اَلْحَمْدُلِلّه الله پاک نے مجھے بہت بڑی نعمت و دولت سے بیٹے کی صورت میں نوازا
اے اللہ پاک اس بچے کو ماں اور باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا آمین
Qasim Morhvi retweeted
میرا جسم میری مرضی قابل اعتراض نعرہ تھا لیکن
اس سے کہیں زیادہ قابل اعتراض تمہارا جاہلانہ اندازتخاطب ہے، ظاہر ہے ایک عورت کو “دو ٹکے” کی عورت لکھنے والے دوٹکے کے مغرور وجود سے نفرت کے تعفن کے سوا کیا اٹھ سکتا ہے، تُف ہے کہ “میرے پاکستان میں تم ہو”
#khalilurrehmanqamar
#marvi
ان لوگوں کی قبروں پر جا کر ماتم کرنا چاہئے اور انکی نسلوں کو پاکستان سے باہر بھیج دینا چاہئے جو کہتے تھے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں ہیں اور قائداعظم کافر اعظم ہے
حال دیکھ لو آج بھارت کا دہلی بھارت کا کیپیٹل راکھ کا ڈھیر بن رہا
شکریہ محمد علی جناح
آج بعد نماز جمعہ بندہ نگیال یونٹ کا اجلاس
ان شاءاللّہ ہر جمعہ بعد نماز مغرب جامع مسجد گل حسن میں پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام درس قرآن ھوا کرے گا
جی اے ثروت اعجاز قادری بھائ
پاکستان سنی تحریک زندہ باد
6

















