. (@momoG786) profile picture

.

United States
Joined August 2022
آ۔۔۔۔۔ دل میں تجھے رکھ لوں ❤️
1
4
1,044
مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہئے۔۔۔۔۔
1
5
1,238
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے!
4
20
1,065
اتنے فاصلے کے باوجود میرے دل میں آج بھی سب سے اونچے مقام پر تم ہو
4
11
940
زندگی آپ کو اندر سے کیسے بدل دیتی ہے۔۔۔۔ اس بات کا اندازہ آپ کو اچانک تب ہوتا ہے جب کبھی دل کے بہت قریب کی چیزیں بھی اہمیت کھو دیتی ہیں۔۔۔۔
2
11
889
میں دنیا کی ہر آسائش ٹھکرا دوں اگر دوسری طرف تمہارا کاندھا ہو۔۔۔۔۔
11
851
دل کو یونہی رنج ہے ورنہ میرا تیرا ساتھ ہی کیا تھا…
2
10
932
وہ اک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے اگر اس کی وجہ تم ہو، تو کیا ظالم نہیں ہو تم؟
2
14
1,087
اس نے یوں فتح پائی تھی مجھ پر دل کا دھڑکنا بھی اس کے بس میں تھا
1
16
1,379
میں نے دیکھا ہے تیرے ہونے سے میری آنکھوں میں خواب رہتے ہیں
2
9
1,059
مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہئے اسے کہو نہ میرا نام پکارے
2
8
945
میں بے مروت، بے حِس، سب ہی جذبوں سے عاری مجھ پر نہ کیجیے اپنا کوئی بھی جذبہ رائیگاں
8
937
اس نے کہا مجھے ....!!! نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں بات کرتی ہو تو دل خرید لیتی ہو
1
1
10
1,083
تمہارے علاؤہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔
7
43
2,979
ہمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا ہے ایک رابطہ مسلسل۔۔۔۔ایک فاصلہ مسلسل
2
6
21
1,476
تم نہیں جانتے یکطرفہ محبت کیا ہے یہ وہ محنت بے جو بیکار کیا کرتے ہیں
1
6
915
ہمارے لئے ہر وہ شخص محترم ہے جو مخلص ہے
7
885
میرے ہونٹوں پر ہنسی کے سبب اے پیارے شخص وجود بے معنی سانسیں سرسری اور دھڑکنیں فضول ہیں مگر ہاں روح خالص ہے اور میری اس روح کو بے تحاشہ تمہاری ضرورت ہے
1
1
10
993
اک شخص احتیاط کی ہر حد کے باوجود آنکھوں میں، دل میں،جان میں کیسے اتر گیا
2
5
1
22
1,272
اتنا درد نہ دیا کر اے زندگی ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا
1
3
13
968