Dr Muhammad Shareef (@ms87149) header
Dr Muhammad Shareef (@ms87149) profile picture

Doctor

Joined October 2021
Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)Photo by Dr Muhammad Shareef (@ms87149)
Dr Muhammad Shareef retweeted
#Throwback; Bibi @BakhtawarBZ and Bibi @AseefaBZ celebrating #PakistanIndependenceDay. 🇵🇰💚
15
20
204
2,420
Dr Muhammad Shareef retweeted
On the occasion of Pakistan’s 77th Independence Day, President @AAliZardari announced Nishan-i-Pakistan for #ZulfikarAliBhutto @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk @BakhtawarBZ @AseefaBZ
8
50
1
124
1,622
گزشتہ شب غزة کے عوام کے لئے قیامت کی رات تھی، إسرائيل نے تاریخ کا سب سے خوفناک حملہ کیا جس میں عالمی سطح پر ممنوع میزائل برسائے، صبح کے سورج نے غزة کا یہ نقشہ پیش کیا ہے۔ #PalestineGenocide #FreePalestine #IStandWithPalestine #FreePalastine #IsraelTerrorists #Gaza
2
1
5
133
ہائے اللہ 🤲 میں تو سوچتی ہوں ان بچوں کے والدین، رشتہ دار اور عزیزوں پر کیا گزرے گا جب وہ اپنے بچوں کو اس حال میں دیکھتے ہوگے ہمارے آنسوؤں نہیں رک رہے تو انکا کیا حال ہوگا یا اللہ فلسطین پر اپنی فضل و کرم فرما اور اسرائیل کو نیست و نابود فرما آمین کمنٹ میں لکھتے جائیں
33
247
7
284
4,893
Dr Muhammad Shareef retweeted
🎥 "ہم ایک رات اچانک آ سکتے ہیں" کے شعار کے ساتھ
58
398
24
1,217
33,185
بڑی بریکنگ 🔥⚡️ اقوام متحدہ نے اسرائیل کو 20 صفحات پر مشتمل نوٹس جاری کیا کہ اس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اسرائیلی نمائندہ 2 منٹ کے لیے سٹیج پر آیا، نوٹس ہاتھ میں لے کر اسے پھاڑ دیا اور یہ کہہ کر پھینک دیا کہ دہشت گردوں کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں۔ ریٹویٹ کرکے پھیلا دیں
19
602
23
404
13,718
تین بچوں کے بولے گئے تین دلخراش جملے 💔❤️‍🩹 شام• عراق• فلسطین•
4
21
71
2,918
Dr Muhammad Shareef retweeted
🔴 ایلون مسک کے آفیشیل اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی معنی خیز تصویر: "ایران جنگ چاہتا ہے۔ "دیکھو وہ اپنے ملک کو ہمارے فوجی اڈوں کے کتنے قریب لے آئے ہیں۔" – at Talas, Türkiye
55
366
13
995
62,512
مکمل مواصلاتی بلیک آؤٹ کے درمیان غزہ پر اسرائیل کے تاریخ کے بدترین فضائی حملے #starlinkforgaza #FreePalestine #غزة_الآن #انقذوا_فلسطين #Gazabombing #Gaza_Genocide
2
100
1
120
4,328
Dr Muhammad Shareef retweeted
بزدل #إسرائيل کا حال یہ ہے کہ معصوم بچوں سے اتنا خوفزدہ ہے کہ اسے گرفتار کر کے لے گئے، #غزة_الآن #غزة_تنتصر #غزه_تقاوم
40
1,435
31
1,634
33,555
بریکنگ نیوز | غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے سیکڑوں یہودی امریکیوں کو نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ #CeasefireNOW #starlinkforgaza #Gaza_Genocide #غزة_الآن #انقذوا_فلسطين
5
171
3
323
9,965
Dr Muhammad Shareef retweeted
🗣️ صدر رجب طیب ایردوان: "ہمارا اصول ہے کہ ہم ایک رات اچانک ان کی گردنوں پر پہنچ جائیں گے"۔ عوام کا نعروں کے ساتھ ردعمل: ترک فوج، ترک فوج کا سپریم کمانڈر
67
545
23
2,008
34,867
اسرائیل کی گزشتہ رات غزہ پر حملے میں ناکامی #طوفان_الأقصى کے بعد فلسطینی مزاحمت کی دوسری بڑی فتح ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا بیان
23
279
5
1,545
16,799
Dr Muhammad Shareef retweeted
کل رات کا حملہ اب تک کا بدترین حملہ تھا۔ اس میں فضائی، زمینی اور سمندری حملے شامل تھے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجاہدین نے گزشتہ رات غزہ میں اسرائیل کے زمینی حملوں کے لیے سرحد کو قبرستان بنا دیا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق مجاہدین نے بیس سے زائد اسرائیلی ٹینکوں کو کھلونوں کی طرح تباہ کردیا۔ تشدد ضرور ہوتا ہے لیکن جیت ہمیشہ صابرین کی ہوتی ہے۔ انشاء اللہ بہت جلد اسرائیل تباہ ہو جائے گا۔
136
519
19
3,062
104,352
اردن کے دارالحکومت عمان میں غزہ کی حمایت میں بڑا احتجاج، ہزاروں لوگوں کا غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ
1
73
2
266
4,689
Dr Muhammad Shareef retweeted
🔴 یوسف اسلام کا استنبول کے آج تاریخ ساز یکجہتی فلسطین مظاہرہ میں خطاب: ▪️ "اب 100 سال گزر گئے، آج ترکیے پہلے سے بہت زیادہ طاقتور ملک ہے"۔ ▪️ "600 سو سال قبل جب ریاست عثمانیہ قائم تھی۔ بیت المقدس جب آپ کے پَروں میں تھا، 400 سو سال تک وہاں امن رہا"۔ ▪️ "میں رجب طیب ایردوان کی قیادت میں ترکیے کی عوام کو اس مسئلہ پر درست موقف اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں جب بہت ساری دنیا انصاف کے حوالے سے غلط سمت پر کھڑی ہے"۔
17
357
7
968
31,989
فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل کی دہشت گردی کو دیکھ کر 57 اسلامی ممالک کے ضمیر اور غیرت کے مرنے پر نمازِ جنازہ کا اعلان کرنا چاہئے یا نہیں ؟؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں گا #القدس #Gaza #IsraelTerorrist
15
40
3
86
2,172
Dr Muhammad Shareef retweeted
مسلم ممالک سے کہو کہ وہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھیں، ہم زندہ ہیں اور تم مر چکے ہو: اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ فلسطینی کا بیان تفصیلات:tinyurl.com/ynccc6o8
31
679
13
2,846
41,880
Dr Muhammad Shareef retweeted
شمالی کوریا نے کبھی اسرائیل کو بطور ملک تسلیم نہیں کیا، نہ کرے گا!
64
1,641
21
9,574
91,349