Malik Khalil retweeted
ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں: نواز شریف urdu.geo.tv/latest/326655-
Malik Khalil retweeted
یہ صرف اُن عدالتوں میں پہنچتا ہے جہاں سے ضمانتیں ملتی ہیں ، فرد جرم عائد ہونے والی عدالتوں سے یہ ایسے ہی مفرور ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگھ
Malik Khalil retweeted
تکبر زوال کا باعث بنتا ھے۔اس نےاپنے ھر نعرے ھر بیان کی آپ نفی کی ھے۔ آج اسکے ارد گرد سارے نسلی لوٹے نظر آئیں گے جنہوں نےبذات خود اور بزرگوں سمیت درجنوں بار وفاداریاں بدلی ھیں۔ اللہ سے معافی مانگنی چاہئیے سارے بڑے بول جو یہ بولتا تھے اسکے آگےآ رہےھیں اور ابھی آئیں گے انشاءاللہ
Malik Khalil retweeted
اپنے لیڈر سمیت جتنے یہ بدنیت لوگ ہیں پاکستان کی 75 سالہ سیاست میں ایسے بدنیت لوگ کبھی نہیں آئے۔ بیرونی سازش کہنے والے نے اسی بیرونی سازش کو اپنے گھر بلایا ہوا تھا اور انکے دانت ایسے نکل رہے تھے انکی تو کوئی زبان ہی نہیں سوائے فراڈ کے انکی اور کوئی شناخت نہیں، خواجہ آصف
Malik Khalil retweeted
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم انکی چودہ مئی کو الیکشن والی بات مان لیں اور یہ جو خود پبلک میں چودہ مئی کی بات باہر کرتے ہیں ان سے پوچھیں اندر جاکر یہ کیا بات کرتے ہیں اندر جاکر کیا ترلہ منت کرتے ہیں عمران خان کے بارے میں کیا باتیں کرتے ہیں، خواجہ آصف
Malik Khalil retweeted
آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس چیز کا شاخسانہ ہے جو 2016 سے لیکر میرے لیڈر نواز شریف کو سیاسی طور پر ختم کرنے کیلئے کیا گیا۔
یہ عمران خان اور اسکے ساتھی جو جنم جنم کے لوٹے ہیں وہ بغیر کسی سہولتکار کے ایک دن سیاست میں نہیں نکال سکتے جن میں پرویز الہی فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی بھی شامل ہیں میری شناخت ہے کہ میری دو نسلیں مسلم لیگ میں ہیں ان سے پوچھیں انکی شناخت کیا ہے، خواجہ آصف
Malik Khalil retweeted
ثاقب نثار آج بھی فتنہ کو لانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے
ایک ٹکٹ کے ایک کروڑ بیس لاکھ لیئے پانامہ کے لئے کتنے لئے مریم نواز کا ثاقب نثار سے سوال
#مزدور_کی_آواز_مریم
Malik Khalil retweeted
#مزدور_کی_آواز_مریم
مریم نواز مزدور ڈے کے حوالے سے منعقد پروگرام میں خطاب کے لئے پنڈال میں پہنچ گئیں
Malik Khalil retweeted
تحریک انصاف کے ٹکٹ میرٹ پر فروخت ہونے کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ،، ٹکٹ فروخت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی bargaining صلاحیتیں بھی سننے کے قابل ہیں ۔ لیک آڈیو تحریک انصاف میں غیر منصفانہ ٹکٹس کی تقسیم کا راز بھی فاش کر رہی ہے اسکے باوجود بھی صاف چلی شفاف چلی ۔
Malik Khalil retweeted
میں مر جاوں گا لیکن ان چوروں ڈاکووں سے مذاکرات نہیں کروں گا: جناب مہاتما خان نیازی
آج پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں پی ڈی ایم کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کردیا: ایک خبر
پتہ کریں زندہ ہی ہے ناں؟
😜
Malik Khalil retweeted
بہتر مستقبل کے لئے پارلیمنٹ کا مضبوط ہونا ضروری ہے
#PakistanStandsWithPMShehbaz
Malik Khalil retweeted
الیکٹڈ اور سلیکٹیڈ میں فرق اتنا ہی ہے
اک عدم اعتماد میں چلتا بنا
اک اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوا
#PakistanStandsWithPMShehbaz
Malik Khalil retweeted
روشن مستقبل کے لئے پارلیمنٹ کی بالادستی قائم کرنا ضروری ہے
#PakistanStandsWithPMShehbaz
Malik Khalil retweeted
The Speaker of the National Assembly of Pakistan has written a letter expressing concern regarding recent decisions made by the Supreme Court of Pakistan.
Malik Khalil retweeted
#یوتھیا_ساس_اور_بغض_نواز
چیف جسٹس کو جواب دینا ہوگا کہ اس نے آئین پاکستان کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہوا ہے یا بیوی بچوں ساس کے حکم کی پاسداری کا یہ نہیں ہوسکتا کہ آئین و قانون کو کچلتے ہوئے تم کوئی بھی غیر آئینی فیصلہ کرو اور اس پر من و عن عمل کیا جائے اب تمہیں بھی جواب دینا ہوگا بغض اور تعصب بھرے فیصلے ہم نہیں مانتے
























