی ورثا نے بیان دیا کہ ملزمان کو اللہ کی رضا کی خاطر معاف کرتے ہیں تحریری حکم عدالت نے دونوں ملزمان فیاض احمداور نعمان حسن کو ضمانت پررہا کردیا جوڈیشل مجسریٹ قیصر ریاض نے فیصلہ سنایا پولیس نے ملزمان سے تفتیش کے لیے 7 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا تھا
1
1
32
3,529
بریکنگ مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدر کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا، مریم صفدر سات روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں، ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں،نوٹس تحریری یقین دہانی کروائیں کہ آئندہ اس نوعیت کے ہتک آمیز الزامات نہ تو دہرائیں گی، نہ شائع کریں گی اور نہ ہی انہیں کسی دوسرے ذریعے سے پھیلائیں گی،نوٹس اگر سات روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کاروائی کا حق رکھتی ہے،نوٹس قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی ہدایات پر ایڈووکیٹ محمد عامر حبیب کی جانب سے جاری کیا گیا،
15
82
5,038
❣️🙏
زبردست ! اشفاق صاحب واقعی باخبر ثابت ہوئے ہیں
1
30
2,716
Alhumdolilah ❣️🙏
ہمیشہ کی طرح بڑی خبر ، وہ بھی سب سے پہلے ، اشفاق صاحب کا اعزاز آج بھی قائم!
7
1,960
Alhumdolilah ❣️🙏
ایک بار پھر پہلے آپ کی خبر
1
1
30
3,210
❣️❣️❣️🙏🙏🙏🙏🙏
عدالتی رپورٹنگ کا مستند نام محمد اشفاق ♥️♥️♥️
8
2,600
Alhumdolilah ❣️❣️❣️🙏🙏
دنیا نیوز لاہور کے کورٹ رپورٹر محمد اشفاق ہمیشہ ہی عدالتی خبریں بریک کرنے میں پہلے نمبر پر رہتے ہیں، آج بھی ایک گھنٹہ قبل اشفاق صاحب نے بتایا کہ اہم خبر کچھ دیر میں دنیا نیوز پر۔۔۔۔ لیکن ایک ڈیڑھ گھنٹہ کوئی صحافی خبر نہیں نکال سکا، پھر محمد اشفاق صاحب نے خبر بریک کی کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہباز رضوی کو ایڈہاک بنیادوں پر کچھ عرصہ کیلئے سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔۔۔۔۔
4
2
35
7,695
بریکنگ لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز کو سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج مقرر کرنے کا فیصلہ
24
15
9
232
59,704
آگئی ۔۔۔
کدھر رہ گئی ؟
10
4
1
131
20,073
تاخیر کے لیے معذرت ، دنیا نیوز لگالیں اب ۔۔۔
26
19
654
52,283
بریکنگ نیوز سب سے بڑی خبر صرف دنیا نیوز پر کچھ دیر بعد ۔۔۔
31
23
6
614
125,014
یہ مقدمہ کس کے کہنے پر درج ہوا؟ کم سن بچوں کا نام مقدمے میں کیسے شامل ہوا؟ تحقیقات ہونی چاہیں لاہور ہائیکورٹ محکمہ ایگریشن نے نہر توڑ کر پانی چوری کرنے کے الزام میں چھ سالہ بچے ،ایک نابینا ،ایک معذور سمیت 42 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا معاملہ متاثرین مقدمہ کے اخراج کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
23
2
53
10,224
آئینی عدالت کی کارکردگی ۔۔۔۔ آج پاکستان کی پہلی آئینی عدالت کا ایک سال مکمل ہوچکا ہے اس وقت سپریم کورٹ سے تقریبا 70فیصد کیسز آئینی عدالت کو منتقل ہوچکے ہیں اور 7ججز کے ساتھ چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کیسز کو بروقت نمٹانے کے لیے جو اقدامات اٹھائے وہ قابل تعریف ہے بظاہر اب سپریم کورٹ میں اصولی طور پر نئی تقرری کی ضرورت نہیں رہی کیونکہ سارے کیسز تو آئینی عدالت میں چل رہے ہیں اب تمام توجہ آئینی عدالت پر دینی چاہیے اور ویسے بھی جلد ہی حکومت سپریم کورٹ کی طے شدہ آسامیوں کی تعداد 34سے کم کرکے 17 کرے گی ۔
14
5
3
54
9,235
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ڈی سی لاہور نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیا ڈی سی لاہور نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی جسٹس علی ضیا باجوہ کچھ دیر بعد سماعت کرینگے عثمان اکرم کی اہلیہ کلثوم عثمان اکرم نے نظر بندی چیلنج کررکھی ہے
4
45
5,073