Pinned Tweet
۲۰۰۶ میں مُصطفیٰ کمال بھائ کی میئر شِپ میں کراچی کو بنتے صورتے دیکھ کر APMSO میں شمولیت اِختیار کی تھی کے اِن جیسا اِنسان جو کراچی کے لوگوں کے لیئے دِن رات محنت کرتا ہے ایسا بننا ہے، ۲۲ اگست ۲۰۱۶ کے حادثے کے بعد میں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں سمیت کِنارہ کوشی اِختیار کرلی تھی، لیکن خون میں ایم کیو ایم ہے، آج پھر مصطفیٰ بھائ سے مِل کر #MQMPAK میں شمولیت اِختیار کی ہے، زیادتی آنا کو چھوڑتے ہوۓ صرف اِس لیئے کے اب اِس نظریہ کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں ۔ اور اب انشاءاللہ بول کر نہیں پاکستان کے لیئے کر کے دیکھاینگے۔ 🤍💚❤️
Engr Ammad Sheikh retweeted
کراچی کو الگ انتظامی یونٹ بنایا جائے تو کراچی کے عوام کے 99 فیصد بنیادی مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
Engr Ammad Sheikh retweeted
لاہور لیڈز یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ’’اچھی حکمرانی اور تباہ حال نظام کی ازسرِنو تعمیر‘‘ کے موضوع پر کانفرنس فلیٹی ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں معروف سیاسی رہنما مصطفیٰ کمال سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، اساتذہ، طلبہ اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #InstitutionalReforms #EffectiveGovernance #GovernanceReforms #PakistanDevelopment #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
محترم انیس قائم خانی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ 🎂❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور زندگی کے ہر میدان میں مزید عزت و کامیابی نصیب کرے۔ آمین
#HappyBirthdayAnisBhai
Engr Ammad Sheikh retweeted
اسکیم 33 ٹاؤن میں ڈیجیٹل آگاہی مہم کے دوران نوجوانوں سے ڈیجیٹل میڈیا کے کردار، مؤثر ابلاغ اور عوامی آواز کو آگے پہنچانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
#Scheme33 #MustafaKamal #fypシ゚ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #nadirqureshi #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #digitalmedia
Engr Ammad Sheikh retweeted
کراچی کے علاقے پی اے ایف فالکن کمپلکس ، شہید ملت روڈ, میں میٹنگ سے خطاب-
اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھی موجود تھے-
#MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا

ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کا کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میٹنگ سے خطاب-

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے فارمیسی کونسل آف پاکستان کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا، جو شعبۂ صحت میں ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور عوامی سہولیات کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے۔ ویب سائٹ پر آن لائن شکایات، اداروں کی تصدیق، تازہ معلومات، اعلانات، فارمیسی تعلیم، پیشہ ورانہ مواقع اور کیریئر رہنمائی دستیاب ہوگی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PharmacyCouncilOfPakistan #DigitalHealthcare #HealthSector #PublicHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ سمٹ میں قومی و عالمی ماہرین، پالیسی سازوں اور پارلیمنٹیرینز نے بھی شرکت کی۔ سمٹ میں بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت، آگاہی، سہولیات تک رسائی، پالیسی سازی اور مؤثر نظام کی تشکیل پر غور کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #MentalHealthSummit2026 #GlobalMentalHealth #MentalHealthAwareness #HealthForAll #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Who is the best…??
And the answer is ……………. ❤️😍
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے فارمیسی کونسل آف پاکستان کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا، جو شعبۂ صحت میں ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور عوامی سہولیات کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
نئی ویب سائٹ کے ذریعے شہریوں کو شکایات کے اندراج کے لیے آن لائن پورٹل، فارمیسی اداروں کی تصدیق، تازہ ترین معلومات اور اہم اعلانات تک آسان رسائی حاصل ہوگی۔ ویب سائٹ پر فارمیسی کی تعلیم، پیشہ ورانہ مواقع اور کیریئر کے مختلف راستوں سے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی گئی ہے۔
اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے صحت کے شعبے میں شفافیت، عوامی سہولت اور خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ حکومت صحت کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے ڈیجیٹل اقدامات جاری رکھے گی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PharmacyCouncilOfPakistan #DigitalHealthcare #HealthSector #PublicHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے فارمیسی کونسل آف پاکستان کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا، جو شعبۂ صحت میں ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور عوامی سہولیات کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
نئی ویب سائٹ کے ذریعے شہریوں کو شکایات کے اندراج کے لیے آن لائن پورٹل، فارمیسی اداروں کی تصدیق، تازہ ترین معلومات اور اہم اعلانات تک آسان رسائی حاصل ہوگی۔ ویب سائٹ پر فارمیسی کی تعلیم، پیشہ ورانہ مواقع اور کیریئر کے مختلف راستوں سے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی گئی ہے۔
اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے صحت کے شعبے میں شفافیت، عوامی سہولت اور خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ حکومت صحت کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے ڈیجیٹل اقدامات جاری رکھے گی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PharmacyCouncilOfPakistan #DigitalHealthcare #HealthSector #PublicHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکرٹری، ڈی جی ہیلتھ، ہسپتالوں کے سربراہان، ڈی ایچ او اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور سی ڈی اے کے نمائندے شریک ہوئے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #DenguePrevention #DengueAwareness #DengueControl #PublicHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ویٹرنری اور پولٹری ادویات پر 2D بارکوڈ نظام کے نفاذ اور ٹریس ایبلٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #VeterinaryMedicine #PharmaceuticalIndustry #DrugTraceability #2DBarcode #OneHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @GaviAlliance @GatesFoundation @KamalMQM @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے گلوبل فنڈ کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت گلوبل فنڈ کی سینئر پورٹ فولیو مینیجر محترمہ ل. ازاسکون گاویریا نے کی۔ ملاقات میں پاکستان کے صحت کے شعبے میں گلوبل فنڈ کے تعاون، جاری پروگرامز اور مختلف صحتِ عامہ کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #GlobalFund #HealthcarePakistan #HealthReforms #HealthPartnership #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت جے ایم سی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر جاسم نے جے ایم سی منصوبے کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #JMCProject #HealthcareDevelopment #HealthcareReforms #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan