Munsifa🖤 (@munsi_here) header
Munsifa🖤 (@munsi_here) profile picture

Student || Entrepreneur || Social media Influencer || Activist || Tweets are my personal opinion & Rts aren't Endorsement ✨

Joined March 2017
Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)Photo by Munsifa🖤 (@munsi_here)
Quetta Bears and Chaghai Scorpions go head-to-head in a high-stakes final that promises top-tier cricket action. #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
2
1
1
62
A fantastic display of talent, passion, and competitive spirit is set to unfold at Chagai Stadium, Quetta Cantt. #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
16
Sponsored by FC Balochistan (North), the Grand Balochistan T20 Cricket League reaches its thrilling conclusion today. #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
11
No political personality should be allowed to challenge the law. Justice must take its course. #فضلو_کی_گندی_اولاد #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
1
110
Those who believe they are untouchable must understand that the law applies to everyone. #فضلو_کی_گندی_اولاد #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
1
12
Respect for the law is essential for a stable and peaceful society. Accountability cannot be selective. #فضلو_کی_گندی_اولاد #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
7
عوام کا ٹیکس اور وسائل کہاں خرچ ہوتے ہیں، اس کا جوابدہ ہونا ہر رہنما کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
8
Munsifa🖤 retweeted
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
48
56
30
69
2,865
فیس بک انتظامیہ کی جانب سے لوکیشنز اور تفصیلات کا شیئر ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع azaadurdu.pk/163426/

43
43
15
46
1,657
افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی تلاشی اور انتظامی تبدیلیوں کے پس پردہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔
🚨🚨🚨 افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا! پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟ مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی فضل الرحمن یہ بتائے کے سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟ فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟ معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں
4

42
55
16
67
3,194
سوشل میڈیا کا استعمال مثبت تنقید کے لیے ہونا چاہیے، کسی کو ہراساں یا بلیک میل کرنے کے لیے نہیں۔
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
1
Munsifa🖤 retweeted
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
85
108
53
150
7,546
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر NCCIA کی ملک گیر کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
18

105
84
68
108
17,412
Munsifa🖤 retweeted
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 کے پیراگراف 109 کے مطابق، افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہوں نے اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے طالبان رجیم سے جدید ہتھیار اور آلات حاصل کیے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
15
14
56
Munsifa🖤 retweeted
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور طالبان رجیم کی مبینہ سہولت کاری صرف پاکستان کا مؤقف نہیں، بلکہ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیمیں بھی فتنہ الخوارج، فتنہ الہند، القاعدہ، داعش خراسان اور دیگر گروہوں کی موجودگی کی نشاندہی کر چکی ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
16
14
47
Munsifa🖤 retweeted
طالبان رجیم پر دہشتگرد نیٹ ورکس کی تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت، دہشتگرد تنظیموں کے سرغنوں کی سرپرستی اور مختلف گروہوں کو مالی و افرادی وسائل فراہم کرنے کے الزامات ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
16
14
44
Munsifa🖤 retweeted
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان میں 1,066 سے زائد دہشتگرد حملے ریکارڈ کیے گئے، جبکہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ 90 فیصد واقعات میں افغان رجیم بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث رہی۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
16
14
43