#Researcher #Management Specialist Research interest: #Leadership, #Communication, #psychology. #NonReligious. Lived in #Australia, #Norway, #Finland & #Oman.
Capital Region, Denmark
Joined August 2011
- Tweets72.2K
- Following359
- Followers2K
- Likes70.5K
ہزاروں مریض شوکت خانم سے مہنگا علاج کرواتے ہیں اور کروڑوں میں چیریٹی لیتا ہے پھر ایک یا دو کا مفت علاج ہو جائے تو وہ انہیں شو پیس بنا کر پیش کر دیتا ہے۔ چور عمران مریضوں کے پورے اعدادوشمار دے اور بتائے ہے کہ کتنے مفت علاج کرواتے ہیں۔ شوکت خانم مکمل فراڈ صدقہ ہے۔
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
ہو سکتا ہمارے چند دوست ہماری پروفشنل زندگی کو جاننا چاہتے ہوں اسلئے یہ مختصر سی ویڈیو بنائی ہے۔
youtube.com/shorts/Wsu1_3kCv…
بس لڑکی یا عورت پتہ نہیں۔ کئی نے اپنے واٹس آپ نمبر بیجھے لیکن کسی کو خود سے کنٹکٹ نہیں کیا۔
بس ڈر سا لگتا ہے۔
ویسے میں کیوں کروں، خود کر لے فون۔
2
4
95
عمران کے حواری چاہتے ہی نہیں کہ وہ باہر آئے۔ ایک ملاقات کے بعد تین چیف جسٹس کو کھلا خط، پھر سیاسی چال۔
سیاسی بیان بازی کرتا ہے اسی لیے پابندی لگ جاتی ہے۔
سالے کے کیس لگنا شروع ہو گئے تو اس خط کی کیا ضرورت تھی؟
بشرئ کے کمرے سے یکدم سانپ نکلنا شروع ہو گئے جیسے جنگل میں ہوں
ہو سکتا ہمارے چند دوست ہماری پروفشنل زندگی کو جاننا چاہتے ہوں اسلئے یہ مختصر سی ویڈیو بنائی ہے۔
youtube.com/shorts/Wsu1_3kCv…
جرنلوں کو سکون نہیں ہے۔ پاکستان میں کونسی دودھ کی نہریں بہنا شروع ہو گیں ہیں کہ جرنلوں نے نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑ دیا۔ تیسرے درجے کے سیاستدان میدان میں اتارے ہوئے ہیں۔ بیوقوف، دس صوبے بنا لو، سیاسی طاقت انہی پارٹیوں کے پاس رہنی ہے۔
پتہ نہیں یہ جرنل کس لیول کی چاپلوسی چاہتے ہیں؟
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
یہ نئی ویڈیو کیسی ہے
youtube.com/shorts/r7LxNp1_9…
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ اپنے کرتوت صیح کرو ورنہ تمہاری 4 آنے والی نسلیں بھی مہنگائی کا رونا رہیں گیں۔
سالو، اتنی عمر کہ ہو گئے اب بھی سمجھ نہیں کہ کون ذاتی مفاد پرست اور کون قوم کی بہتری چاہتا ہے۔
بس لگے رہو عمران زندہ باد، کھبی نواز زندہ باد تو کھبی بھٹو زندہ باد۔
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے
پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔
اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔
شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔

یہ جیسی ترقی انڈیا کر رہا ہے جس میں چند امبانی انڈیا کی 80 فیصد دولت سمیٹے بیٹھے ہیں ایسی ترقی تو ہم نے بھی ایوب کے دور میں کی تھی جب 22 خاندان ملک کی دولت کے کرتا دھرتا تھے
امبانی نے جیسٹین بیبر جیسے فنکار اپنے بھونڈے بیٹے کی شادی پر بھلائے جو پیسہ قوم کا استحصال کر کے بنایا ہے
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے
پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔
اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔
شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
ٹاپ کمپنیوں کے سی۔ای۔او سال میں 20 سے 30 نان فکشن کتابیں پڑھتے ہیں۔
اور پاکستان کے سی۔ای۔او زیرو سے ایک۔
پیدا ہی علامہ ہوئے تھے😅😀☺️
دوسرے لیڈروں کے ساتھ ٹرمپ اور عمران کی سیاست کا تجزیہ
youtube.com/shorts/Uyll9GW05…
اب لگتا نتین یاہو کا وزیر اعظم بننا اور مشکل ہو گیا۔
کافی حد تک امید ہے ہے کی عرب جماعتیں اور اپوزیشن کا اتحاد ہو جائے۔
اگر اتحاد نہیں کرتے تو پھر حکومت نہیں ملنی
1
81
ریپیبلیکن پارٹی کی ہار سے یورپ کی قوم پرست جماعتوں کی مقبولیت بھی کم ہو گی جو ٹرمپ کے آنے کے بعد بڑی تھی
7
110
ہاہا۔
ابھی یوٹیوب کے analytics دیکھے تو پتہ چلا یہ ٹویٹری دوست تو بالکل فضول ثابت ہوئے۔ اک بندہ وی نہیں پہنچیا😁🤣
یو ٹیوب نے بتایا ٹویٹر سے یوٹیوب تک آنے میں خرچہ بہت آتا ہے، بے چارے غریب ہیں 😃😆😅
اپنی کتاب کی پروموشن کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔
امید تو ہے ہمارے دوست یوٹیوب پر جا کر ویڈیو دیکھ کر لاہیک بھی کر دیں گیں تاکہ پروموشن ہو جائے۔
دیکھتے ہیں کتنے یوٹیوب پر جاتے ہیں 😇
youtube.com/shorts/XGWgfjmm6…
اپنی کتاب کی پروموشن کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔
امید تو ہے ہمارے دوست یوٹیوب پر جا کر ویڈیو دیکھ کر لاہیک بھی کر دیں گیں تاکہ پروموشن ہو جائے۔
دیکھتے ہیں کتنے یوٹیوب پر جاتے ہیں 😇
youtube.com/shorts/XGWgfjmm6…
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
ہماری کتاب پیبلیش ہوگئی۔ ہمارے دوست 33 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر اس لنک کے ذریعے حاصل حاصل کر سکتے ہیں۔
ethicspress.com/products/myt…