موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) header
موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) profile picture

عام سے لوگوں کی عام سی باتیں عام سے انداز میں

Earth
Joined May 2010
Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)
مزہ تو جب ہے نا جس کے آپ فین ہوں وہ کہے کہ وہ آپ کے کام کا فین ہے
16
13
1
55
2,688
الزام آپ نے لگایا ہے ثبوت آپ کو دینا ہے یہ کیا جہالت ہے کہ جس پر الزام لگایا وہ یا تو تردید کرے یا اگنور اور آپ الزام لگا کر کسی اور پر الزام کی تیاری کریں
Replying to @FaizaIftikhar89
خاتون۔۔۔ مجھ سے خفگی کے اظہار کے بجائے تردید کریں یا اگنور کر دیں۔ میں ڈرامے نہیں دیکھتی اور نہ ہی اس دعوے کی تصدیق یا تردید کر سکتی ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ جونئیرز سے گھوسٹ رائیٹنگ سکالرز اور صحافت میں بہت عام پریکٹس ہے۔ انٹرٹینمنٹ انڈسڑی بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔
2
6
28
1,181
عظیم ترین کھلاڑی
11
9
2
77
12,901
میں نے نوٹ کیا ہے: لاہور کے بہترین کھانے کھانے ہیں تو بس میزبان کے سامنے کراچی کے کھانوں کی تعریف کرتے جاؤ وہ آپ کو لاہور کے بہترین کھانے ڈھونڈ ڈھونڈ کر کھلائیں گے
4
3
29
1,384
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
اندھیری رات کے سائے میں اب کوئی سحر تو ہو ہمارے واسطے کوئی دعا مانگے اثر تو ہو ہمیں منزل کی خواہش ہے نہ ہم کو جستجو کوئی مگر یہ دشتِ تنہائی ذرا آسان تر تو ہو بھٹکتے پھر رہے ہیں ہم زمانے بھر کی راہوں میں ہماری سمت بھی اب کے کسی کی اک نظر تو ہو بہت بوجھل ہوئی جاتی ہیں اب سانسیں یہ سینے میں ہمارے دردِ پنہاں کی کسی کو کچھ خبر تو ہو ہم اپنی ذات کے صحرا میں تنہا جل نہ جائیں پھر ہماری پیاس بجھ جائے کہیں چشمہ نظر تو ہو تیری محفل سے اٹھ کر ہم کہاں جائیں بتا جاناں تیرے کوچے کے باہر بھی کوئی اپنا نگر تو ہو نہیں شکوہ ہمیں کوئی تیرے ترکِ تعلق سے مگر بچھڑے ہوئے ساتھی کا تھوڑا سا اثر تو ہو
2
5
32
735
محبوب کو چاند کہنے والوں مبارک ہو چاند کی سہیلی بھی دریافت ہوگئی ہے
1
1
18
1,899
Epic Cinema اب فنگر ٹپس پر ہے۔ کبھی ایسی فلم بنانا صرف بڑے پروڈکشن ہاؤس ہی افورڈ کرسکتے تھے۔ مستقبل کی ایک جھلک
🤖 Made with AI
1
1
1
19
3,204
ہم فلم دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈرامے دیکھتے ہیں۔۔۔۔ اسپورٹس دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن کیا ہم اپنے فیورٹ اداکار یا کھلاڑی کے جنازے میں جاتے ہیں نہیں تو ٹک ٹاکر کے جنازے میں کیوں جائیں گے لوگ ؟
This quoted post is unavailable.
