Mango (@mango_pk) header
Mango (@mango_pk) profile picture

Live a Life worth of it .

Joined November 2019
Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)Photo by Mango (@mango_pk)
🌺 السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌺 🍃﷽🍃 🌺رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ 🌺🍃اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان والوں کو اُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہو گا🌺 🍃آمین🍃 #ThursdayThoughts #Thursday
3
14
27
دنیا کو چاہنے والا بکھر جاتا ہے #اللہ کو چاہنے والا نکھر جاتا ہے #Allah
2
10
17
ایک سوال بدتمیزی کا تعلق تعلیم سے ہوتا ہے یا تربیت سے؟ اپنی رائے ضرور دیں ... #EducatedPakistan #MAK
4
7
11
Mango retweeted
عید کی شاپنگ سے سبق مل گیا هو تو مویشی منڈی میں احتیاط کر لینا #COVID__19
1
6
11
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔ (صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹) #Islam #Pakistan #EducatedPakistan #MAK
1
16
24
People poses as they care for you but in reality they don't. Stop expecting anything from anyone, if you want to live a peaceful & happy life. Trust yourself! #FridayMotivation #lifetips
2
13
21
Today is Friday . . .! I pray to ALLAH for u nd ur family a good health, Long life, Brilliant success, Barkat-e-Kaseer in ur Jan-o-Mal, Izzat, Eeman, Sehat, Rizq, Elm And Umr And All joys of life which u have ever wished.❤ AAMEEN #fridaymorning #JummahMubarak
5
10
14
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و 🕊صبح بخیر یااللہ ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمارے ایمان کامل کو محفوظ رکھ۔ آمین۔ #Islam #GoodMorning #Urdu #MAK @NTS_TestPrep @MenPk1 @Pakistan_edu_
1
6
7
Stop criticizing her guys. Mera ni khayal k us ny kuch aisa kia hai ky sb peechay hi pr gye hain. Hania amir bi to dubsmash ki wajah sy famous hui thi. Agr itni buri lgti hai to us ky account py millions followers Q ha. U all made her famous.Think positive #haniaamir #HaniaAamir
1
12
21
دنیا کو چاہنے والا بکھر جاتا ہے #اللہ کو چاہنے والا نکھر جاتا ہے #Allah
2
10
17
جب نبی کریم ﷺ نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا تو ارشاد فرمایا: مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کیونکہ مظلوم کی فریاد اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں (بخاری و مسلم) #Islam #Urdu
2
8
13
آقاﷺ! آنکھیں ترس گئیں، روح بے قرار ہے____ غلام کو بس____حاضری کا انتظار ہے_____ #صلى_الله_عليه_وسلم #_سگِ__مدینہ
8
21
32
Mango retweeted
سرکاری ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھونے اور پرائیویٹ ہسپتال میں مال سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے گھر میں صابن سے بار بار ہاتھ دھو لیں #Covid_19 متفق ہے تو ریٹویٹ کرے
3
10
14
تعلیم کا پہلا اصول یہ ہے کہ اپنی آواز نیچی رکھو اور اپنے الفاظ میں احترام پیدا کرو۔۔۔۔ #education #MAK
2
6
8
لیں جناب! ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو چکی! کہتےپھر رہےتھے ”ڈاکٹر پیسوں کےلیے سب کو کرونا ڈکلیٸر کر کے انجیکشن لگاکر مار رہے“ نہ تو وارڈز میں جگہ نہ وینٹیلیٹر فری نہ ڈاکٹر کے پاس وقت۔ اگر علامات ظاہر ہوں تو سوچیں ”کروناورونا سب ڈرامہ ہے“ دل بہلانے کےلیے بازار کا رخ کریں۔ شکریہ #COVID
2
12
1
13
Replying to @MenPk1
ok bro , take rest , hahahaa #LabourDay2020 #LabourDayMay2020 #LaborDay2020
1
8
8
Replying to @MenPk1
ahaa. off day , hmm #MayDay2020
1
9
9