مریم نواز اور حمزہ شہباز کا تربیت یافتہ کتا
لیکن اسکے بھونکنے کی آواز کسی صحافی کو نہیں سنائی دیتی کیونکہ انکو بھی ہڈیاں ڈالی جاتی ہیں
3
343
سینیئر پٹواریوں میں شریف خاندان کی چاپلوسی کا الگ ہی مقابلہ چل رہا ہے۔
بعض کی ٹویٹس پڑھ کر اور تجزیے سن کر تو نواز شہباز کے فوطوں کے بال بھی جل جاتے ہونگے کہ کس لیول کے کھانگڑ پٹواری تیار کئے ہیں 😂
کیا ٹرمپ خود حتمی مذاکرات کے لیے پاکستان آ سکتے ہیں؟
یہ سوال اب صرف سوشل میڈیا نہیں بلکہ عالمی میڈیا میں بھی گردش کر رہا ہے۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پاکستان کی سفارتی کامیابی اور عالمی اعتماد کا ایک بڑا ثبوت ہوگا
2
91
بدترین مہنگائی
بجلی/گیس بدترین لوڈشیڈنگ
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ترین
بیرونی سرمایہ کاری میں روزانہ کمی
جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پے
کس لحاظ سے حالات بہتر ہوتے جا رہے ہیں؟
سرکاری خزانے سے اپنی کمائی بڑھتی جا رہی ہو وہ الگ بات ہے
مریم نواز کے دادا کی زبان ملاحظہ کریں ، جن خواتین کا کوئی لینا دینا نہیں ہوتا انکی بھی تضحیک کرتے شرم نہیں آتی۔
جناب @AnsarAAbbasi آپ جو دن رات مولانا بنے رہتے ہیں ایسے بندے سے کیسے سلام دعا ہو سکتی ہے جسکی زبان گٹر سے کم نہیں ہے؟
اس زبان پہ کسی اینکر کو بھی کوئی اعتراض نہیں۔
شریف خاندان نے پنجاب پر تیس پینتیس سال حکومت کرنے کے بعد پہلا کینسر ہسپتال بنایا جس پر 78ارب خرچ ہورہا ہے اسکو چلانے کا خرچ بعد میں نکلے گا
عمران خان یہ کام آج سے 30سال پہلے اپنے بل بوتے پر اپنے زور بازو پر اکیلے کرچکا ہے
سوچیں شوکت خانم کتنا بڑا کارنامہ ہے
یوٹیوبرز ڈالرز کیسے کماتے ہیں؟ کیونکہ انہیں ویوز ملتے ہیں
تو ڈالرز کمانے کا طعنہ دینا دراصل اعتراف ہے کہ عوام عمران خان بارے مثبت باتیں سنتی ہے اور نہ صرف سنتی ہے بلکہ ایسے یوٹیوبرز کو لاکھوں ویوز بھی دیتی ہے۔
آپکے بیانیئے میں دم ہے تو آپ بھی ڈالرز کما لیں کس نے روکا ہے؟
گولیاں چلانے اور عزتیں خراب کرنے والوں پہ کوئی اعتراض نہیں البتہ یوٹیوب پر بیٹھ کر ڈالرز کمانے والوں پہ اعتراض ہے۔
کمال ہے سر کمال ہے 👏🏽
نوٹ:- یہ ٹویٹ گولیاں چلانے اور عزتیں خراب کرنے بارے منیب فاروق صاحب کا اعتراف بھی ہے
عمران خان نے 10 روپےقیمت کم کی تو کہا جاتا تھا بارودی سرنگ بچھا دی
آج 90 روپے کی سمری تھی جو نہیں بڑھائی گئی تو کتنے گنا زیادہ بارودی سرنگ بچھائی گئی؟
321 روپے لٹر پہ مزید قیمت مزید نہ بڑھانا ریلیف ہے تو 150 روپے لٹر پہ قیمت کم کرنا ریلیف نہیں تھا؟
لفافے راہنمائی فرما دیں 🙏🏾
ہم نے 100ارب کے ترقیاتی بجٹ کی کٹوتی کرکے ایک عام آدمی پر بوجھ کم کردیا، وزیراعظم
مزید تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/430676…
















