Abdul Rauf (@mar1334185) profile picture
Joined August 2021
Abdul Rauf retweeted
84
168
5
882
26,504
مصنوعی لائٹنگ &غبارے تب ہی اچھے لگتے ہیں جب فرائض میں کوتاہی نہ ہو جناح گارڈن کےNOCکی منظوری کےبجائے عدالت سےمہلت، تاریخ پر تاریخ، کیا #CDA کی غفلت نہیں؟ اج #يوم_الجمعة کے دن اربابِ اختیار @RandhawaAli اربابِ اقتدار @MOIOfficialPak @PakPMO @MohsinnaqviC42 سے ایکشن کی درخواست ہے
1
2
1
34
Abdul Rauf retweeted
محترم چیئرمین CDAصاحب۔ جہاں آپ طاقت وروں کے احکام فوری بجا لاتے ہیں وہیں کچھ فکر آخرت بھی کر لیں اور جناح گارڈن کے غریب و لا چار متاثرین کی داد رسی کی خاطر NOC LOP فوری اپرووڈ کر کے ان کی دعائیں لیں۔
3
2
4
116
محترم چیئرمین CDAصاحب۔ جہاں آپ طاقت وروں کے احکام فوری بجا لاتے ہیں وہیں کچھ فکر آخرت بھی کر لیں اور جناح گارڈن کے غریب و لا چار متاثرین کی داد رسی کی خاطر NOC LOP فوری اپرووڈ کر کے ان کی دعائیں لیں۔
3
2
4
116
جناب محترم چیرمین @RandhawaAli صاحب ہم متاثرین جناح گارڈن ہر تاریخ کا انتظار کرنے ہیں۔ CDA کی بار بار یقین دہانی کے باوجود NOC کی منظور نامعلوم وجوہات کی بناپر تاخیر کا شکار ہے۔ متاثرین 20 سال سے انتظار میں ہیں #جناح_گارڈن کا #NOC منظور کرنے کی درخواست یے
2
1
2
82
جناب چیئرمین #CDA آرڈر مورخہ 08/10/25 (کیس جناح گارڈن) سے واضح ہے کہNOC جیسے اہم معاملے پر CDA بورڈ کی معاونت کو آج تک کوئی کمیٹی موجود نہیں۔ یہ سنگین انتظامی غفلت متاثرین کے ساتھ ناانصافی ہے براہ کرم ادرے کو پابند کریں۔وہ تاریخ پر تاریخ کی بجائےعملی قدم اٹھائیں جس سےNOCمنظور ہو
2
5
1
91
@PakPMO @GovtofPakistan عدالت کے واضح احکامات کے باوجود جناح گارڈن اسلام آباد کا NOC تاحال منظور نہیں ہوا۔ ہم متاثرین 20-30سال سے اپنے پلاٹوں کے منتظر ہیں جناب چیئرمین @CDAthecapital سے گزارش ہے کہ جلد منظوری دےکر انصاف فراہم کیا جائے #JinnahGarden #CDA #NOC #متاثرین #viral #CDA
1
3
3
128
This needs attention @RandhawaAli
جناب چیئرمین @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 2 کا NOC مسلسل التوا کا شکار ہے عدالت میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ کی گزشتہ کچھ اسٹینمنٹس سے ظاہر ہوتا ہے. منظوری کا عمل CDA میں سست روی کا شکار ہے nitter.cf/dcislamabad/status/120… @realrazidada #viral @CMShehbaz @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @DunyaNews
1
2
4
129
اس سے پتا چلتا ھے کہ سی ڈی اے کتنا خود سر ادارہ ھے ۔۔
2
1
48