miantariq (@miantari22) header
miantariq (@miantari22) profile picture

آئی لو یو باؤ جی Love Mian Nawaz Sharif پاکستان مسلم لیگ ن لورز 🐆ووٹ کو عزت دو 🐅 @Tarimian22 👉#2 A/C

Pakistan
Joined December 2014
Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)
میں اپنی ماں بدل کر جاؤں کہاں اب نیا باپ بناؤں کس کے لیئے 😜
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
117
837
24
2,160
64,037
پاکستان افغانیوں کے معاملے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ (گنڈاپور کا اپنی ہی ریاست پر الزام) کیا یہ اسٹیبلشمنٹ کا"اثاثہ"ہے؟ کیا"اثاثے"ایسے ہوتے ہیں؟ جو خوارجی دہشت گرد(TTP) کے حمایتی بیرسٹر سیف کو ساتھ بٹھا کر اپنی ہی ریاست کو حساس ترین موقعے پر"چارج شیٹ"کر رہا ہے۔۔ کیا گنڈاپور کو"پاکستانیوں کے انسانی حقوق اور سٹیٹ کی خودمختاری"کا خیال ہے؟ افغانستان جو پاکستان میں کھلے عام دہشت گردی کروا رہا ہے اس کے شہری 40 سال سے پاکستان میں جرائم(اسلحہ،منشیات،دہشت گردی)کے پھیلاو کے زمہ دار ہیں۔ ان کو جب ان کے"پرامن اور ترقی کرتے ملک"میں واپس بھیجنے کی بات ہو رہی ہے تو"وفاق کے خلاف پریس کانفرنس"۔۔ "اثاثہ"ہی کر رہا ہے۔۔🤦 (اسد آر چوہدری)
42
146
11
467
11,669
میٹھی میٹھی شٹابڑی ڈیڑھ سو ڈیڑھ سو ڈیڑھ سو
37
90
3
344
4,755
شیخ وقاص اکرم نے گرفتار نوجوان حیدر سعید سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
40
156
58
737
73,078
عمران خان کے خلاف ایک اور بڑا فیصلہ🚨
40
68
5
271
4,604
شہدا کے خون پر بکواس کرنے والے ان خبائث کو کب قانون کا پٹہ ڈالا جائے گا؟
223
514
77
1,345
79,787
پی ٹی آئی نے لیلیٰ بلوچ کے بغیر مائنس عمران کا فیصلہ کیوں کیا؟ لیلیٰ احتجاج پر چلی گئی
10
83
309
5,867
محترمہ گھسیں خود ہیں پہلے میرے اکاؤنٹ میں اسکرین شاٹ بنایا ٹوئٹ کیا اب جب جواب مانگا نہیں تو عورت کارڈ کھیل لیا 😂 nitter.cf/sanamkh22/status/19016…
Replying to @IamHaiderSN
آپ کیا زنانیوں کی طرح سارا دن عورتوں کے اکاونٹس میں گھسے رہتے ہیں میں غرور سے بات کروں یا پارٹی سے شکوہ آپ کون ہیں ؟ نہیں مل رہے ہیں اگر فالورز اگر کوئی منہ نہیں لگاتا تو اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے آپ اس قابل ہی ہیں کہ زبردستی لوگوں کی tweets میں گھس کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے رہیں
18
76
1
220
5,679
10 سال میں پولیس کیلئے جو بندوق خریدی گئی وہ دی نہیں گئی، علی امین گنڈاپور 👈علی آمین شہید پی کر باتیں کررہا ہے ورنہ اس صوبے پر بارہ سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔۔ 👈ان بارہ سالوں پختونخواہ پولیس سے دھرنا جلسوں میں شرکت کے علاوہ کیا کیا؟ 👈پولیس کو تو آپ نے شیرو فورس بنایا ہے
6
9
43
899
یوتھیاپے کا لیول چیک کریں! 🔍🔍 پورا زور لگا کر کیا نکلا؟ محسن نقوی آرمی چیف کا رشتہ دار ہے، جو کہ جھوٹ ہے، ایک ثبوت نہیں دیا ❌️ آرمی چیف کی بیٹی کے پاسپورٹ جلدی بنے 🤦‍♂️ دو سید بیوروکریٹ جو حاضر سروس ہیں، انکی اچھی پوسٹنگ ہوئی 🥱 کرپشن کا ایک روپیہ نا ملا تو یہ بونگیاں؟
11
75
218
3,704
صدیق جان کو کیوں نہی پکڑتے ؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا ؟ بتائیں
118
138
15
759
23,556
داعش نے اپنی پراکسی پاکستان میں لانچ کردی
34
91
6
375
14,803
