ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs) header
ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs) profile picture

I always felt like life was a beutifull sad song 😘 #Blunt #Coffee #Aries #GB #IK #Bonfire #Snow #Selenophile #nocturnal #Music #Mahjoor

Pakistan
Joined March 2021
Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)Photo by ᴛᴀʟɪʙ (@madnocs)
نیا سال اُس عزم کے نام جس نے خوف کو شکست دی، اُس سچ کے نام جس نے قید میں بھی سر نہ جھکایا۔ اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے رہائی، انصاف اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی نوید لائے۔آمین #2026YearOfImranKhan
2
41
22
864
لمحے بیتے جا رہے ہیں ۔۔۔! یادیں بنتی جا رہی ہیں ۔۔۔!! #قومی_زبان
1
5
5
137
ہمارے ہاتھ کی ریکھا میں صرف ہجرت ہے ہمارے ساتھ سفر پر اگر گئے ، تو گئے #قومی_زبان
1
8
4
118
یہ آنکھیں تیرے دید کے فاقوں سے مر گئیں ۔۔۔!!! #قومی_زبان
2
8
6
206
ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے #قومی_زبان
5
7
158
چل دئیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔ جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا #قومی_زبان
1
5
8
175
اِس دُنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جُدائی ہے ۔۔۔ #قومی_زبان
5
10
151
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں! #قومی_زبان
4
11
261
سیکھا ہے میں نے اپنے کچھ گزرے لمحات سے کوئی مل جائے تو اس کے حقدار نہیں بن جایا کرتے #قومى_زبان
6
8
184
Drop a random picture from your gallery
Drop a random picture from your gallery
1
3
202
پھر سے تیری یاد میری چوکھٹ پر کھڑی ہے وہی سردی وہی بارش وہی دلکش جنوری #سیالکوٹ #قومى_زبان
6
10
221
Quote with something in your hand 🥰
Quote with something in your hand 🤪😁
1
1
4
258
ᴛᴀʟɪʙ retweeted
❤️💖
61
765
36
6,009
205,523
کہ راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں زمانے لگ جائیں زمانے لگ جائیں یا تو آ جائے تُو۔۔۔۔ یا ہم ہی ٹھکانے لگ جائیں۔۔ #قومى_زبان Video made with @Grok Imagine
1
6
7
245
اور اگر میری یادداشت بھی کھو جائے، تو بھی میں وہ غلطی دوبارہ نہیں دہراؤں گا جو ہوش میں رہ کر کی تھی 😏🙏🏼 #قومی_زبان
اگر میری یاداشت کھوجاۓ اور میں تمہیں دوبارہ دیکھوں تو میں پھر تم سے محبت کر بیٹھوں گی ___🦢🪷✨ #فاطمہ
1
3
108
اک گٹر ذہن سماج کہ ڈھکن اس ویڈیو پر ابل پڑے عام لباس عام سا واک لیکن بیحیائی کا لیبل میں سوچ رہا ہوں کس قدر خطرناک ہونگے وہ لوگ جن کا مذہب جن معاشرہ کلچر صرف اتنی سی بات پر خطرے میں پڑ جاتا ہے
42
21
2
186
49,505
Men, do it alone.
25
307
5
2,441
47,455
بظاہر آزاد لگتے ہیں لوگ مگر ۔۔۔ یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ ۔۔۔ #قومی_زبان
6
6
143
اور کتنی کروں اداکاری؟ خون لگتا ہے مسکرانے میں! #قومی_زبان
6
8
113
ᴛᴀʟɪʙ retweeted
Replying to @madnocs
دنیا اُتے رکھ فقیرا ایسا بین کھلون کول ہویں تے ہسن لوکی دور ہویں تے رون۔
1
1
73
سب بچھڑنے والے پیاروں کے نام۔۔۔! اب تو قسمت ہی ملا دے تو ملا دے !! ورنہ ہم تو بچھڑ گئے ہیں طوفان میں پرندوں کی طرح !!! #قومى_زبان
1
5
6
212