Muhammad Talha retweeted
مولانا فضل الرحمن مکمل طور صحتمند ہیں
الحمد للہ
میری ابھی ان سے بات ھوئی ہے
کل لاہور سے شہید اسلام کانفرنس جاتے ھوئے سندھ پنجاب بارڈر سے ان کو پنجاب سے سندھ نکلنے نہیں دیا گیا اور انکو واپس ملتان ہی رات کو واپس آنا پڑا
سفر کی تھکن کے علاوہ انکو کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے
ملتان انتظامیہ کے اصرار پر انکو روٹین چیک اپ کے لیے ہسپتال لےجایا گیا ہے جہاں انکے تمام ٹیسٹ الحمد للہ نارمل ہیں
مرکزی کوارڈینٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجنئیر ضیاء الرحمن
Muhammad Talha retweeted
مولانا سے اتنا بھی کیا گھبرانا؟ پنجاب میں تو انکا ایک بھی ایم پی اے اور ایم این اے نہیں پھر انکو بار بار نظر بند کر کے پنجاب حکومت اپنا مذاق کیوں بنا رہی ہے؟
پنجاب حکومت نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر غیر قانونی طور پر نظر بند کر دیا۔ ترجمان جےیوآئی
لاہور پولیس نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی نظربندی ختم کرکے انہیں سفر کی اجازت دی تھی۔ اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان طے شدہ شیڈول کے مطابق بذریعہ سڑک سندھ روانہ ہوئے تھے۔ ترجمان جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان نے 30 نومبر کو لاڑکانہ میں شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔ اسلم غوری
پنجاب حکومت نے رحیم یارخاں کے قریب مولانا فضل الرحمان کو حراست میں لے لیا۔ اسلم غوری
پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو ملتان میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان کا عملہ اور جےیوآئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احرار بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ ترجمان جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان کے استقبال کے لیے آنے والے جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو کو بھی رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلم غوری
اس سے قبل مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے صوبائی امیر مولانا امجد خان بھی غیر اعلانیہ پنجاب پولیس کے زیر حراست ہیں۔ترجمان جےیوآئی
پنجاب حکومت نے بھی اسلام آباد انتظامیہ کی طرح حقائق چھپانے اور قوم کو گمراہ کرنے کا راستہ اختیار کیا۔ اسلم غوری
پنجاب حکومت فوری طور پر مولانا فضل الرحمان اور تمام گرفتار قائدین اور کارکنوں کو رہا کرے۔ ترجمان جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق پرامن عوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسلم غوری
حکومت کو اپوزیشن سیاسی جماعتوں کی معمول کی آئینی اور جمہوری سرگرمیاں بھی برداشت نہیں ہو رہیں۔ ترجمان جے یو آئی
اگر ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے تو حکومت باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی جرات کرے۔ اسلم غوری
کیا ملک میں سویلین مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں جلسے جلوس بھی نہیں کر سکتیں؟ ترجمان جےیوآئی
پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر بلیک آؤٹ اور جلسے جلوسوں پر پابندی جمہوریت کے دعووں کی نفی ہے۔ اسلم غوری
صوبوں کے درمیان تفریق کا کھیل کھیلنے کے بجائے حکومت واضح کرے کہ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کیوں عائد کی جا رہی ہے۔ اسلم غوری
حکومت قوم کو بتائے کہ کس کے اشارے پر جمعیت علماء اسلام اور اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ ترجمان جے یو آئی
ملک کو سیاسی تصادم اور اشتعال کی طرف دھکیلنے کی کوششیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ اسلم غوری
حکومت کے غیر جمہوری ہتھکنڈے سیاسی جماعتوں کو ان کے آئینی اور جمہوری حق سے محروم نہیں کر سکتے۔ اسلم غوری
ہم نے حکومتی جبر کا مقابلہ صبر، تحمل اور استقامت کے ساتھ کرنا ہے۔ اسلم غوری
کارکن اپنے عزم اور حوصلے بلند رکھیں اور قیادت پر اعتماد برقرار رکھیں۔ ترجمان جےیوآئی
کارکن مشتعل نہ ہوں اور صوبائی جماعتوں کے احکامات کے مطابق تحریک جاری رکھیں ۔اسلم غوری
استقامت، جہد مسلسل اور صبر کے ذریعے اس سیاہ رات کا خاتمہ ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی
مہنگائی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ہماری پرامن جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی۔ اسلم غوری
آئین کے دفاع، جمہوریت کی بحالی اور اسلام کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ترجمان جےیوآئی
جمعیت علماء اسلام اپنے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی۔ اسلم غوری
سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب کا یہ آفیشل اکاؤنٹ ہے 👇👇👇👇👇
nitter.cf/kamranmurtaza56
فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرکے ان فالو کریں
شکریہ
#WeStandWithMaulana
30
Muhammad Talha retweeted
سنیٹر کامران مرتضیٰ صاحب کا آفیشل اکاؤنٹ
@kamranmurtaza56 یہ ہے ، اسکے علاؤہ تمام اکاؤنٹس فیک ہے ۔ اسکو فالو کرے باقی کو بلاک کرے ۔شکریہ
