Indus Ik (@murshd125) header
Indus Ik (@murshd125) profile picture

راج وہی ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا.

Sindh, Pakistan
Joined March 2020
Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)
#BehindYouSkipper نہیں اک آسماں منزل قدم اب رک نہیں سکتے ابھی حاصل کریں گے ہم بہت سے آسماں یارو زمیں کی گرد چمکے گی فلک پر دیکھنا اک دن ڈھلے گا کل ستاروں میں غبارِ کارواں یارو. @Majid_Mehar @Malik9Gul @SAKKhattak1 @iamfzmalik @HamidAziz03 @BrAnD__ @Shak__Gujjar @hsn_hbf
6
34
54
“میں اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان لیڈرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ اپنے کالجز، یونیورسٹیز اور متعلقہ علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ ممبرشپ کریں اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے طلبأ و طالبات اور نوجوانوں کو موبلائز کریں”
188
8,478
105
17,813
297,006
Indus Ik retweeted
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، میڈیا پر پابندیاں ، جبری گمشدگیاں اور اور ناانصافیوں پر شدید تحفظات کا اضہار ! #خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
4
4
91
نون لیگ کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز مریم نواز کو parathyroid gland نامی گلے کی بیماری ہے، جس کا ایک بار علاج جنیوا میں ہوچکا ہے لیکن Marriyum Aurangzeb کے مطابق 28 مئی 2026 کو مریم نواز کی ایک میجر سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں ہوئی ہے۔ یہ بات مکمل جھوٹ ہے۔ سب سے پہلے تو آپ کو بتا دوں کہ parathyroid gland کی سرجری لاہور میں صرف دو ہسپتال کرتے ہیں • شالامار ہسپتال لاہور • ایور کیئر ہسپتال لاہور صرف یہ دو ہسپتال ہی ہیں جدھر parathyroid gland کی سرجری ہوتی ہے، شریف میڈیکل کمپلیکس میں اس سرجری کی ناں کوئی سہولت موجود ہے اور ناں ہی اس شعبہ کا اسپیشلسٹ میڈیکل پریکٹیشنر موجود ہے مریم نواز نے ابھی جو گلے کی سرجری کروائی ہے یہ سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں نہیں بلکہ Lor Hospital باکو میں ہوئی ہے اِس ماہ حکومتِ پنجاب کا جو وفد باکو گیا تھا وہ صرف ایک بہانہ تھا، مریم نواز نے باکو سے گلے کی سرجری کروانی تھی اور صفائی میں والیوں کو بینگن کھلائے تھے۔ مریم اورنگزیب نے جھوٹ بولا کہ مریم نواز کی سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس سے ہوئی ہے، یہ جھوٹ اسلئے بولا گیا تاکہ پاکستانی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاسکے کہ مریم نواز کا علاج پاکستان سے ہوا ہے۔ اور پھر نون لیگ کے سوشل میڈیا نے اس بات پر پورا ایک بیانیہ بھی تیار کیا کہ دیکھو مریم نواز نے پنجاب سے ہی علاج کروایا ہے۔ نون لیگ کی چونکہ بنیاد ہی جھوٹ پر ہے تو یہ لوگ ہر بات میں جھوٹ ہی بولتے ہیں۔
120
513
23
1,380
103,458
تمہیں پتہ ہے ہمارے اصل مجرم کون ہیں،جنہوں نے ہمارے ساتھ فریب کیا ترقی پسند شاعر اور دانشور،انہوں نے ہمیں خواب دکھلائے- انقلاب کے رومان کی آگ میں زندہ جلا ڈالا- ہم دیکھیں گے،ہم نہ تو دیکھ سکے،نہ تاج اچھالےگئے نہ تخت گرائے گئے۔ اور نہ خلق خدا نے راج کیا @DrAmrMalik10 @PTIofficial
1
37
اور چاند کو گل کریں تو جانیں،تو چاند بھی گل ہو گیا-- اے غزال شب از مستنصر حسین تارڑ
25
اٹھ جاگ میری قوم، صبح ہو گئی۔ کپتان نے آواز لگائی، زنجیریں توڑو! 🇵🇰 @calmvxn @I_G68
2
12
1
29
1,066
"میری زندگی کا مقصد ایک خوددار پاکستان ہے!" رہنما قائد عمران خان #NationLovesImranKhan #GetWellSoonDGSab
