SADAF (@mamdu2020) profile picture
Joined March 2023
تمہیں اس روئے زمین پر ہر چیز مل جائے گی،اگر کچھ نہیں ملے گا تو وہ میں ہوں گی۔۔۔۔اور میری محبت
20
17
2
152
7,944
لکھنا وہ بیزار تھی یہ بھی لکھنا اس پر اپنوں کی مہربانیاں بھی تھیں لکھنا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہیں تھا لکھنا کے بہت سی بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اسے اور خوش فہمی یہ تھی کہ کوئی چاہتا ہے اسے____
2
4
1
10
209
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر مجھے بھول جا یہ ثواب کما
7
2
1
41
651
مر ہی نہیں رہی تھی محبت۔۔۔۔۔ پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی
7
1
25
481
تجھ کو اے شخص۔۔کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ۔۔۔۔
6
3
33
480
عبرت کے لئے ایک ہی شخص کافی تھا ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
8
3
40
713
جب تک کہ تجھے کوئی اور سہارا نہ ملے میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے بس یہی کہہ کر میں نے اسے خدا کو سونپا اتفاقا کہیں مل جائے تو ۔۔روتا نہ ملے
5
1
21
358
اگر آپ سے وابستہ انسان اپنا رویہ تبدیل کرنے کے بجائے آپ کوکھو دینا زیادہ بہتر سمجھتا ہے تو وہ بالکل واضح کر دیتا ہے کہ اپ اسکا انتخاب نہ ہیں ۔۔نہ کبھی تھے اور نہ کبھی ہوں گے۔۔لہذا خاموشی سے وہ جگہ چھوڑ دینی چاہیے جوکبھی آپ کی تھی ہی نہیں۔
5
3
31
503
وہ میرے ضبط کا اندازہ کرنے آیا تھا میں ہنس کے زخم نہ کھاتا تو اور کیا کرتا۔۔۔۔
5
4
46
850
وفادار لوگوں کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے۔۔وہ کوشش کرتے ہیں کہ پہلے شکایت کریں۔۔پھر وہ ناراض ہوتے ہیں۔۔سمجھاتے ہیں۔۔رونا پڑے تو کبھی رو بھی لیتے ہیں آپ کے لئے ۔۔۔لیکن آخر میں وہ خاموش ہو جاتے ہیں اور یہ بات یاد رکھنا۔۔۔جب وہ خاموش ہوتے ہیں تو ہمیشہ کے لئے خاموش ہو جاتے ہیں۔
10
7
50
826
وہ بھی میں تھا جِسے پلکوں پہ بِٹھایا تُو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں
3
2
27
425
اسکو کھو کر تو میرے پاس بچا کچھ بھی نہیں
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں۔۔
2
14
393
SADAF retweeted
کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو، تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا۔
2
2
22
439
مرتے رہنا میرا ہر روز یوں تھوڑا تھوڑا قتل ہے جس کو میں ثابت نہیں کر پاؤں گا شعیب کیانی
1
8
180
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترکِ تعلق بھی اسے کہنا ، کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے ؟
4
3
1
32
625
بے ارادہ ہی ترے پاس چلا آیا ہوں, کام کچھ ہو تو کہوں تجھ سے ...مگر ہے ہی نہیں۔
2
1
17
334