وما ارسلناك الى رحمت العالمين #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
Joined August 2025
- Tweets16.9K
- Following251
- Followers229
- Likes5.2K
*یہ آپکی زندگی کی کتاب ہے اس کو خوبصورتی سے لکھیں اس پر ان تھک محنت کریں تا کہ آپکا اعمال نامہ آپکے دائیں ہاتھ میں دے کر آپکو جنت کی خوشخبری دی جائے*..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
@mrtsm243
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
بقیہ
پہلے میدان قیامت میں انہیں اللّٰه کا دیدار نصیب ہوگا، پھر جنت میں داخل ہونے کے بعد جس طرح الله تعالیٰ کی مشیئت ہوگی اس طرح وہ اس کے دیدار سے مشرف ہوں گے
اللّہ اکبر کبیرا
@mrtsm243
@Saud0321
﷽
اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar
The Compeller
الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی
@mrtsm243
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ النحل
آیت 5
اور چوپائے اسی نے پیدا کیے جن میں تمہارے لیے سردی سے بچاؤ کا سامان ہے ، اور اس کے علاوہ بہت سے فائدے ہیں ، اور انہی میں سے تم کھاتے بھی ہو ۔
1
@mrtsm243
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ النحل
آیت 6
اور جب تم انہیں شام کے وقت گھر واپس لاتے ہو ، اور جب انہیں صبح کو چرانے لے جاتے ہو تو ان میں تمہارے لیے ایک خوشنما منظر بھی ہے ۔
2
@mrtsm243
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ النحل
آیت 7
اور یہ تمہارے بوجھ لاد کر ایسے شہر تک لے جاتے ہیں جہاں تم جان جوکھوں میں ڈالے بغیر نہیں پہنچ سکتے تھے ۔ حقیقت یہ ہے تمہارا پروردگار بہت شفیق ، بڑا مہربان ہے ۔
3
@mrtsm243
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو،
لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔
[ترمذی،حدیث:2007]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
@Ms_2384
@7Amavi
مرتسم retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکتہ ایمان بخیر ❤️ آمین یا رب العالمین ❤️ جازاک اللہ خیر 💐 #درودوسلام_کی_فضیلت #درود_وسلام
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
کومل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایساصبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارےایمان میں اضافہ کاباعث ہو۔آمین
@mrtsm243
Replying to @chaudharysa21
کائنات کی سب سے بابرکت آواز اور سب سے عظیم حکم:
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾
(سورۃ الاحزاب: ۵۶)
الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
اللہ تعالیٰ ہماری زبانوں اور دلوں کو ہمیشہ اپنے حبیب ﷺ کے ذکر اور درود و سلام سے تر و تازہ رکھے۔ آمین!
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#محبت_مافیا
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
@chw58186
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔
پڑھیں
سبحان اللہ
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@mrtsm243
مرتسم retweeted
Replying to @Ho0r____
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱
💖اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ💖
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم!
حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔
پڑھیں
سبحان اللہ
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE 🦋
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو
@Asif_11
مرتسم retweeted
Replying to @Asif_11