پنجاب کے سب بڑے کردار اچانک ایک طرف ہوکر میدان میں اتر چکے ہیں جن میں ملک احمد خان ، علیم خان، چوہدری سالک حسین ، اویس لغاری، کاروباری طبقے کی نمائندگی میاں عامر محمود اور سب سے بڑھ کر چوہدری پرویز الٰہی نے بھی دوکان کھول کر میز کرسی لگا لی ہے
یہ سب کچھ نیچرل نہیں ہے کہیں نہا
میں نے کھربوں کے منصوبے شروع کیے ہیں اگر کوئی کہہ دے کہ میں نے ایک روپے کی کرپشن کی ہے تو میں آللہ کو بھی جواب دے ہوں اور آپ لوگوں کو بھی ۔
اور اگر کوئی میرے کسی وزیر کیخلاف کرپشن کا ثبوت لئے ائے تو میں قسم کھا کر کہتی ہوں میں اسے نہیں بخشوں گی
"9 مئی تو صرف ٹریلر تھا، 14 نومبر کو پوری فلم دکھائیں گے اور ایسی آگ لگائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی!" — عطا الرحمن کی کھلم کھلا دھمکیاں اور اشتعال انگیز بیانات۔ قانون اور آئین کی دھجیاں اڑانے کی یہ دھمکیاں اب مزید برداشت نہیں کی جانی چاہئیں۔
عوام کی سہولت اولین ترجیح!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام انتظامی و پولیس افسران کو واضح ہدایت جاری کی ہے کہ ان کے دوروں کے دوران مارکیٹیں، دکانیں اور کاروباری مراکز بند نہیں کیے جائیں گے۔
سیکیورٹی انتظامات بھی ایسے ہوں گے کہ شہریوں کی آمدورفت اور روزمرہ زندگی متاثر نہ