Pinned Tweet
🚀 Paid Promotion Service
Looking for fast, reliable & affordable promotion? 📢
I promote X, Facebook & Instagram accounts, posts, pages, brands, products and services.
📩 DM @mohsinjutt838 for promotion inquiries.
Let’s grow your online presence together! 🤝🔥
Mohsinofficial retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
صباح الخیر
یا اللّٰــــہ ربّـــــﷻ, جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے،ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں ، امن، محبت اور خوشیاں عطا فرما، اور ہمیں آخرت میں بھی سرخرو فرما۔
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
Mohsinofficial retweeted
☀️ صبح بخیر، اللہ آپ کا دن خیر و برکت والا
بنائے۔ 🤲
یا اللہ! ❤️
اس خوبصورت صبح کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق کو برکت اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ ہماری پریشانیوں کو راحت میں، غموں کو خوشیوں میں اور مشکلات کو کامیابیوں میں بدل دے۔
یا رب العالمین! ہمارے والدین کو صحت و سلامتی عطا فرما، ہمارے بچوں کو نیک نصیب بنا، ہمارے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور جو لوگ خاموشی سے کسی تکلیف میں مبتلا ہیں، ان کے لیے غیب سے آسانیاں پیدا فرما۔
یا اللہ! ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے، اور ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے والا دل عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
🌹 اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے رحمت، محبت، خوشخبریوں اور بے شمار برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین! 🌹
*فجر کی نماز میں فرشتے گواہی دیتے ہیں جو فجر پڑھتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے*
`اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا`
*بے شک فجر کی نماز میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں*
> [سورۃ بنی اسرائیل: 78]
*اٹھو، وضو کرو، سجدہ کرو*
*تمہارا رب تمہارا انتظار کر رہا
Mohsinofficial retweeted
وللیل"تیرےﷺ گیسوئےِ رحمت کاتراشہ
"والعصر"تیریﷺ نیم نگاہی کی ادا ہے
"زم زم"تیرےﷺ آئین سخاوت کی گواہی
"کوثر" تیرا ﷺ سرنامہِ دستورِ عطا ہے"
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ🍀🥀❤️
#قومی_زبان
Mohsinofficial retweeted
جس طرح بیٹیوں کو اکثر کہا جاتا ہے کہ،
"عقل کرو، اپنے گھر جانا ہے"،
اسی طرح بیٹوں کو بھی کہنا چاہیے کہ،
" عقل مند بنو، کوئی تمہارے لیےاپنا سب چھوڑ کر آئے گی۔"
Mohsinofficial retweeted
*آیت:* وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا
*ترجمہ:
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔
صبح بخیر — اللہ آپ کو خوش رکھے 🤲
If the Lord of the universe did not create you, He would never have created it.
The Prophet (peace be upon him) himself recites Darood on you..!
Allahumma salli ala sayyidina Muhammad Nabiyina Shafiina Maulana Muhammad (peace be upon him) 💚
Mohsinofficial retweeted
🕌💚 جُمُعَة مُبَارَكَة 💚🕌
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
ترجمہ: اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور آپ کی آل پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے حضرت ابراہیمؑ اور ان کی آل پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔ 🤍
🤲 یا اللہ! اس مبارک جمعہ ہمارے گناہ معاف فرما، دلوں کو سکون عطا فرما، رزق میں برکت دے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌹
*💜اللّٰهُ أكْبَرُ*
*🩷سُبْحَانَ اللّٰهِ*
*💛الحَمْدُ للّٰهِ*
*🤍لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*
*💖سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
*🩵سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*
*💗لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*
*♥️أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*
*🧡اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة*
*🤍اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
*❤🩹حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*
*💙لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*
🕌💚 جُمُعَة مُبَارَكَة 💚🕌
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
ترجمہ: اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور آپ کی آل پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے حضرت ابراہیمؑ اور ان کی آل پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔ 🤍
🤲 یا اللہ! اس مبارک جمعہ ہمارے گناہ معاف فرما، دلوں کو سکون عطا فرما، رزق میں برکت دے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌹
Mohsinofficial retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ
عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙
اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ
وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚
#خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدصلى
#درود_وسلام
Mohsinofficial retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
مُحَمَّد❣️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ○
یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے زندہ فرما، ہماری پریشانیاں دور فرما، ہماری دعائیں قبول فرما اور ہمیں اپنی رضا نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
🌸 آج خود بھی درود پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
*تُم کہتے رہتے ہو کہ تُمہارے پاس کُچھ نہیں؟*
*مَگَر! تُمہارے پاس تو ایسے نَبِی ﷺ ہیں، جو تُمہارے بغیر جَنّت میں جانا ہی نہیں چاہتے۔❤️🩹*
`حضـــور کی محبت میں دل والا ری ایکٹ کریں♥️🕋✨`
❤️🤍💚💜🩵
*جمعــــہ مبـــارک🌸*
*اے اللہ!*
یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما، ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
Mohsinofficial retweeted
لوگ کہتے ہیں کہ ایک کان سے سنو اور دوسرے سے نکال دو، مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ،
دونوں کانوں کے درمیان دماغ ہوتا ہے، جس میں کچھ باتیں ہمیشہ کے لیے رہ جاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ امتحان لیتا ہے، صبر کا، دعاؤں کا، انتظار کا، اور برداشت کا۔ یہ امتحان اکثر مشکل لگتے ہیں۔ کبھی تکلیف برداشت کرنا دشوار ہو جاتا ہے تو کبھی دعاؤں پر یقین ٹوٹنے لگتا ہے۔ طویل انتظار دل کو تھکا دیتا ہے، اور درد ناقابلِ برداشت محسوس ہوتا ہے۔ مگر یاد رکھو، یہ امتحان تمہیں تکلیف دینے کے لیے نہیں ہوتے۔ غور کرو تو سمجھ آتا ہے کہ جب تم اس آزمائش میں نہیں تھے، تب تم اللہ سے اتنے قریب بھی نہیں تھے جتنا یہ امتحان تمہیں لے آیا ہے۔ تمہاری دعاؤں میں خلوص اور یقین بڑھ گیا ہے، تمہارا دل اللہ پر بھروسا کرنے لگا ہے۔ یہ آزمائش تمہارے دل و دماغ پر چھائی دھند کو صاف کرنے کا ذریعہ ہے۔ اور شاید یہی وہ راستہ ہو، جو اللہ نے تمہیں اپنے قریب لانے کے لیے بنایا ہے۔ بس صبر کرو، دعا مانگتے رہو، اور اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھو، کیونکہ آزمائش کے بعد ہمیشہ رحمت اور خوشحالی کا وقت ضرور آتا ہے۔ ❤️



















