🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk) header
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk) profile picture

سوال جواب علم دلیل عمل اس کے سوا تیری دنیا میں رکھا کیا ہے

Lahore, Pakistan
Joined November 2010
Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)Photo by 🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 (@mnapk)
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
اب وقت نہیں آ گیا کہ بلاول بھٹو، یا صدر زرداری گورنر کے پی سے آرڈر دلوا دیں کہ سہیل آفریدی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے ؟ اگر یہ نہیں تو پی ٹی آئی کی آزاد بچی کچھی صوبائی قیادت کو گورنر ہاؤس فوری دعوت دیں اور گورنر راج کے خاتمے پر ان سے مشاورت شروع کر دیں۔ پتہ تو چلے کون اصل میں کہاں کھڑا ہے۔
113
11
573
6,303
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
سلمان صفدر کی اپیل تیاری کے لئے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 7 روز کے لئے ملتوی
8
70
530
11,911
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بلاول بھٹو نے کہا کہ جس دن ایمرجنسی لگی ہے اس سے ایک رات پہلے PTI دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے کو تیار تھی، پھر بھی ایمرجنسی لگا دی گئی، تو سوال یہ ہے پھر آپ آلہ کار کیوں بنے؟ یہ پریس کانفرنس آپ نہ کرتے اگر صوبوں کی تقسیم پر پریشر نہ آتا! بلاول صاحب کوئی جمہوری آدمی نہیں ہیں، بس ان کا مفاد جڑا ہوا ہے ان باتوں سے تو وہ یہ باتیں کر رہے ہیں۔ اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
32
103
2,243
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
"جس نظر سے میں بلاول کی تقریر دیکھ رہی ہوں، وہ کوئی اصول پر مبنی نہیں ہے۔ وہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ میں سمجھ جاؤں کہ پیپلز پارٹی تو بہت جمہوری پارٹی ہے، وہ تو آئین اور انسانی حقوق پر بہت اندھا بھروسہ کرتی ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہے۔ بلاول بھٹو کی تقریر ایک beneficiary کا کئی ایسی باتوں کا اعتراف ہے جن کی نشاندہی ہم انتخابات سے کرتے آ رہے ہیں، جیسے دھاندلی، سیاسی انتقامی کارروائیاں، مخصوص نشستوں میں ناانصافی اور عدلیہ پر قبضہ۔ کم از کم اب اس تنقید کو جانبدارانہ پروپیگنڈا نہیں کہا جا سکتا"۔ ریما عمر @reema_omer سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
144
2
665
11,604
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بھئی واہ۔ خواجہ آصف فرماتے ہیں کہ "بلاول صاحب نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم تب تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا، جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ہو اور "System Reset" کےمعاملے پر پارلیمنٹ کے ساتھ عوامی راۓ بھی جان لی جاۓ تو اچھا ہے" ان کے فارم 47 دیکھیں اور "ریفرینڈم" کے لئے تاویل پیش کرتے ہوئے "عوامی تائید" پر لیکچر دیکھیں۔ اللّه معاف کرے۔ ان لوگوں کا عوامی رائے اور عوامی تائید سے کیا لینا دینا؟ اگر عوامی رائے کا اتنا ہی احترام ہے تو ریحانہ ڈار صاحبہ کی سیٹ انہیں لینے دیتے؟ اسی طرح نوازشریف بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کو ان کی سیٹ لینے دیتے ؟ وہاں عوامی رائے کا احترام کیوں یاد نہیں تھا؟ 🤔
4
94
385
7,528
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
37
785
31
2,463
39,051
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
MJtv BREAKING LIVE بشری بی بی کے علاج و ضمانت کی درخواست مسترد سزاؤں کیخلاف اپیل پر دلائل کے لئیے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ سے براہ راست Matiullah Jan MJtv is live
