notyourordinarybby (@okayfine44) profile picture
Joined October 2025
Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)Photo by notyourordinarybby (@okayfine44)
خیبر پختونخوا کے عوام اب خاموش نہیں رہ سکتے۔ مشکوک امن کمیٹیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ حضرت اللہ، حضرت عمر اور ان کے بدمعاش گروہ کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
1
16
12
58
امن کمیٹیوں کے نام پر بنوں، لکی مروت اور کوہاٹ میں جرائم پیشہ افراد کے جھتے بن چکے ہیں۔ عوام کے لیے یہ وبال جان بن گئے ہیں۔ جو ان کے کردار پر سوال اٹھائے، اسے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
16
12
46
The news of an attack on Pakistan Navy installations in Karachi is fabricated. The enemy’s aim is to spread fear and terror and defame national institutions, but every anti-Pakistan conspiracy will fail.
Fake News Alert 🚨 🚨 An Afghanistan-based propaganda account (@PanjabMarkhor) has circulated a completely fabricated claim alleging heavy explosions, ongoing clashes, and casualties at a Pakistani Navy training center in Karachi. This claim is ABSOLUTELY FAKE and represents a desperate attempt at hardware misattribution and kinetic hallucination based on the following facts: A forensic audit of this disinformation campaign exposes a highly deceptive tactic of false flag shifting, where hostile proxies recycle or digitally fabricate localized scenarios to manufacture artificial panic. The security apparatus in Karachi has confirmed that the metropolis is completely peaceful, and no such incident, explosion, or security breach has occurred at any naval facility. Circulating this completely fabricated narrative is a deliberate psychological operation (PSYOPS) designed by foreign-backed elements to undermine institutional stability and mislead the public with sheer fabrications.
9
جب امن کے نام پر بنائی گئی کمیٹیاں خود دہشتگردوں کی پشت پناہی، اغوا اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائی جائیں تو پھر انہیں امن کمیٹی کہنا ہی غلط ہے۔ بنوں اور لکی مروت کے ان واقعات نے یہ بات واضح کر دی ہے #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
1
17
12
44
ولیس امن کمیٹی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں مصروف ہے اور جو میڈیا اس پر سوال اٹھاتا ہے اسے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ صحافت کو دبانے کی یہ کوشش قابلِ مذمت ہے۔ جب امن کمیٹی والے خود دہشت گردوں کے حمایتی بن جائیں #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
1
14
10
33
مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی کا ووٹ بینک حاصل کرنے اور خیبر پختونخواہ میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے خود ساختہ انقلابی بننے کا ناٹک کر رہے ہیں۔ اصل مقصد سیاسی فائدہ ہے، انقلاب نہیں۔ مطلوبہ اہداف حاصل ہوتے ہی یہ کیڑا خود بخود مر جائے گا۔ #سیاسی_مداری_مولانا
1
18
13
58
مولوی فضل الرحمٰن کا سیاسی اسیری اور نظر بندی کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ لاہور بارہویں ایٹن میں تقریر کے لیے مدعو ہی نہیں کیا گیا تھا۔ اصل میں پارک ویو سٹی لاہور میں پی ٹی آئی کے معاشرے میں گئے جہاں شور، مسلح افراد اور خوف پھیل گیا۔ #سیاسی_مداری_مولانا
1
16
10
46
لوگ عبادت گاہوں کو اسلحہ خانہ بناتے ہیں وہ نہ صرف مذہب کی حرمت پامال کرتے ہیں بلکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی صریح نافرمانی کے مرتکب بھی ہوتے ہیں۔ ایسے عناصر کو اسلام کا دشمن سمجھنا چاہیے۔ #اسلام_کےدشمن_خوارج
1
17
12
54
مساجد کی حرمت کا تحفظ صرف حکومت یا فوج کی ذمہ داری نہیں، یہ ہم سب کا فرض ہے۔ خوارج جب عبادت گاہوں اور گھروں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں تو باشعور عوام کو آگے آ کر ان کی نشاندہی کرنی چاہیے۔ #اسلام_کےدشمن_خوارج
1
14
10
35
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مساجد میں اسلحہ کی نمائش سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ آج فتنہ خوارج مساجد کو اسلحہ ڈپو کے طور پر استعمال کر کے اللہ اور رسول کے حکم کی کھلم کھلا نافرمانی کر رہے ہیں۔ یہ لوگ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ #اسلام_کےدشمن_خوارج
1
15
11
52
خوارج کو مساجد، مدارس یا دیہات میں اپنی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینا نہ صرف قانون شکنی ہے بلکہ دین اور معاشرے دونوں کے ساتھ سنگین ناانصافی ہے۔ مساجد کی حرمت کا تحفظ اور علاقوں میں امن کا قیام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ #اسلام_کےدشمن_خوارج
1
12
8
35
پی ٹی آئی نے جماعتی کانفرنس میں مولانا سے لا تعلقی کا پیغام دے دیا، لیکن معاملات کچھ اور ہی چل رہے ہیں۔ حکومت اور مولانا کے درمیان ڈیل کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ اگر بات بن گئی تو انقلاب ختم، حکومتی شراکت داری شروع۔ یہ پرانی عادت اب نئی نہیں لگتی۔ #مولانا_برائےفروخت
1
16
12
73
