Munawar Rana retweeted
آپ کا ایک ایس ایم ایس کسی کی زندگی بچا سکتا ہےـ
"ابھی ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS بھیجیں اور 100 روپے (+ ٹیکس) شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کریں، تا کہ زندگی کی اس دوڑ میں ہارتا رہے کینسر، جیتتی رہے زندگی۔
#SKMCH #ZakatSeZindagi #Zakat #Ramadan #Charity #YourZakatHelpsDefeatCancer
Munawar Rana retweeted
میں نہیں ہوں عمران خان کی پارٹی کا اس دن بھی کہا تھا اج پھر میں کہتا ہوں میں عمران خان کی پارٹی کا ادمی نہیں ہوں یہ نہیں کہ کل اس کے پاس اقتدار ائے اور میں اس کی پارٹی میں چلا جاؤں نہیں جاؤں گا نہیں ہے میرا تعلق۔۔
مگر وہ ایک مرد کا بچہ ہے 🔥
Munawar Rana retweeted
عاصمہ شیرازی کانفرنس میں فلسطین کا نام لینے پر پابندی ۔۔ یہ بھی دراصل مافیا کی ہی ایک شکل ہے !