🤖 Made with AI
3
29
2
101
6,371
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
3 بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان کی اپیلوں پر دلائل شروع کر دئیے، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ نیب نے جلد بازی میں چھ دیگر شریک ملزمان کو نظر انداز کر کے صرف عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مقدمہ بنایا کل ملا کر 35 استغاثہ کے گواہ پیش کیئے گئے، احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے سزا سنائی عمران خان کو 24 سال قید اور دس لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی بشری بی بی کو اعانت کے الزام میں 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی القادر ٹرسٹ کی جائیداد کو مشکوک قرار دیکر بحقِ سرکار ضبط کر لی گئی بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ اب میں نے عدالت کے حکم پر اپیل پر دلائل شروع تو کر دئیے مگر عدالت اب مجھے تحمل سے سنے، کچھ معروضات آپکے سامنے رکھ رہا ہوں ایک یہ کہ 14 ماہ تک سزا معطلی نہیں سنی گئی دوسری وجہ جو ضمنی درخواستوں میں بیان ہے تیسری بات یہ کہ یہ درخواستیں آؤٹ آف ٹرن سنی جا رہی ہیں آخری درخواست یہ ھیکہ یہ درخواست پر سماعت براہ راست ٹی وی پر نشر کی جائے تاکہ وکلا مناسب رویہ رکھیں اور عدالت کی کاروائی عام عوام بھی دیکھ سکیں، آئین دی تاریخ سے براہ راست نشریات کا انتظام کر کے ہم آگے بڑھیں اسکے بعد یہ ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی دونوں نے اپیلوں پر دلائل کی ھدایات دی ہیں اور سردار کھوسہ بشری بی بی کیس میں میری معاونت کرینگے میں نے کبھی بھی عدالت کو ناراض نہیں کرنا، مجھے عدالت سے بہت بڑا ریکارڈ کا پلندہ دیا گیا ہے جو میں مکمل پڑ نہیں سکا، میرا دفتر چار دن تک فوٹو کاپیاں کرواتا رہا، اب آپ طے کریں کہ مجھے آئیندہ کیس کی تیاری کے لئیے کتنا وقت دینا ہے۔
2- چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے بشری بی بی کی صحت کی بنیاد پر ھسپتال منتقلی اور ضمانت کی درکی درخواست رد کرتے ہوئے جیل حکام کو جیل میں صفائی اور صحت کے حوالے سے ھدایات کیساتھ درخواست نمٹا دی- جیل حکام کو جیل میں ماھر ڈاکٹر کی تعیناتی کا حکم جاری۔ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو ھدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ھدایت۔ ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ قیدی نے جیل میں اپنے علاج کا اعتراف کیا ہے۔ چیف جسٹس نے جیل میں تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے کے لییے ایڈوکیٹ جنرل کو دوبارہ ھدایت دی، ایڈوکیٹ کھوسہ نے کہا کہ جیل تو انفیکشن کی جڑ ھے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وہ تو ایسے ہی ہے کہ ایسا ہوا تو ویسے ہو گا اور ویسے ہوا تو ایسے ہو جائیگا۔ ہم نے ایڈوکیٹ جنرل کو ھدایات دے دیں ہیں۔ آپ اب مرکزی اپیل پر دلائل دیں اور بتائیں کہ کتنا وقت آپ لینگے دلائل کے لئیے تاکہ ہم اُسی حساب سے اپنی ٹائی ڈھیلی کر کے بیٹھ جائیں۔ میں آپکو عدالتی حکم دیتا ہوں کہ بشری بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر دلائل شروع کریں اور ایف آئی آر پڑھیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ میرے پاس عمران خان اور بشری بی بی دونوں کے لئیے انسٹرکشنز ہیں آپ مجھے سن لیں۔ چیف جسٹس نے عمران خان کی سزاؤں کیخلاف اپیل کی فائل کھول لی اور کہا کہ آپ دلائل دیں۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ آپ ایف آئی آر پڑھیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ آپ مجھے اپنے طریقے سے دلائل دینے دیں۔
8
127
3
904
64,733
