Pinned Tweet
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پہ سر رکھ کر سوتے ہیں
اور .....
کچھ لوگ مصلے پہ سر رکھ کر روتے ہیں
سونےوالے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں
اور ....
رونے والے خوبصورت تعبیر پاتے ہیں
الف ..... retweeted
جس طرح آپ کو ہمیشہ اپنے والدین کا نام یاد رہتا ہے، اسی طرح کبھی مت بھولیئے گا کہ مکہ و مدینہ پہ حملے کرنے والے اور ان کی صفائی دینے والے اور ان کا ساتھ دینے والے کون ہیں، یہ ایمان کا معاملہ ہے۔
﴿رَبِّ اجعَل هذَا البَلَدَ آمِنًا﴾🇸🇦💚
الف ..... retweeted
ظالم اور مظلوم کا جب بھی معاملہ ہو ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں اللہ کے عذاب سے آپ بچے رہیں گے
الف ..... retweeted
ہاں جی آگیا سواد؟ ملنے کا انداز ہی اس جنرل کا تکبرانہ تھا ہاتھ بھی ایسے آگے کررہا جیسے درد ہے اس میں
لیکن اصل بات یہ ہے کہ انہیں ہم پر غصہ ہے اندر سے یہ ہمیں شدید نفرت کرتے ہیں اور اس چیز پر میرا ذاتی تجزیہ ہے جو پچھلے دو ماہ سے خاص طور پر مضبوط ہوا
اگر صرف یہ اس لیے ہم سے نفرت کرتے ہیں کہ ہمارے امریکہ سے تعلقات ہیں اور امریکہ ایران کا دشمن ہے پھر تو ہمیں بھی ان سے نفرت کرنی چاہیے کیونکہ ان کے بھارت سے شدید تعلقات ہیں اور بھارت پاکستان کا دشمن ہے
خیر ان کی نفرت کی وجہ جو بھی مگر ہمیں اب تھوڑی سی شرم کرکے گھر بیٹھ جانا چاہیے
میں نے اس امن میں پاکستان کے کردار کو بے حد سراہا مگر جب وہی آپ کو کسی کھاتے میں نہی رکھتے تے تسی مامے کیوں بندے او؟ بھائی اپنے ملک کے حالات پر توجہ دو لوگ بھوک سے مررہے ہیں آپ کی پریا ہی نئیں مک رئی
ہم نے جنگ ختم کروا بھی دی تو ان کی نوسر بازی جاری رہے گی
امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد جس قدر میں نے ایران کے اقدامات کو سپورٹ کیا وہ سب ریکارڈ پر موجود پے اور ہمیں آج بھی اس کا افسوس ہے
مگر پاکستان کے حق میں ایران ،افغانستان اور بھارت یہ تین ممالک کبھی کبھی ٹھیک نہیں ہوسکتے
اس لیے ہمیں خود کو اتنا مضبوط کرنا ہے کہ یہ اوقات میں رہیں
آپ براہ کرم روز مت پہنج جایا کریں وہاں پاکستان کی کوئی عزت نفس ہے بھائی
الف ..... retweeted
تو کیا خدانخواستہ مساجد کو جنسی ملاپ کے لیے پھر اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے لیے کھول دیا جائے ؟
سعودیہ کا ایک قانون ہے جسے نہی پسند وہ سعودیہ نا جائے سعودیہ تو منشیات سمگلنگ پر بھی موت کی سزا دیتا ہے جو بھی سزا ہوئی وہ عدالتی پراسس کے تحت ہوئی ہے لیڈ لا تو ہر ملک کا مانا جاتا ہے
الف ..... retweeted
پاکستان میں پیٹرول چار سو روپے کا لیٹر ہونے والا عالمی منڈی میں سستا ہونے کے باوجود یہاں کمی نہی کی گئی اور سوچیں اپوزیشن کو ایک مارچ شروع اس میں یہ مطالبہ تک شامل نہی کہ پیٹرول کی قیمت کم کریں لیوی ہٹا دیں
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن دونوں عوامی مسائل سے کٹی ہوئی اس لیے عوام لعنت ڈالتی دونوں پر
الف ..... retweeted
ریاض ائیرپورٹ پر حملے میں بارہ عمرہ زائرین اور سٹاف کے لوگ شہید ہوگئے ۔
اللہ ایران اور اسکی پراکسیز کو غارت کرے
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
الف ..... retweeted
آپ کسی بھی فرقے سے ہیں اگر آپ "مسلمان" ہونے کے دعویدار ہیں تو خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ پر حملوں پر بغیر حجت نفرت کا اظہار کریں گے لیکن اگر آپ نام کے "مسلمان" ہیں اور مکہ مدینہ سے آپ کی محبت ابولولوفیروز کے مقبرے سے بھی کم ہے تو پھر آپ سب کچھ ہیں مسلمان نہیں۔
الف ..... retweeted
الحمدللہ
میرے اللہ تیرا کروڑہا شکر!!!!