مولانا کی منافقانہ سیاست کا ایک اور پردہ چاک ہوا۔ پی ٹی آئی نے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ اب سب کو سمجھ آ گیا کہ مولوی صاحب آئین و قانون کے محافظ نہیں، بلکہ کرسی کی جنگ لڑنے والے سیزنل انقلابی ہیں۔ #مولانا_برائےفروخت
1
16
11
58
پی ٹی آئی کی جماعتی کانفرنس سے مولانا کی لا تعلقی کا پیغام تو دے دیا گیا، لیکن حقیقت کچھ اور ہی نظر آ رہی ہے۔ مولانا اور حکومت کے درمیان ڈیل چل رہی ہے۔ اگر ڈیل کامیاب ہو گئی تو انقلاب کا فیصلہ منسوخ کر کے حکومتی الائنس کا حصہ بن جائیں گے۔ #مولانا_برائےفروخت
1
20
14
80
پی ٹی آئی کی جماعتی کانفرنس میں مولانا اور جمعیت کی بطور سیاسی جماعت لا تعلقی کا اعلان ہو گیا۔ مولانا کی منافقانہ سیاست کا پردہ مزید چاک ہو گیا ہے۔ مولوی صاحب آئین و قانون کے نہیں، صرف کرسی کی جنگ لڑنے والے انقلابی ہیں۔ جب حصہ ملے تو سب ٹھیک، نہ ملے تو انقلاب۔ #مولانا_برائےفروخت
1
18
12
53
تورغر میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا دھماکہ خیز ذخیرہ اور خودکش جیکٹس تباہ کر کے ایک بڑی آفت کو روک دیا۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی یہی اہمیت ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
15
10
88
کمانڈر طوفان سمیت چار خارجیوں کا بکاخیل میں خاتمہ صرف ایک کارروائی نہیں، بلکہ مسلسل دباؤ کا نتیجہ ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے مضافاتی علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
13
10
46
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع کرم کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ سنٹرل کرم کے علاقے تورغر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا دھماکہ خیز مواد، بارود سے بھری گاڑی، خودکش جیکٹس اور گولہ بارود سے بھرا گودام تباہ کر دیا گیا۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
16
14
75
ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران گیڈر کیمپ اور ترخندہ میں کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر طوفان سمیت 4 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈروں کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کوئی بھی محفوظ نہیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
7
7
31
کوہاٹ اور نوشہرہ میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ہزاروں گرفتاریاں، سینکڑوں مقدمات۔ قانون کی بالادستی قائم رکھنے کا یہی طریقہ ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
16
12
56
غیر قانونی سونے کی کان کنی کا نیٹ ورک اتنا وسیع تھا کہ سیاسی چہرے بھی اس میں ملوث نکلے۔ اب انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
11
9
33
کوہاٹ میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف بڑا آپریشن۔ سینکڑوں مشینری اور گاڑیاں قبضے میں۔ یہ صرف کارروائی نہیں، ماحول اور قومی وسائل کے تحفظ کی جنگ ہے۔ #Stop_illegal_Mining
1
17
13
117
کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن کے دن ہی فتنہ خواروں نے پولیس پر حملہ کر کے 10 افسران سمیت ایس پی کو شہید کر دیا۔ یہ صرف پولیس پر حملہ نہیں، قومی وسائل بچانے والوں پر حملہ ہے۔ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ #Stop_illegal_Mining
1
10
8
60
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah met Shanghai Mayor Zhou Zhongming and visited Huawei’s R&D Centre to strengthen economic ties, promote Karachi–Shanghai sister-city cooperation, and explore partnerships in AI, smart cities, digital governance and technology development. #InvestinSindh #SindhChinaCooperation
212
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے عشائیہ، بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی ہمراہ، عشائیے میں اہم سیاسی و پارلیمانی شخصیات کی شرکت اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اسلام آباد میں ایک اہم عشائیے کا اہتمام کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی تھیں، عشائیے میں اہم سیاسی و پارلیمانی شخصیات نے شرکت کی۔ عشائیے میں آمد پر رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ، سکھر کے میئر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ملک کی اہم سیاسی و پارلیمانی شخصیات کی موجودگی میں ملکی امور اور موجودہ قومی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عشائیے کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین سے ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، موجودہ قومی حالات، سیاسی پیش رفت اور وطن عزیز کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
81
This post is from a suspended account. Learn more
58
ہم اس برس پاکستان اور چین کے لازوال سفارتی تعلقات کے پچھتر برس مکمل ہونے کی خوشی منا رہے ہیں، شنگھائی اور سندھ کا دارالحکومت کراچی 1984 سے جڑواں شہر رہے ہیں۔ سندھ سرمایہ کاری کے موضوع ترین صوبہ ہے، یہاں کا محل وقوع، مستحکم معیشت، توانا افرادی قوت، کوئلے کے بڑے ذخائر، پانی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت اور بہترین زرعی وسائل نفع بخش سرمایہ کاری کے لیے بہترین ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شنگھائی، چائنہ میں سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
42
This post is from a suspended account. Learn more
47