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
When @ImranKhanPTI was PM he prayed for the good health of @NawazSharifMNS in 2019
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
113
1,087
23
4,975
114,290
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔ ڈاکٹر عظمی خان @DrUzma_KhanPK #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
1,117
5
3,308
21,420
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بلاول بھٹو کو اپ 26ویں 27ویں ترمیم بری لگ رہی ہے لیکن جس وقت وہ رات کی تاریخی میں اس سے منظور کر رہے تھے تو اس وقت سب اچھا تھا اور جمہوریت کی جیت تھی۔یہ جو اج عدلیہ بے بس اور لاچار نظر اتی ہے اس میں دیگر کرداروں کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی بھی برابر کی حصہ دار ہے۔
1
4
12
428
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ پاکستان بار کونسل کے 8 ارکان نے عدلیہ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فوری عمل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔ اعلامیے پر عابد شاہد زبیری، مقصود بٹر، شفقت محمود چوہان، عبدالستار خان، منیر احمد کاکڑ، سلمان اکرم راجہ، صلاح الدین احمد اور قاضی محمد ارشد نے دستخط کیے۔ ارکان کا مؤقف ہے کہ عمران خان کی زندگی، صحت اور بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے، عدالتی حکم پر مزید تاخیر ناقابل قبول ہے۔
3
1,083
1
2,464
11,085
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
اپنی راجدھانی پر بات آئی تو مسئلہ پیدا ہو گیا اب اچھے بننا شروع ہو گئے ۔ نہ میرا چاند ایسے نہیں
18
488
4
2,701
20,063
چشم بد دور ، کہہ تو یوں رہا جیسے پہلے تمام آئینی کام کئے ہیں ، ظلم نظام کا حصہ دار ، آئین قانون ملیامیٹ میں ملوث ،
صوبے بنانے کے لیے ریفرنڈم ایک غیر آئینی اقدام ہے اور پیپلزپارٹی اس غیر آئینی اقدام میں ساتھ کیسے دے سکتی ہے؟ بلاول بھٹو زرداری
9
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عوام نے مرضی دی تو تھی فروری 2024 میں، بےشرم اب بھی منصب پہ براجمان ہیں!
13
96
4
368
37,022
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
415
3,965
157
14,630
329,857
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
کیا ریلیف ملا ہے؟ عمران خان کو ریلیف تب ملے گا جب انہیں ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کیا جائے گا، انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا، یہ سب ایک دھوکا ہے، ہمیں ان پر بالکل بھی یقین نہیں ہے۔ سلمان اکرم راجا کا اڈیالہ کے باہر صحافی کے خانصاحب کے وکیل سے ملاقات کو ریلیف کا نام دینے پر رد عمل۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
11
1,201
6
3,666
33,772
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
سب سے پہلے بلاول کو مخصوص نشستیں چھوڑنی چاہیے تاحیات استشنی کو ٹھکرانا چاہیے. عہدے چھوڑ کر مکمل اپوزیشن میں آنا چاہئے. پی ٹی آئی کے پاس جا کر سیاسی اتحاد بنانا چاہئے.
بلاول اسٹیبلشمنٹ کے "بمبو" سے بچنے کے لیئے جیل میں بیٹھے "عمران خان" کو پُکار رہے ہیں اور پیغام بھی جیل تک جیو ٹی وی کے زریعے پہنچ چُکا ہے...
20
171
3
1,010
8,414
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
اپوزیشن کو ان کی نشستیں اور نشان واپس کریں، بلاول بھٹو زرداری ہاہاہا! اس سے بڑا مذاق ممکن نہیں!!
22
454
5
2,633
10,760
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
حامد میر صاحب مزاحمت اس کو کہتے ہیں دو مہینے کالے قانون کے تحت جیل کاٹ کر اج پھر وہ اپنے بھائی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں
6
423
1
1,408
6,924