1
43
بیرسٹر عمیر نیازی کو عمران خان نے اپنے گھر سے ٹکٹ دیا پنجاب میں ٹکٹوں کا فیصلہ اسے دیا اس شخص کو میانوالی میں ویسے اپنے گھر والے بھی ووٹ نہ دیتے مگر عمران خان کے نام پر اس کو 1 لاکھ اور 90 ہزار سے زیادہ ووٹ ملے موصوف نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے نئ گاڑیاں کس مال سے آ رہی ہیں اب سمجھ آیا نو مئ کے سب سے زیادہ گرفتار کارکن میانوالی سے ہیں مگر یہ ان کے گھر نہیں جاتا عاصم منیر کی خدمت میں پہنچ جاتا وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
20
300
9
712
17,258
جس خواب کو پورا ہونے میں 46 سال لگے وہ نایاب وڈیو ڈھونڈ نکالی، سنئے ضیا الحق نے کیا کہا تھا؟ بارہ جولائی سن انیس سو اناسی کو برطانوی چینل تھیمز ٹی وی نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیا الحق کا انٹرویو نشر کیا۔ اس وقت تک وہ اقتدار سنبھالے دو برس مکمل کر چکے تھے۔ آپ فرماتے ہیں: “آئین میں فوج کا کوئی ایسا آئینی کردار ہونا چاہیے کہ چوتھے مارشل لا کی نوبت نہ آئے۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ میں اس تصور کو مسلط کرنا چاہتا ہوں۔ ہم قانونی نقطہِ نظر سے اس کی اچھی طرح چھان پھٹک کر کے ہی سیاستدانوں کے سامنے تجویز رکھیں گے۔ اگر اکثریت اتفاق نہیں کرتی تو ایسا نہیں ہو گا۔” سوال: مگر سن انیس سو تہتر کے آئین میں ترمیم کے لیے تو دو تہائی اکثریت درکار ہے؟ ضیا الحق: مجھے بطور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر سپریم کورٹ نے نظریہِ ضرورت کے تحت آئین میں ترمیم کا اختیار دے رکھا ہے۔ سوال: آپ ایسا کیوں کرنا چاہتے ہیں، کیا آئین غیر اسلامی ہے؟ ضیا الحق: اگر آپ تنقیدی گہرائی سے دیکھیں تو خود آئین سازی کا عمل بھی اسلامی نہیں، البتہ مسلح افواج کا کردار غیر اسلامی نہیں ہو سکتا کیونکہ فوج تو ملک و قوم کی سلامتی کی ضامن ہے۔ ایسا نہیں کہ جرنیل قومی اسمبلی میں بیٹھیں۔ آئیڈیا یہ ہے کہ اہم معاملات پر فوجی قیادت سے مشاورت کے بعد صدر جو فیصلہ کرے اس پر عمل ہو، اور ایسا میں آئندہ ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ سوال: کیا اس تصور (فوج کے آئینی کردار) کی اسلامی نظریہِ جمہوریت سے کوئی مطابقت ہے؟ ضیا الحق: ہمارا موجودہ نظام بھی خالص اسلامی نہیں۔ یہ ایک طرح کی کھچڑی ہے اور یہ اسی طرح رہے گا۔
23
496
32
982
119,231
جناب حضرت محمد ﷺ کا فرمان عالیشان ہے: {خیرُكم خيرُكم لأهلي من بعدي} {تم میں سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل و عیال کے لیے بہتر ہے}( ’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے گھر والوں سے اچھا سلوک کرے) صحابہ کرام رض نے اس کو اچھی طرح سیکھا اور عملی طور پر اس کا مظاہرہ بھی کیا۔ عبدالرحمٰن بن عوف(رض) جو کہ ایک امیر ترین صحابی تھے، نے ایک باغ چار لاکھ درہم میں بیچا اور تمام آمدنی رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات میں تقسیم کر دی۔ ایک اور موقع پر انہوں نے زمین کا ایک ٹکڑا عثمان بن عفان کو 40,000 دینار میں بیچا اور اس رقم کو رسول اللہ ﷺ کے رشتہ داروں (بنو زہرہ) اور ان کی ازواج مطہرات میں بانٹ دیا۔ اس طرح باقی اصحاب اکرام رض کی بے شمار مثالیں موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ صحابہ کرام کو آل رسول اللہ ﷺ سے کتنی محبت تھی اور وہ آل رسول اللہ ﷺ کا بے حد احترام کرتے تھے وہی اس فرمان مبارک ( تم میں سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل و عیال کے لیے بہتر ہے ) کا صحیح مفہوم سمجھے اور اس پر عمل پیرا ہوئے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں آل رسول اللہ ﷺ سے محبت کی توفیق عطا فرمائے! آمین #الف_نگری
