mujtaba badshah (@mujtaba1503) profile picture
Joined February 2025
Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)Photo by mujtaba badshah (@mujtaba1503)
mujtaba badshah retweeted
میرے ایک بچپن کے دوست ہیں آسٹریلیا کی یونیورسٹی میں کنسلٹنٹ ہیں راجہ ثاقب شریف صاحب ان کے والد پاکستان ریڈیو کا بہت بڑا نام ہیں وہ حامد میر کو اوصاف کے وقت سے جانتے محقق ہیں انہوں نے ایک زمانے میں حامد میر کے کالموں اور ٹی وی پروگرام پر ایک تحقیق کی اور اس کا طریقہ واردات پکڑا تھا کبھی وہ تحقیق مکمل بھی پوسٹ کروں گا ثاقب صاحب کا کہنا تھا کہ حامد میر ایک کتاب کا حوالہ دے گا کہ فلاں کتاب کے فلاں صفحہ پر فلاں نے لکھا انہوں نے وہ سب کتابیں وہ حوالہ جات چیک کیے سب جھوٹ تھے فیک تھے یا مس رپوٹڈ تھے تو یہ تو صحافت کا حال ہے ایک مثال آپ کے سامنے رکھتا ہوں حامد میر نے ایک پوسٹ میں جنرل اسلم بیگ کی کتاب اقتدار کی مجبوریاں کا حوالہ دے کر کہا اس میں لکھا کہ اسلم بیگ نے کرنل امام کو مشن پر افغانستان بھیجا جبکہ اصل کتاب کا اقتباس بی بی سی کی ایک سٹوری میں لکھا اس میں اسلم بیگ نے کرنل امام کو منع کیا کہ خطرناک بندہ اور حالات درست نہی مت جانا اس طرح حامد میر فیکٹ ٹوسٹ کرتا ہے ریفرنس بک کے نام سے وزن پیدا کرتا مگر اس کتاب میں وہ لکھا نہی ہوتا ہے
7
161
3
385
6,918
mujtaba badshah retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
11
518
5
630
7,345
mujtaba badshah retweeted
مفتی محمود مرکز کو 2019 میں بھی غیر قانونی تجاوزات پر قانونی نوٹس مل چکا ہے۔جے یو آئی ف غلط بیانی کررہی ہیں کہ آج سے پہلے کبھی نوٹس نہیں ملا ہے پہلی بار مل رہا ہے۔
2
143
3
278
2,441
mujtaba badshah retweeted
پنجاب کی تاریخ میں پچھلے 1000 سال میں بھی کوئی ایسا حکمران گزرا ہو تو آپ بتا دیں !
417
131
65
555
42,284
بشیر زیب! دیکھ لو، یہ ہے بلوچستان، جہاں بلوچ اساتذہ وطنِ عزیز پاکستان کے ترانے کی گونج میں تعلیم دے رہے ہیں۔ کہا تھا نا! تمہاری بدبودار بندوقیں اور دہشت گردی بلوچ قوم کو تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتیں۔
57
1
189
2,054
mujtaba badshah retweeted
احتساب عدالت پشاور  نےاپرکوہستان اسکینڈل میں گرفتار ملزم محمد ایاز کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کےحوالےکردیا۔ ملزم بینک کیشئر ریاض کا بھائی ہے،جس پر قومی خزانے سے11 ارب روپے کی رقم میں غبن کا الزام ہے۔ (نوٹ-اس چوری مین pti کے لوگون کا نام آ رہا ہے)-1/3
1
25
64
1,264
mujtaba badshah retweeted
اسفند یار ولی کے دادا نے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا اور اسکے باپ ولی خان کا بھی یہی موقف تھا کہ پاکستان انگریزوں نے بنایا ہے اور اسکے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کا باپ کہتا تھا کہ اللّہ کا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے، ڈاکٹر اسرار #فضول_حرامی
10
310
3
678
6,155
mujtaba badshah retweeted
منافق آعظم ،
19
274
15
599
12,285
mujtaba badshah retweeted