1
3
1,520
جب آپ پہلی بار کسی سے ملیں اور لگے جیسے فیملی ممبر ہیں سید نور اور صائمہ کی طرف سے لاہور کے طباق ہوٹل پر ڈنر
5
10
96
7,955
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
اور ان لوگوں سے کہہ دو جو ہمارے زخموں پر خوشی سے رقص کیا کرتے ہیں کل کلاں یہ دنیا اپنے باسیوں کے گرد ضرور چکر لگائے گی کیونکہ ہر موقع پر اختیار کی جانے والی خاموشی کوئی شکست نہیں ہوتی اور نہ ہی عزتِ نفس پر لگنے والا ہر زخم مٹ جایا کرتا ہے ہم آگے بڑھیں گے اور ہمارے دلوں کی گہرائیوں میں اُن بزرگوں کی سی عزّتِ نفس ہوگی جن کے لیے اگر زمین کا چہرہ بھی تنگ پڑ جائے تو ان کا مقام مزید بلند ہو جاتا ہے اور یہ مت سمجھنا کہ راتیں ہمارے حقوق بھول گئی ہیں کیونکہ عدل کا پروردگار کبھی سوتا نہیں ہمارے آنے والے کل کے دن حق کا چہرہ بے نقاب کر دیں گے اور انجامِ کار ظالموں کے فریب کو خاک میں ملا دے گا پس جس نے بھی کسی دوسرے کے راستے میں کانٹے بوئے ہیں ایک دن اس کے قدموں کی بوئی ہوئی فصل اسے ہی کاٹنا پڑے گی لہٰذا ہمارے زخموں پر طعنہ زنی یا ہماری تکلیف پر خوشی کا اظہار نہ کرو کیونکہ ہمارے یہ زخم انتقام کے مدہم پڑنے پر عزت و سربلندی کی صورت میں کھل اٹھیں گے مجذوب
4
6
15
871
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
مایوسیوں اور دکھوں کا سب سے تکلیف دہ پہلو یہ ہوتا ہے کہ وہ یکدم ہمارے دلوں سے دوسروں کی محبت نہیں چھینتیں بلکہ ہمارے اندر سے وہ شغف اور تپش بوند بوند کر کے بجھا دیتی ہیں جو کبھی ان کے حضور کو ایک الگ اہمیت دیتا تھا ان کے الفاظ کو استثناء بناتا تھا اور ان کا فراق ایک گہرا درد محسوس ہوتا تھا یہاں تک کہ ہم ایک ایسے مرحلے پر پہنچ جاتے ہیں جہاں نہ ہم شکوہ کرتے ہیں نہ کسی کا انتظار کرتے ہیں اور نہ ہی پہلے کی طرح شدت سے یاد کرتے ہیں اور یہ اس لیے نہیں ہوتا کہ وہ ہمارے نزدیک بے قدر ہو چکے ہیں بلکہ اس لیے کہ ہماری روحیں اس بات سے نڈھال ہو جاتی ہیں کہ وہ ہر شے کو اس کی اصل قیمت سے زیادہ وقعت دیتی رہیں جن کا کوئی جواب نہیں ملتا اور بالآخر وہ روحیں خاموشی سے اس ہر چیز کے پاس سے گزر جانے کا انتخاب کر لیتی ہیں جو کبھی ان کے لیے پوری کائنات ہوا کرتی تھی بغیر اس کے کہ وہ پلٹ کر ایک بار بھی دیکھیں مجذوب
1
9
21
873
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
ان پرسکون چہروں کے پیچھے ایک ایسا انہدام چھپا ہوتا ہے جو نظر نہیں آتا اور اس خاموشی کے پسِ پردہ ایک ایسا درد بسا ہے کہ اگر وہ زبان پا لے تو پتھروں کو بھی رلا دے ہم اپنے سینوں میں وہ کچھ اٹھائے پھرتے ہیں جسے اٹھانے سے پہاڑ بھی عاجز آ جائیں اور اپنے اندر ایسے ایسے شکست و ریخت کو چھپاتے ہیں جن کی مرمت لفظوں کے بس کی بات نہیں اکیلا اللہ ہی جانتا ہے کہ ہم کتنے ایسے اذیت ناک اور کٹھن مرحلوں سے گزرے ہیں جہاں ہم گرے نہیں اور کتنی ہی بار ہم خاموشی سے اندر ہی اندر مرے اور پھر دنیا کے سامنے زندہ رہنے کا ڈھونگ رچایا پروردگار! جو کچھ مخلوق سے پوشیدہ رہا وہ تجھ سے کبھی چھپا نہیں رہا مجذوب
4
23
714
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
دھڑکن تھے،دعاتھے میرے ہونےکایقیں تھے خوشبوکےمحافظ تھے محبت کےامیں تھے دکھ یہ ہےمیرایوسف ویعقوب کےمالک وہ لوگ بھی بچھڑےجوبچھڑنےکےنہیں تھے
1
11
65
1,591
میں نے ایک خالی کمرے کی تصویر دے کر چیٹ چی ٹی grok@ اور جیمنی کو بولا کے ان چیزوں سے بھردو جو تم میرے بارے جانتے اب بتائیں کون زیادہ جانتا ہے اور کونسی چیز تینوں تصویر میں کامن ہے ہیڈ فون والی جیمنی فلمی گروک خالی صرف کمپیوٹر چیٹ جی پی ٹی