شام کے بعد امت کو ایک اور فتح مبارک
آفتاب نذیر
الف ..... retweeted
ہر سال جاتے ہیں اور ان شاءاللہ جب جب موقع ملے گا جائیں گے اور حرمین شریفین میں اپنی بخشش کیلئے دعائیں مانگتے رہیں گے اور اس کائنات کی مقدس ترین جگہوں مکہ اور مدینہ میں بار بار حاضری کی توفیق بھی مانگتے رہیں گے اور رہی بات آپ کے قبلہ مجوسیہ کی تو اس پر اجتماعی لعنت بھیجتے رہیں گے
الف ..... retweeted
ابصار عالم کے مطابق پاکستان کو مطلوب بی ایل ایف کے سربراہ اللہ نظر بلوچ اس وقت ایران میں آئی آر جی سی کے مہمان ہیں۔۔
الف ..... retweeted
انقلاب ایران سے اسرائیل مضبوط ہو گیا
یہ جو کہا جاتا کہ اسرائیل پر کسی عرب ملک نے کبھی حملہ نہی کیا یہ سو فیصد جھوٹ ہے 1948 میں اسرائیل کے قیام کے بعد سے 1979تک عرب ممالک اسرائیل سے کئی جنگیں کر چکے مصر ، اردن شام عراق لبنان نے گو اسرائیل سے براہ راست جنگیں کی ہیں جبکہ عراق، اردن، سعودی عرب، الجزائر، مراکش، کویت، لیبیا، تیونس وغیرہ نے فوجی یونٹ یا دیگر مدد بھی بھیجی ہے پھر انقلاب ایران آ گیا اور جس جس عرب ملک نے اسرائیل سے جنگ کی تھی وہاں ایرانی پراکسیز آ گئیں اس کے بعد عرب ممالک آپس میں لڑنے لگ گے یا ان کے اندر خانہ جنگی شروع ہو گئ یوں دن بدن عرب دنیا کمزور ہو گی آج بھی دیکھ لیں اسرائیل محفوظ جبکہ ایرانی پراکسی پاکستان سمیت ہر جگہ سے سعودیہ کی شامت لا رہے ہیں یہ ایران کا مڈل ایسٹ میں اسرائیل کے لئے رول ہے
الف ..... retweeted
یا اللّہ !
حرمین شریفین کی حفاظت تو تونے ہی کرنی ہے لیکن مجھے ان ابابیلوں میں شامل فرما لے، جو تیری طرف سے انکی حفاظت کریں، اور مجھے انکی حفاظت میں خوبصورت شہادت عطا فرما. حرمین شریفین کی حفاظت میں مجھ سمیت میرے ماں باپ و اولاد بھی قربان ! آمین یارب العالمین 🤲❤️
الف ..... retweeted
"يَا مَكَّةُ!
إِنِّي أُحِبُّكِ حُبًّا كَثِيرًا "❤️
-—
اے مکہ!
بے شک میں تجھ سے بہت محبت کرتا ہوں۔
الف ..... retweeted
ہمارے اسلاف تو تب نہیں گھبرائے تھے جب کل 313 تھے۔
آج تو الحمدللہ کروڑوں ہیں اور اللہ نے ایٹم بمب سے لیکر جدید ہتھیار تک عطا کئے ہوئے ہیں۔۔ہم ابابیلوں کا انتظار نہیں کرینگے ہم لڑینگے مریں گے ان شااللہ۔
سرزمین حرمین کی مٹی کا ایک ذرہ ساری مجوسیت سے افضل ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
الف ..... retweeted
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
#PakistaniStandsWithSaudi
الف ..... retweeted
چوبیس گھنٹے ہو گے ٹرینڈ ٹاپ پر ہے یہ جو پیمنٹ پر ٹرینڈ بنتے وہ ایک گھنٹے بعد اڑ جاتے ہیں یہ آرگینک ٹرینڈ اصل پاکستانیوں کی آواز ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
الف ..... retweeted
Replying to @RShahzaddk
#PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi
الف ..... retweeted
سعودیہ مخالف پاکستان کا مین سٹریم میڈیا اور مخصوص تحریک انصاف کا سوشل میڈیا سب سعودیہ کے خلاف پراپیگنڈا کر رہے تھے اس لیے بہت ضروری تھا یہ ٹرینڈ شروع کرنا تاکہ سعودیہ دیکھ لے پاکستانیوں کی اکثریت کیا سوچتی ہے اب وہ سارے جذبات ایک جگہ ایک ہیش ٹیگ کے ساتھ جمع ہو گئے ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi



