پاکستان آزما لیا گیا اور جو نتائج نکلے ہیں وہ ہمارے لیئے تو قابل فخر ہیں لیکن دنیا کے لیئے انتہائی خوفناک ہیں ۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہم پہلے اپنی کچھ قائدانہ کمزوریوں کی وجہ سے ایک خودساختہ احساس کمتری میں مبتلا تھے ۔ لیکن پاک افواج نے صرف تین گھنٹے میں ہماری سوچ, دنیا کی سوچ اور خطے کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ۔ ایک سوچ تھی کہ "پاکستان دس دن جنگ لڑنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔" وہ اس سوچ میں بدل گئی کہ "پاکستان دس دن میں بھارت جیسے دس ممالک کو دس مرتبہ تباہ کر سکتا ہے ۔" اگر میں آپ کو کل ملا کر بتاؤں تو پاکستان نے محض تین گھنٹے 45 منٹ کی جنگ میں بھارت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور جب صرف اتنی کسر باقی رہ گئی کہ صرف ایک پھونک مارنی تھی اور پورا بھارت اس گڑھے میں غرق ہو جاتا تو دنیا کے وہ چوہدری جو پیپسی اور لیز چپس کے پیکٹ لے کر صرف تماشا دیکھنے بیٹھے تھے وہ سب کچھ پھینک کر اس تماشے میں کودنے پر مجبور ہو گئے ۔ کچھ کہہ رہے ہیں کہ مودی نے ٹرمپ کو فون کیا ۔ مودی نے ؟ ؟ ؟ کیا مودی کا فون کام کر رہا تھا ؟ ؟ کیا مودی کا دماغ کام کر رہا تھا ؟ ؟ کیا مودی کے حواس کام کر رہے تھے ؟ ؟ مودی کو تو جب ہوش آیا ہو گا تو کچھ اس قسم کے کلمات منہ سے نکل رہے ہوں گے ۔ ۔ میں کِتھے آں؟ توُں کون اِیں؟ اے کی اے؟ میں پاگل آں ؟ توں پاگل ایں ۔ ہیں ... اوۓ۔۔ اے کون اے؟ وہ تو پوچھ رہا ہو گا کہ کیا بھارت تباہ ہو گیا اور ہم سب سورگ میں ہیں ؟ پھر اسے بتایا گیا ہو گا کہ نہیں آپ سب کو بچا لیا گیا ہے ۔ ٹرمپ صاحب موقع پر پہنچ گئے تھے ۔ ٹرمپ نے بھگوان بن کر ان کی مدد کی ہے ۔ اب یہ اسی کو پوجیں گے ۔ ورنہ ان کو تو سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ کہاں کہاں سے میزائل آرہے ہیں اور کہاں کہاں گر رہے ہیں ۔ کیا کیا تباہ ہو گیا اور بچا کیا ہے ۔ اور اور وہ جو ہمارا روسی ساختہ دنیا کا نمبر ون دفاعی نظام تھا وہ کہاں چلا گیا ؟ وہ کیا کر رہا ہے ؟ مودی کے اس جنگی جنون کی پوری عمارت تین ستونوں پر کھڑی تھی ۔ 1 ۔ رافیل طیارے ناقابل شکست ہیں ۔ 2 ۔ بھارت کے دفاعی نظام کے ہوتے ہوئے یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ۔ 3 ۔ پاکستان بھارت کے آگے دس دن نہیں ٹک سکتا ۔ ان تینوں ستونوں کو زمین بوس ہونے میں 3 گھنٹے اور 45 منٹ لگے ۔ پہلا ستون رافیل تو اسی دن گر گیا جس دن بھارت نے حملہ کیا ۔ دوسرے ستون روسی ساختہ دفاعی نظام کو گرانے کے لیئے پاکستان نے اپنے صرف دو پرندے بھیجے تھے اور ان دو پرندوں نے اس جدید ترین دفاعی نظام کو بھی تباہ کر دیا ۔ کیسے کیا ؟ کسی کو سمجھ ہی نہیں آئی ؟ ایمانداری سے کہوں تو خود میں بھی ابھی تک سمجھ نہیں پائی کہ پاکستان نے یہ کیا کیسے ۔ وہ روسی ساختہ دفاعی نظام بلامبالغہ پچاس طیاروں اور اتنے ہی میزائلز کو ایک ہی وقت میں ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا ۔ کچھ کہتے ہیں وہ کمپرومائزڈ ہو چکا تھا ۔ ۔ ہیک ہو چکا تھا ۔ ۔ لیکن میں سلام پیش کرتی ہوں ان شاہینوں کو جنہیں بتا کر بھیجا گیا تھا کہ اس مشن سے واپسی ناممکن ہے لیکن آپ نے ٹارگٹ ہٹ کرنے سے پہلے ہٹ نہیں ہونا ۔ انہوں نے ٹارگٹ بھی ہٹ کیا اور الحمدللہ واپس بھی آگئے ۔ بھارت کا سب سے بڑا بت ٹوٹنے کے بعد پورا بھارت پاکستانی میزائیلوں کے رحم و کرم پر تھا ۔ کوئی روکنے والا نہیں تھا ۔ پاکستان دس دن جنگ نہیں لڑ سکتا ؟ ؟ یہ جملہ پاکستان کے لیئے ایسا ہی ہے جیسے کوئی مائک ٹائسن کو کہے کہ تم تیسرا راؤنڈ نہیں لڑ سکتے ۔ تھک جاؤ گے ۔ مائک ٹائسن کے آگے تیسرا راؤنڈ کبھی کسی باکسر نے دیکھا بھی ہے ۔ مائک ٹائسن کی فائٹ میں صرف پہلے راؤنڈ کے تین گھنٹے ریفری بجاتا تھا ۔ اس کے بعد کے سارے گھنٹے مائک ٹائسن خود بجاتا تھا ۔ مخالف کی آنکھ پھر ہسپتال میں کھلتی تھی اور وہ نرس سے پوچھتا تھا کہ کیا دوسرا راؤنڈ نہیں ہو گا ؟ نرس اسے دلاسا دیتی تھی کہ ہو گا بابا ۔ ضرور ہو گا ۔ لیکن فی الحال تمہاری ایک ٹانگ ٹوٹ گئی ہے ۔ بازو کی ہڈی چار جگہ سے فریکچر ہے ۔ سر پر گہری چوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے تمہارا دماغ ابھی اگلے کئی سال تک کے لیئے ماؤف ہو چکا ۔ چار پسلیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔ اب تم مائیک ٹائسن تو کیا کسی کے بھی سامنے سیدھے کھڑے نہیں ہو سکتے ۔ کچھ علاج کروا لو ۔ ٹھیک ہو جاؤ ۔ پھر لڑ لینا ۔ بھارت کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ مکمل ناک آؤٹ ۔ ان تین گھنٹوں کی گولہ باری میں مودی کے اختیار سے سب کچھ نکل چکا تھا ۔ رافیل کی پہلے ہی مٹی پلید ہو چکی تھی لہٰذا انتہائی ضرورت کے باوجود پاکستانی جے ایف تھنڈر کے مقابلے میں بھارت کے کسی طیارے نے اڑان نہیں بھری ۔ ہمارے طیارے بھارت کی فضاؤں میں اکیلے دندناتے پھر رہے تھے ۔ پاکستان کے ڈرونز نے مت ماری ہوئی تھی ۔ روسی ساختہ دفاعی نظام تباہ ہو چکا تھا ۔ ملٹری ڈیفینس کے سیٹیلائٹ پر سائبر اٹیک ہوا تھا اور وہ ہیک ہو چکا تھا ۔👇
27
61
5
300
22,304
mujtaba badshah retweeted
پشاور رنگ روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن میں فضل الرحمان کی جماعت کا صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز بھی آ رہا انتظامیہ نے نوٹس جاری کر دیا ہے جس کے بعد ویلے مولویوں نے باہر ایسے گھیرا ڈالا ہے جیسے باپ کی سڑک پر تعمیر کیا تھا ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں JUI والے ایویں آپریشن کے خلاف چیخیں نہیں مار رہے انہوں نے خود بھی قبضے کیے ہوئے ہیں اس کا ثبوت آپ کے سامنے ہے آپریشن بغیر تفریق کے ہونا چاہیے
4
162
1
320
3,983
mujtaba badshah retweeted
آن لائن جوئے کی ایپس (خصوصاً Aviator) پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل اور زندگیاں تباہ کر رہی ہیں۔ خدارا اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں اور @PTAofficialpk سے فوری کارروائی کا مطالبہ کریں تاکہ ان غیر قانونی ایپس پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگ سکے۔ نوجوان نسل کو بچائیں! #BanAviatorApp #SavePakistaniYouth #PTA
16
181
4
374
8,156
mujtaba badshah retweeted