1
10
24
1,306
الرٹ 🚨🚨 انصافیوں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو کچھ گھٹنوں میں ٹویٹر آپ کے ملک کی لوکیشن شو کر دے گا اس لیے جلدی سے جلدی اپنی سیٹنگ تبدیل کریں نیچے دئیے گے آپشنز پر جائیں اور ملک کی جگہ ریجنل کے آپشن کو اون کر دیں
2
2
10
352
جب ہمت ہو تو راستے خود بنتے ہیں۔ سڑکوں سے سفر شروع ہوا مگر منزل ستاروں میں لکھی ہے۔ کوئی سرکاری سپورٹ نہیں، نہ ہی کوئی سرکاری سطح پر پذیرائی، صرف جدوجہد اور محنت کا سفر، بھارت کو کھیل کے میدان مین دھول چٹانے والا پاکستانی کک باکسر آغا کلیم ۔۔۔ مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ youtube.com/watch?v=LvQqFX1N… #الف_نگری
3
14
23
1,220
اے تمام جہانوں کے مالک ہر مسلمان کو کلمہ نصیب فرما آمین
5
93
2
438
3,100
اگر آج کیمروں، موبائل، انٹرنیٹ، سوشل میڈیا کے دور میں بھی اخبارات اور نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچ لو تاریخ کتنی جھوٹی ہو گی۔
35
386
6
1,917
43,982
1959 میں 19 سالہ ماریٹا لورینز کو فیڈل کاسترو سے پیار ہو گیا ان کارشتہ شدید تھا، غیر متوقع تھا، جسے آخرکار گندی سیاست نے تباہ کر دیا برسوں بعد، اس تلخ اور تکلیف دہ عورت کو CIA کے کارندوں اور کیوبا کے جلا وطنوں نے آپریشن 40 کے لیے بھرتی کیا اس کا مشن: ہوانا واپس جائیں اور اس شخص کو مار ڈالیں جس سے وہ کبھی پیار کرتی تھی انہوں نے اسے زہر کے کیپسول دیئے اس نے انہیں کولڈ کریم کے جار میں چھپا دیا اور کیوبا چلی گئی جب ماریٹا اس کے ہوٹل کے کمرے میں پہنچی تو کاسترو پہلے سے ہی انتظار کر رہا تھا وہ پہلے ہی جانتا تھا کہ اس کی سابقہ محبت اس قتل کرنے کے لئیے بھیجی گئی ہے وہ برف کی طرح جم کر رہ گئی کاسترو نے اپنا پستول نکالا، اس کے ہاتھ میں رکھا اور خاموشی سے کہا: تم مجھے نہیں مار سکتیں سارے غم، غداری، ذلت اور غصہ اک ہی پل میں سمٹ گئے وہ ٹرگر نہیں کھینچ سکی ماریتا واپس باہر چلی گئی لیکن ٹوٹ گئی یہ اک کامیاب قتل کی کہانی نہیں تھی یہ اس بارے میں اک کہانی تھی کہ محبت کتنی طاقتور ہو سکتی ہے، یہاں تک کہ جب وہ ہتھیار بن جائے
9
19
1
163
13,620
Indus Ik retweeted
اسلامی تاریخ میں استثنٰی کا کوئی تصور میرے علم میں نہیں ہے جب جناب حضرت محمد مصطفی (ص) نے فرما دیاکہ چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں چاہے میری(ص) بیٹی ہی کیوں نہ ہو ایسے میں استثنٰی کی قراردادیں، اسکے حق میں لوگوں کی سپورٹ کیسے؟ ویسے آخرت میں استثنٰی کےلئے کونسی ترمیم درکار ہو گی؟
1
9
1
14
443
اجتماعی پرموشن 🚨 صرف وو لوگ آئیں سامنے جو فالو بیک والے ہیں وو لوگ کمنٹ میں Yes لکھیں
208
36
2
253
16,384
Pakistan military junta is blocking the departure of the only Pakistani citizen to have qualified for the @IRONMANtri 70.03 World Championship in Spain. Why? Because junta ruler is furious at the competitor's mom and illegally incarcerated uncle for standing up against regime fascism. regime duffers can't compete in, or achieve anything themselves, so they use such tactics to stop those who do. #FreeImranKhan
One week to the IRONMAN 70.3 World Championship in Spain — the biggest stage in world triathlon. I’m the only Pakistani to qualify, but I can’t travel because I’m on the passport control list. I’m not involved in politics — I’m an athlete, and my only goal is to represent Pakistan with pride. 🇵🇰
8
207
3
498
22,375