Nisar Joya retweeted
پاکستان کے لیے ترقی اور خوش حالی کی امید واپس آرہی ہے۔ میاں نواز شریف کی آمد میں 10 دن رہ گئے۔ ملک ایک بار پھر اچھا وقت دیکھے گا ان شااللہ ۔
Nisar Joya retweeted
آج اچانک ایک ہیکر گروپ بھی سامنے آیا جس نے اسرائیل کی ساری سرکاری سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد ایک پیغام جاری کیا، اور اس پیغام میں انکا کہنا تھا کہ اسرائیل نے یوکرائن جنگ میں روس کیساتھ بیوفائی کی تھی، اور یہ اس بیوفائی کا جواب ھے، دوسری طرف عرب لیگ اور او ائی سی اس وقت روس کے
1/7
Nisar Joya retweeted
شہریوں پر بمباری کر رہا اور دوسری طرف فلسطین کا ایندھن پانی اور بجلی بھی بند کر چکا ھے، فلسطینی ہاسپٹلز کی حالت تشویشناک ھے آپریشن تھیٹرز بند پڑے ہیں، اور منافقت چیک کریں یہاں امریکہ یورپ اور یونائیٹڈ نیشن مکمل خاموشی اختیار کئے بیٹھے ہیں
یا اللہ فلسطین پر اپنا حاص رحم فرما
7/7
Nisar Joya retweeted
یہ کتے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے
یہاں اسرائیل دہشت گرد کی سپورٹ کر رہے ہیں
پوری دنیا میں ان کتوں دوہرا معیار بے نقاب کرو
Nisar Joya retweeted
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر کے سسرال پر حملہ تصور کیا جارہا ہے اس لیے یوتھیے جمعیت قیادت پر زبان درازی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
Nisar Joya retweeted
Cheapest countries to live in the world:
1. Pakistan 🇵🇰
2. Egypt 🇪🇬
3. India 🇮🇳
4. Nigeria 🇳🇬
5. Libya 🇱🇾
6. Syria 🇸🇾
7. Nepal 🇳🇵
8. Bangladesh 🇧🇩
9. Uzbekistan 🇺🇿
10. Turkey 🇹🇷
.
12. Colombia 🇨🇴
13. Iran 🇮🇷
17. Kenya 🇰🇪
21. Kyrgyzstan 🇰🇬
23. Argentina 🇦🇷
24. Azerbaijan 🇦🇿
25. Ukraine 🇺🇦
26. Indonesia 🇮🇩
31. Russia 🇷🇺
38. Sri Lanka 🇱🇰
41. South Africa 🇿🇦
48. China 🇨🇳
50. Brazil 🇧🇷
53. Thailand 🇹🇭
62. Venezuela 🇻🇪
67. Mexico 🇲🇽
70. Poland 🇵🇱
75. Portugal 🇵🇹
85. Spain 🇪🇸
87. Saudi Arabia 🇸🇦
98. Japan 🇯🇵
107. UAE 🇦🇪
108. Sweden 🇸🇪
110. Italy 🇮🇹
112. UK 🇬🇧
115. Germany
116. Netherlands 🇳🇱
117. Canada 🇨🇦
119. Austria 🇦🇹
120. Finland 🇫🇮
121. France 🇫🇷
122. South Korea 🇰🇷
123. Israel 🇮🇱
129. USA 🇺🇸
130. Australia 🇦🇺
131. Denmark 🇩🇰
132. Norway 🇳🇴
135. Singapore 🇸🇬
139. Switzerland 🇨🇭
Nisar Joya retweeted
سوشل میڈیاپر بعض لوگ اس تصویر کو شئیر کرکے یہ غلط تاثر دے رہے ہیں کہ یہ سیلفی نگران وزیراعظم نے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران لی ہے حالانکہ یہ سیلفی 2019 کی ہے جب وہ پی ٹی آئی کی حکومت میں سینیٹرز کے ایک گروپ کے ساتھ یواین گئے تھے۔
Nisar Joya retweeted
#نوازشریف_تیرا_آنا_مبارک
وہ نکالتے رہے، وہ آتا رہا
وہ مائنس کرتے رہے، وہ جمع ہوتا گیا
اسے توڑتے رہے، وہ مضبوط ہوتا گیا
Nisar Joya retweeted
کیمرے کے سامنے پانی میں روٹی ڈبو کر کھاتا تھا
جیل میں دیسی ککڑ مانگتا ھے
چور نمبر 804
😁
Nisar Joya retweeted
سٹیٹ بینک نے سٹرکچرل ریفارمز متعارف کروادیں
دسمبر تک کرنسی ڈیلرز نامی مخلوق ختم ہو جائے گی
زرمبادلہ کا لین دین بینک کیا کریں گے
شکریہ حافظ شریف 🙏😂🙏
brecorder.com/news/40261948/…
آجکل 5000 کے نوٹ کے خلاف بہت پراپیگنڈہ ہو رہا ہے کہ اس سے کرپشن کم ہوگی ۔ میرے خیال میں حقیقت تھوڑی سی مختلف ہے۔ جب ارض پاکستان میں بئیرر پرائز بانڈ ختم کئے گئے تو اسی دن ڈالر 15 فیصد بڑھا تھا۔ اب بھی یہی ہو گا۔ لوگ فورا اپنا کالا دھن ڈالر میں بدل لیں گے۔
1
45
Nisar Joya retweeted
I am grateful to Dr Faisal Sb,the Hon'ble High Commissioner of Pakistan in UK for his kind invitation to my daughter & family to acknowledge & honour her acheivement. He presented a Certificate of Appreciation to my daughter Mahnoor Cheema.
nitter.cf/PakistaninUK/status/16…
High Commissioner @DrMFaisal honours Mahnoor Cheema, a British Pakistani student, by awarding her a Certificate of Appreciation for her 34-subject triumph in GCSE exams. 📚 An inspiration for young girls globally, Mahnoor shines a spotlight on🇵🇰's educational talent. Kudos!
Nisar Joya retweeted
ہم اپنی ذہین بیٹی ماہ نور چیمہ کو میاں صاحب کی طرف سے ایپل ٹیبلٹ دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور تتے توے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں انڈے، مرغیاں، کٹے، وچھے دئیے جائیں تاکہ وہ ترقی و ذہانت کی منزلیں طےکرتےہوئےلندن میں گاڑیوں کے پیچھے بھاگ سکیں۔
ڈپٹی یوتھیا☺️
Nisar Joya retweeted
میاں نواز شریف صاحب نے ماہ نور بیٹی کو بتایا کہ آپ کے کارنامے سے پوری قوم کس قدر خوش ہے اور آپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔




