عالمی گریٹ گیم اور پاکستان : سازشی مہرے کی نئی چال ایک خفیہ کمرے میں چند لوگ جمع تھے۔ ایک میز کے گرد بیٹھے ان چہروں پر سنجیدگی اور غصہ نمایاں تھا۔ سائے میں کھڑے ایک شخص نے سگریٹ کی راکھ جھاڑتے ہوئے سرگوشی کی: "پلان اے، پلان بی، سب ناکام ہوگئے۔ اب ہمیں نیا راستہ نکالنا ہوگا۔" "تو تمہارا مشورہ کیا ہے؟" ایک اور شخص نے کرسی پر جھکتے ہوئے پوچھا۔ "ہمیں کوئی ایسا شخص چاہیے جو دیکھنے میں آزاد صحافی لگے، مگر ہمارے مقاصد پورے کرے۔ ایک ایسا چہرہ جو ہمارے بیانیے کو آگے بڑھا سکے۔" وہ شخص مسکرایا۔ "تو پھر نورانی؟" کسی نے دھیمے لہجے میں کہا۔ سگریٹ سلگاتے شخص نے اثبات میں سر ہلایا۔ "نورانی کو پیسہ چاہیے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بدلہ لینا چاہتا ہے۔ اگر اسے صحیح قیمت دی جائے تو وہ وہی کہے گا جو ہم چاہیں گے۔"👇
25
76
2
414
29,617
نورانی صاحب ایک دفعہ آپ واضح کیوں نہیں کر دیتے کہ اپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اخری نبی مانتے ہیں؟ پریشانی والی تو کوئی بات نہیں۔
14
30
2
106
1,511
ڈیجیٹل دہشتگردی: بی ایل اے اور اس کے ہمدردوں کا نیا ہتھیار بی ایل اے جیسے دہشتگرد جنگ جیتنے نہیں آتے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ریاست کو نہیں ہرا سکتے۔ ان کا اصل مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا اور اسے غیر محفوظ ظاہر کرنا ہے۔ اسی لیے وہ ڈیجیٹل دہشتگردی کا سہارا لیتے ہیں. چھوٹے حملوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، خوف اور انتشار پھیلانا۔ اب بھی یہی ہو رہا ہے، پی ٹی آئی، بھارتی میڈیا اور ان کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس معمولی واقعے کو بڑا دکھا رہے ہیں۔ یہ نام نہاد یوٹیوبرز، صحافی اور سوشل میڈیا پراپیگنڈہ کار دشمن کے بیانیے کو فروغ دے رہے ہیں اور انہیں کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
4
64
149
2,499
Replying to @AdeelAsifPkOne
اک پیپسی چاہیئے ب مروانے کے لیئے @SdqJaan
1
1
16
اس کو کیا ہوا؟
68
32
4
150
4,873
رانا عاطف صاحب کا بہت شکریہ انہوں نے ہاکی کو اعزاز بخشا،وہ پی ایس ایل کی ٹرافی سب سے پہلے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لیکر آئے،خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی لیکر آئے
36
341
4,905
گنڈاپور نے رمضان کے مہینے میں بھی شہد پینے کی عادت نہیں چھوڑی۔ بلکہ رمضان میں شہد کا قہوہ پیتے ہیں 👈پورا ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے اور علی امین گنڈاپور افغانستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ،، وفاق سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ افغانیوں کو شہریت دی جائے
4
134
1
382
5,950
ہم نے تو پہلے سمجھایا تھا آپ کو آپ مانی نہیں ۔یہ استعمال کرکے پھینکنے والے لوگ ہیں آپ کو تھوڑی شہرت کیا ملی آپ نے خود وزیراعلی ہی سمجھنا شروع کردیا موٹے موٹے چشمے لگاکے پریس ٹاک شروع کردی ہر بات میں غرور اور شہرت کا نشہ ۔ آپ ہی تھیں نہ جس نے چار دن پہلے میرے ٹوئیٹ پر ٹھٹھے لگاتے ہوۓ طنز کیا تھا اب آپ نے دیکھا خدا نے آپ کو کیسا دکھایا ہمارے والوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا اور آپ کے والوں نے شرم سے جھکادیا جب ہی تو آپ کو یہ ٹوئیٹ کرنا پڑگیا ہم دعاگو ہیں پروردگار آپ کو اُس سوچ پر لے کر جاۓ جو پاکستان آپ کے بچوں آپ کے شوہر آپ کے والدین کے حق میں بہتر ہو ۔ آمین
ہم پاگل نہیں ہیں جیلیں بھی کاٹیں پیشیاں بھی بھگتائیں، جلسے ریلیوں اور احتجاج پر جائیں ،اپنا گھر بدلیں دربدر ہوں ،شوہر باپ بھائی گرفتار کروائیں اور آپ بس ویڈیو پیغام جاری کر کے اپنا فرض پورا کر دیں لوگوں کے بچے اٹھائے جا رہے ہیں ہمت کریں
7
105
1
426
6,947
زرا یہ تو بتائیں کہ بی ایل اور خوارج کی ترجمان کون ہے ؟
54
25
2
176
5,868