مچھ کے قریب دریا بولان پر پل سے گزرتی جعفر ایکسپریس اور بلوچستان کی ثفافتی نشان پہاڑ، اونٹ، جانوروں کے ریوڑ اور بیابان
#Balochistan #Pakistan #BolanPass
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کوئٹہ ویسٹ کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز جاری کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی اور نئے ناتجربہ کار افسران کو استعمال جمعیت علما اسلام بخوبی جانتی ہے
کوئٹہ ویسٹ کے تمام مدارس کو 7 روز میں رجسٹریشن کرانے سرکلر کے مطابق تمام مدارس کو بذریعہ ہذا نوٹس ضلع کوئٹہ ویسٹ میں قائم تمام دینی مدارس کے منتظمین کو مطلع کیا جاتا ہے بلوچستان چیریٹی اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (BCRA) کے تحت باقاعدہ رجسٹریشن کرائیں اور دفتر میں ضروری دستاویزات
Mir Behram Baloch retweeted
پنجگور میں کروڑوں روپے کے سرکاری ترقیاتی منصوبے سوالیہ نشان بن گئے، تعلیمی عمارتیں خستہ حالی کا شکار dailyintekhab.pk/archives/56…
#Quetta beautiful view of the sky and mountain at satellite town
Mir Behram Baloch retweeted
Facilitated CRM Balochistan’s General Body Meeting, attended by 20 organisations & individual members. Grateful to AID Balochistan for the opportunity. Since 2008, CRM has continued its struggle for children’s rights in Balochistan.
#ChildRights #CRMBalochistan
#MirBehramLehri
Mir Behram Baloch retweeted
کوئٹہ کے عوام پر سوئی سدرن کے بھاری گیس بل ناقابلِ برداشت ہیں۔ اکتوبر کے غیر معمولی بلوں کی شفاف جانچ، غلط چارجز کا خاتمہ اور فوری ریلیف دیا جائے۔ وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان نوٹس لیں۔ عوام کے حق کے لیے بھرپور احتجاج کریں گے۔
#SSGC
#Balochistan
@PakSarfrazbugti @ShahidRind
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پشین کی نئی سب تحصیل علی زئی کا نوٹیفکیشن رکن صوبائی اسمبلی ظفر علی آغا کے حوالے کر رہے ہیں۔ @PakSarfrazbugti
Mir Behram Baloch retweeted
Reminder to CM Balochistan: Since July 7, 2026, sanitation work at Gul Colony, Bashir Chowk, Qumbrani Road, Quetta, remains incomplete after MCQ dug up the site. Residents are suffering. Please intervene and ensure construction is completed.
@PakSarfrazbugti
@Syedami17635750
اپڈیٹ: آج مگسی گلی سے بشیر چوک تک نالیوں پر قائم تجاوزات کے خلاف قاسم خان کی سربراہی میں میٹروپولیٹن ٹیم نے صفا کوئٹہ، مجسٹریٹ اور اے سی سریاب کے تعاون سے کارروائی شروع کردی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ان کی ٹیم کا شکریہ۔ امید ہے آپریشن مکمل ہوگا۔ #VoiceOfGulColony
خشک سالی سے متاثر کجھوروں کے درخت،پنجگور رخشان سائیڈ، تسپ،ایراپ،ڈمب،سریکوران،خدابادان گرمکان،،کلگ تک
Mir Behram Baloch retweeted
AB- negative 4 bags blood needed on Thursday at Heart and General Hospital pishin Stop Quetta contact#
03138311757.
@BDonorsPakistan
کوئٹہ فیک نیوز کا پھیلاؤ ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، شاہد رند
#ShahidRind #FakeNews #Quetta
#Balochistan #FactCheck
#Misinformation
بلوچستان حکومت کے میڈیا ایڈوائزر شاہد رند سی ایم ہاؤس کے خلاف خبروں کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس،تین صحافیوں کے خلاف مبینہ طور پر غلط خبریں نشر کرنے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے، آغا عبید، ثناء اچکزئی اور مقبول جعفر کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے@ShahidRind
Mir Behram Baloch retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق بے بنیاد افواہوں اور خبروں کی تردید۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگنڈے میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں، نہ ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی چھاپہ مارا گیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کردار کشی کے لیے منظم انداز میں جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، حکومت کی بہتر کارکردگی سے خائف عناصر صوبے میں بے یقینی اور عدم اعتماد کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا کو منفی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرکے حکومت کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) سے رجوع کر لیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے اور شخصیات کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جھوٹا اور منظم پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا، ایسے عناصر کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، معاونِ وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند۔
