پشاور میں مفتی محمود مرکز کا نقشہ جب JUI کا اکرم خان درانی وزیراعلی KP تھا۔تب پاس ہوا تھا۔ اور اس پھر سیکیورٹی کے نام پر 52 فٹ آگے کی طرف قبضہ 2008 سے 2018 کے درمیان ہوتا رہا۔ پھر فضل الرحمن کا سمدھی گورنر KP۔۔2022 میں بن گیا اور سمدھی کا دوسرا بیٹا پشاور کا مئیر بن گیا۔ جو 2026 مارچ تک رہا۔۔ کس نے پوچھنا تھا۔اب جب تمام قبضے خالی کروائے جا رہے ہیں تو بدمعاشی کرنے لگے۔
11
166
2
432
13,545
mujtaba badshah retweeted
قبضے کی جگہ پر مسجد نہیں بن سکتی امام حسین نے کربلا میں جس جگہ خیمے لگائے وہ جگہ تک باقاعدہ خریدی تھی تو مفتی محمود مرکز پشاور کی پارکنگ، لان اور صحن کا جو 32 فٹ قبضہ ہے اس پر دلائل کیوں؟ آپ اپنی عمارت جو اصل 52 فٹ ہے وہاں تک رہیں باقی جو ناجائز قبضہ ہے اسے رضاکارانہ طور پر گرادیں تاکہ لوگ بھی کہیں کہ دیندار لوگ کس قدر اصول پسند ہیں. عام آدمی کی دوکان اسلئے گرگئی کہ اسکے پاس انصارالسلام نامی خاکی فورس نہیں تھی ؟
21
113
5
300
4,502
mujtaba badshah retweeted
پیپلزپارٹی والے کرپٹ تو ھیں ھی لیکن دوسروں کو جاہل بھی سمجھتے ھیں،سڑک بنادی ،اب ویڈیو سامنے آنے کے بعد کہہ رھے ھیں کہ کھمبے منتقل کئے جارھے ھیں۔اب سڑک کی ایسی تیسی کی جائے گی۔
سندھ حکومت کا کارنامہ۔
23
75
8
209
5,451
mujtaba badshah retweeted
حوثی ابھی مکہ مکرمہ پر بلاسٹک میزائل لانچ کرنے کی تیاری کر رہے تھے کہ آسماں سے ان پر پڑے عذاب اتر آیا-
1
147
672
19,346
mujtaba badshah retweeted
پشاور میں 14 سالہ چور اور کروڑوں کی برآمدگی، دو ڈھائی لاکھ کا موبائل، موٹر سائیکل خریدی، ایک گھر میں چوری کے دوران نیند آگئی۔
4
69
1
266
3,501
mujtaba badshah retweeted
میں حیدرآباد کی اس کھمبوں والی سڑک کی ویڈیوز کو اے آئی سمجھ کر اگنور کررہی تھی لیکن یہ شاہکار تو اصلی ہے گینیز بُک والوں کو یہ انجنیئرنگ دکھا دیں، ورلڈ ریکارڈ بن جائے گا۔
146
393
43
1,189
61,896
mujtaba badshah retweeted
ضلع بنوں : ہمارا بھائی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے ساتھ شامل ہوا ہے، ان کی وجہ سے ہمارے خاندان کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ ہمارا خاندان اج سے اپنے دہشتگرد بھائی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہے۔ گندہ خون اپنے خاندان کو ہر جگہ زلیل کرواتا ہے،
44
206
2,512
mujtaba badshah retweeted
یہ رکشہ ڈرائیور سمجھ رہا تھا کہ اب بھی خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، جس میں رکشہ پر PTI جھنڈا لگا کر چرس خفاظت سے بیچی جا سکتی ہے۔ لیکن گورنر راج میں ایسا ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ چرسی ٹولا آج کل پاگلوں کی طرح گالیاں نکال رہا ہے۔
28
737
4
1,939
31,044
ان جیسے بدمعاشوں کے لئے ہی سی سی ڈی بنائی گئی ھے۔ یہ غنڈے کل رات تقریباً 1.30 بجے بستی میاں صاحب گلی نمبر 1 میں بدمعاشی کر رھے ہیں۔ ایک ایسے گھر پر پتھراؤ کر رھے جس گھر نے جسم فروشی کے خلاف درخواست دی تھی۔ مجال ھے انہیں کسی قانون یا ریاست کا ڈر ہو۔ الٹا بول رھے بناؤ وڈیو۔ 18+
22
470
10
1,110
68,047