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Muhammad Talha retweeted
یہ خیبر پختونخواہ کے ایک تھانے کا منظر ہے جہاں جمعیت کے جیالے بیٹھے ہوئے ہیں تھانے والے بھی حیران ہونگے کن سے پالا پڑگیا ہے تم ہمیں گرفتاریوں سے نہی دباسکتے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
راحت اندروی صاحب یاد آ گے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
و ما علینا الا البلاغ المبین
Copy
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
1
85
Muhammad Talha retweeted
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر سے خواتین کو نکالنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کسی بھی سیاسی، جمہوری اور اختلافی معاملے میں خواتین کو گھسیٹنا، ان کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا اور انہیں گھروں سے باہر نکالنا کسی بھی مہذب معاشرے اور جمہوری روایات کے مطابق نہیں ہے۔ خواتین کا احترام، عزت اور تحفظ ہر حال میں مقدم ہونا چاہیے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ اس مشکل وقت میں مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن اختلافِ رائے کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا اور کسی کی عزت و حرمت کو نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ سیاست میں برداشت، احترام، مکالمے اور جمہوری اقدار کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ہر سیاسی جماعت اور اس کے قائدین کو آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا حق حاصل ہے۔ کسی بھی سیاسی رہنما یا جماعت کے ساتھ اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن اس اختلاف کی بنیاد پر ان کے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین کو نشانہ بنانا افسوسناک عمل ہے۔
مولانا فضل الرحمان، ان کے اہلِ خانہ اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور خواتین کی عزت و حرمت کو یقینی بنایا جائے۔ تمام سیاسی قوتوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے سیاسی و جمہوری حقوق کا احترام کریں اور ملک میں برداشت، امن اور سیاسی رواداری کی فضا قائم کریں۔
ڈاکٹر محمد سلیم خان
سیکرٹری جنرل، عوامی نیشنل پارٹی
Muhammad Talha retweeted
اہم اعلان — آفیشل اکاؤنٹ کی تصدیق
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ صرف @kamranmurtaza56 ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے بیانات، سرکاری و سیاسی سرگرمیوں اور دیگر اہم معلومات کے لیے صرف اسی مستند اکاؤنٹ کو فالو کریں۔
ان کے نام سے چلائے جانے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی اور غیر سرکاری ہیں، جن کا ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب سے کوئی تعلق نہیں۔
لہٰذا عوام الناس بلخصوص میڈیا سے اپیل ہے کہ جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں، ان کی معلومات یا بیانات کو مستند تصور نہ کریں اور گمراہ کن اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
شکریہ۔
مفتی فضل غفور صاحب 11 ساتھیوں سمیت 3MPO کے تحت بونیر سے مردان جیل منتقل۔
مفتی فضل غفور صاحب
اسرار
فصل منان
محمد طاہر
نورالقمر
اکبر حیات
محمد قاسم
حبیب سید
سعید الرحمان مفکر صاحب
مولانا علی الرحمان
مولانا ضیاء الرحمان شامل
Copy
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
4
100
Muhammad Talha retweeted
دیکھیں! خیبرپختونخوا کے تھانے میں مولانا فضل الرحمان کی تربیت کا ایک خوبصورت اور قابلِ دید منظر۔
Muhammad Talha retweeted
ساتھی نوٹ کریں کہ صرف یہی میرا ٹویٹر اکاونٹ ہے باقی جعلی ہیں - آج جو کچھ ہوا چادر اور چاردیواری کو پامال کیا گیا وہ شرمناک ہے۔حوا اور اسکی بیٹیوں کی عزت احترام کے بغیر سماج بے حثیت اور بے حقیقت ہے
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ کا اپنے ٹیوٹر یعنی ایکس X پر موجودہ حالات کے تناظر پر پیغام۔۔۔۔
#WEStandWithMaulana
8
Muhammad Talha retweeted
شدید مذمت
ظلم و جبرکی حکومت کی طرف سے صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار اور مولانا فضل الرحمن کے سٹاف کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں!
آئین قانون اور اخلاقیات کسی فرد کی بلاجواز گرفتاری اور شہری حقوق مجروح کرنے کی اجازت نہیں
موجودہ حکمران قانون و اخلاق فراموش کرچکے ہیں ان کے اقتدار کا سورج بھی آخرکار غروب ہوگا۔ ان شاءاللہ العزیز
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
پی ٹی آئی کے لئیے مولانا فضل الرحمان اور بلاعل بھٹو زرداری کی صورت میں نادر موقعہ!
مولانا فضل الرحمان صاحب جیت گئے ، ہائی برڈ نظام کو دُھول چٹا دی۔
مولانا فضل الرحمن صاحب حکومت کے لیے ایک ایسا سیاسی معمہ بن چکے ہیں کہ نہ نگلتے بنے، نہ اگلتے بنے!
مقتدرہ کا مخمصہ
“Damned if you do, damned if you don’t”
یعنی پکڑیں تو مصیبت، چھوڑیں تو قیامت!
ریاست کی حالت یہ ہے ارادےباندھتا ہوں توڑ دیتا ہوں
2
83























