السید تقی شاہ زیدی (@master_taqi) header
السید تقی شاہ زیدی (@master_taqi) profile picture

غلامانِ صاحب الزمان ص کا مقصد اپنے شیعہ مستحقین کی مدد کرنا ان کی ضروریات کا خیال کرنا اور انہیں روزگار فراہم کرنا ہے تمام محبانِ اہلبیت علیہم السلام ہمارا دیں

Joined October 2019
پوچھ مت روضہِ عباسٔ سے کیا لے آئے دل میرا پاک ہوا اور وفا لے آئے.............. ہم نے جنت میں قدم رکھتے ہی اعلان کیا عرش کے واسطے ہم فرشِ عزا لے آئے..... ❤️🌹
4
29
1
167
3,085
السید تقی شاہ زیدی retweeted
فدک کا مطالبہ: دفاعِ ولایت کے لیے! یہ جو لوگ شیعہ ہوتے ہیں، وہ کس مسئلے پہ ہوتے ہیں؟ وہ جو چار گھنٹے تک شہزادی سلام اللہ علیہا نے فدک کا مطالبہ کیا ہے، اُس کے نتائج آج تک برقرار ہیں۔ جو لوگ شیعہ ہوئے، اُن سے پوچھو کہ تم کس مسئلے پر شیعہ ہوئے؟ وہ کہتے ہیں کہ میراثِ سیدہ سلام اللہ علیہا، حقِّ زہرا سلام اللہ علیہا! آج کے بعد یہ نہ کہنا کہ دربار میں کھجوریں لینے گئی تھیں؛ بلکہ فدک کا مطالبہ دراصل امیر المومنین علیہ‌السلام کی ولایت کے دفاع کے لیے تھا! #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
5
13
240
السید تقی شاہ زیدی retweeted
عشقِ ابو تراب قضا کر رہے ہیں لوگ کس بات کی نماز ادا کر رہے ہیں لوگ.
1
9
234
السید تقی شاہ زیدی retweeted
علی۴ کو ماننا آسان ہے لیکن علی۴ کے ساتھ کھڑے ہونا انتہائی مشکل
3
6
56
636
آیت اللہ شیخ وحید خراسانی فرماتے ہیں اگر کوئی چاہتا ہے کہ اُس کی قبر میں امیر المؤمنین علیہ السلام کی زیارت جلدی ہو تو وہ جنابِ سیدہ سلام اللہ علیھا کے مصائب میں بلند آواز سے گریا کیا کرے
1
2
7
92
السید تقی شاہ زیدی retweeted
ایامِ فاطمہ ہر دور میں حق اور باطل کو پہچاننے کے لیے ہے ۔۔
1
2
33
354
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام رضا علیہ السلام جب تمہارے پاس کوئی ایسا مرد رشتہ لے کر آئے جس کے دین اور اخلاق سے تم راضی ہو تو اس سے (اپنی بیٹی کا) نکاح کر دو اور اس کی غربت و فقیری تمہیں اس سے نہ روکے۔ میزان الحکمة، ج4 ص280۔
16
104
859
السید تقی شاہ زیدی retweeted
یہ جو لاھور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے.
1
6
346
The Ending Place Of Every Worry And Pain Dar E Ameer-Al-Momineen, Where Every Sorrow Turns Into Peace ❤️🙌
4
19
258
السید تقی شاہ زیدی retweeted
ستر ہزار منبروں سےمولاعلیؑ کےخلاف آوازیں بلندکی جاتی رہیں،کردارکشی کی گئی، فضائل چھپانے کی کوششیں ہوئیں؛ مگر تاریخ گواہ ہےکہ منبر بدل گئےآوازیں خاموش ہوگئیں،سلطنتیں مٹ گئیں،لیکن علیؑ کانام آج بھی سربلندہے علیؑ کی فضیلت کسی منبر کی محتاج نہیں، علیؑ کی عظمت خود تاریخ کاروشن باب ہے۔
2
13
1
78
588
السید تقی شاہ زیدی retweeted
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر حاصل کیا؟ محرومی کیا؟ جیت کیا؟ ہار کیا؟🍂 #قومی_زبان
19
9
31
370
السید تقی شاہ زیدی retweeted
خطائیں فطرسِ بے پر کی بخشنے والے! مثالِ حُرؑ ہمیں گرداب سے نکال یا حسینؑ
3
13
58
520
السید تقی شاہ زیدی retweeted
کِتنی بلندیوں پہ ہے اَیوانِ فاطمہؑ❤️
1
38
2
241
3,838
السید تقی شاہ زیدی retweeted
﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَملائكته يصلون عَلَى النَّبِيِّ يَا أيها الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عليه وسلموا تَسْلِيمًا﴾
1
3
29
283
السید تقی شاہ زیدی retweeted
کتنی بے بس تھی مدینے میں نبی صــ کی دُختر ســ #ہائے_سیدہ
1
11
54
540
السید تقی شاہ زیدی retweeted
احساسِ کربلا تمہیں بھی ہوگا ایک دن تنہا کسی عزیز کی میت اٹھا کے دیکھ۔ #یا_حسین
2
7
56
613
السید تقی شاہ زیدی retweeted
تھام لیتے ہیں محمد ص کر گھرانے والے۔🥀
3
15
1
133
1,763
فرمانِ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ میرے ظہور کیلئے بہت زیادہ دعائیں کیا کرو کہ اس میں تمہاری ہی آسانی اور بھلائی ہے. - کمال الدین جلد2 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
3
5
25
272
السید تقی شاہ زیدی retweeted
اللَّهُمَّ صلِ عَلَى مُحَمَّد وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم.
1
4
47
453
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام علی علیہ السلام نفسانی خواہشات پر صبر کرنا عفت (پارسائی) ہے، غصے پر صبر کرنا بہادری ہے، اور گناہ کرنے کی طاقت ہونے کے باوجود صبر کرنا تقویٰ ہے غرر الحکم
2
38
171
1,658
السید تقی شاہ زیدی retweeted
اللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَهُم وَأهلِك عَدوَّهُم مِنَ الجِنِّ وَالإنسِ مِنَ الأوَّلينَ وَالآخِرينَ.
2
11
132