🤖 Made with AI
3
1
8
1,084
اپنی پسندیدہ جماعت کی اندھی عقیدت کی وجہ سے ہی تو ہماری جماعتیں خدمت کو فضول سمجتھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بس اپنی جماعت کا دفاع کرنا آتا ہے۔۔۔۔۔
یہ صرف فضول گوئی ہے۔ کراچی کو رگڑا دے کر ااپنے تعصب کا پیٹ بھرا جا رہا ہے۔ میں لاہور میں رہتا ہوں۔ گاڑی میں لیپ ٹاپ سیٹ پر نہیں چھوڑتا۔ کیوں کہ میں شہر میں جرائم جانچنے کے لیے اپنی ذاتی چیز کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنی چیز کی پہلی حفاظت سب سے پہلے میرا اپنا فرض ہے۔
1
2
749
پاکستان کی پہلی بلاک بسٹر فلم کونسی تھی دلا بھٹی (1956) مولا جٹ آئینہ
4
2
1
9
1,748
سلیم بھائی جلد ایسی ایک اور کہانی لکھنے کو تیار رہیں آپ کا بھائی رقم کرنے والا ہے
یہ ہیں پاکستانی شوبز اداکارہ دنانیر مبین ۔۔۔ جو اپنے اک وائرل فقرے سے اتنا مشہور ہو گی کہ راتوں رات سیلبریٹی بن گئی اور پھر اسے ڈرامہ اور فلم تک انٹری مل گئی ۔۔ اس نے صرف اک جملہ بولا تھا یہ ہم ہیں اور یہ میرے دوست ہیں اور یہاں پاڑی ہو رہی ہے ۔۔ شاید اس لڑکی نے بھی نہی سوچا ہو گا کہ وہ کبھی رشیا ماسکو میں انٹرنیشنل فلم ایوارڈ میں بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ جیتیں گے ۔۔۔ اور انہیں یہ ایوارڈ پاکستانی فلم میرا لیاری میں بہترین اداکاری کرنے پڑ ملا ہے اور انیس ممالک میں سے 41 فلم سلیکٹ کی گئی اور ان میں سے بہترین اداکاری کا ایوارڈ دنانیر مبین کو ملا ہے ۔۔ اور ساتھ ہی پانچ قیراط کا اصلی ڈائمنڈ بھی ملا ہے جسکی قیمت سات کڑور پاکستانی بتای جارہی ہے ۔۔ میں نے تو نہ کبھی اس کا ڈرامہ دیکھا ہے نہ فلم دیکھی ہے مجھے نہی پتہ اس کی ایکٹنگ کیسی ہے ۔ چلیں اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان کی کوی فلم انٹرنیشنل ایوارڈ میں نامزد ہوی ہے ۔۔
1
7
2,386
پروین بابی اور گے کی تاریخ آج سے پچیس تیس سال پہلے پروین بابی نے امیتابھ اور جتندر پر بہت سے الزام لگائے اپنی تباہی کے۔ شمع دہلی میں پڑھا تھا شائد ان الزامات میں ایک الزام ہوموسیکس ہونا بھی تھا اس وقت انٹرویو کرنے والے نے کہا لیکن ان کے تو بچے ہیں اس وقت یہ بات سمجھ ہی نا آئی پھر جب ہوموسیکس کی جگہ لفظ گے آیا تو سمجھ آیا آج ول اسمتھ کی تصویر دیکھ کر یاد آگیا
1
6
2,492
Why you didnt add sarika with kamal hassan for shruti. she was a star in her era
Bollywood actresses with their young parents! Your fav?
1
3
1,555
کیا پیپلز پارٹی کا کوئی جیالا خصوصا باہر ملک میں بیٹھا بندہ کراچی بارے ایسا قصہ سنا سکتا ہے۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کی حکومت کا شکریہ اپنی زندگی میں کبھی کراچی چھوڑنے کا نہیں سوچا۔۔۔۔۔۔ لیکن اب شدت سے سوچ آ رہی ہے کہ کوئی موقع ملے اور کراچی سے لاہور یا اسلام آباد شفٹ ہو جایا جائے۔ ایک معمولی سی بات سے شائد سب کو سمجھ آجائے۔۔۔۔ لاہور سے واپسی کے لئے ائرپورٹ ڈراپ کرنے @Zia_Shaukat مجھے پک کرنے آئے انکی گاڑی کی بیک سیٹ پر ایک HP کا لیپ ٹاپ پڑا تھا میں نے بھی اپنا لیپ ٹاپ بیگ پچھلی سیٹ پر رکھ دیا باتوں باتوں میں انہوں نے کہا ڈگی میں ایک ایپل کا لیپ ٹاپ بھی موجود ہے۔۔۔۔۔ ہم اس گاڑی میں گھومتے رہے کئی جگہ گاڑی روک کر بازار کی گلیوں میں گئے شاپنگ کی لیکن ایک بار بھی یہ فکر نہ ہوئی کہ گاڑی کی بیک سیٹ پر لیپ ٹاپ پڑے ہیں۔ شکریہ پیپلز پارٹی شکریہ مئیر کراچی
3
12
1
48
2,531