ان سب کا اور باقی دیگران شہدا سانحہ 26 نومبر کا خون کبھی رائیگاہ نہی جائے۔ قتل گاہ سجانے والے اللہ کی پکڑ سے بچ نہی سکیں گے۔
#نومبر26_یوم_جبر
1
31
Pakistan paid the price of its friendship with the US by losing more than 80K Pakistani lives,and it is still suffering the consequences to this day,Similarly, KSA is now paying the price of its friendship with the US by risking the destruction of its own peace,as well as Yemen.
1
49
3000 سے زائد عدالتیں،جج و جوڈیشیل افسران 3142،اعلی عدالتوں میں ججز 126، قانون و انصاف میں رجسٹرڈ وکلا 230,879
3142+126=3268 ججز کے سامنے 230,879 وکلا ناانصافی،لاقانونیت،عدالتوں کی پامالی پر خاموش تماشائی ہیں۔نظام انصاف قائم کروانا چاہیں تو 230,879 وکلا تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔
پاکستان نے امریکہ سے دوستی کی قیمت اپنے 80 ہزار سے زائد شہریوں کی جانیں گنوا کر ادا کی، اور آج بھی اس کے نتائج بھگت رہا ہے۔ آج سعودی عرب بھی امریکہ سے دوستی کی قیمت اپنا امن، اپنا استحکام، یمن کے امن اور انسانی جانوں کی صورت میں ادا کر رہا ہے۔
@JimmyVirkk
@SdqJaan
دفعت باكستان ثمن صداقتها مع أمريكا أرواح أكثر من 80 ألفاً من أبنائها، ولا تزال تعاني من تبعاتها. واليوم تدفع السعودية ثمن صداقتها مع أمريكا من أمنها وسلامها وسلام اليمن، فضلاً عن خسارة الأرواح.
@KSAMOFA
@TamimBinHamad
@JimmyVirkk
2
93
دفعت باكستان ثمن صداقتها مع أمريكا أرواح أكثر من 80 ألفاً من أبنائها، ولا تزال تعاني من تبعاتها. واليوم تدفع السعودية ثمن صداقتها مع أمريكا من أمنها وسلامها وسلام اليمن، فضلاً عن خسارة الأرواح.
@KSAMOFA
@TamimBinHamad
@JimmyVirkk
مولانا اور بلاول کی نئے طریقے سے لانچنگ ہے۔انکو اجازات ہے جو باتیں عوام میں عمران خان کرتا تھا وہی ایجنڈا اور نظریہ تم لوگ عوام میں پھیلاو تاکہ عوام کو تاثر جائے تم لوگ جمہوری اور عوامی ہو۔ حقیقت میں ایسا ہرگز نہی! بلکہ ان پرانے مہروں کو نئے طریقے سے لانچ کرنے کی ناکام کوشس ہے۔
میڈیم کی شادی کم عمری میں ہوگئی تھی اسلیے انگلش لٹریچرز میں ماسٹرز کی ڈگری بعد میں کی۔ @AlphaLadyo85 آج دیکھ لیں میڈیم کہاں کھڑی ہیں۔ بلکل میڈیم اشتہارات اور بڑے بڑے سائن بورڈز پر بہت اونچی جگہوں پر کہیں کھڑی ہیں کہیں دیواروں پر لٹکی ہوئی ہیں۔
نورین خان نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان کی اگر آج بھی عمران خان سے ملاقات نہی ہوتی تو لطیف کھوسہ والا اور مشال @AkMashal کا عمران خان سے منسوب صوبوں کی حمایت والا اسکرپٹ آج پھر برباد ہوجائے گا۔
عمران خان سے ملاقات، عمران خان کے کیسز، صرف ان دو شرائط کے عوض محترمہ صوبوں کے معاملے پر اتفاق کرتی ہیں۔ جبکہ عمران خان کی رہائی اور عمران خان درج کیسز جھوٹے ہیں۔ یہ سب کہنے سے یا کرنے سے ہمیشہ گریز کرتی ہے۔ ٹیکنیکلی بی بی صرف اپنے مالکوں کا پیغام دیتی ہے اور کچھ نہی۔
قلم فروش آپس میں دست و گریباں ہیں،کرپٹ مافیا جوکل تک بغل گیر تھے، آج دست و گریباں ہیں، جو 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آنے کی مبارکبادیں دیتے تھے، آج شدید ڈیپریشن میں، کہ الٹا ملکی سرمایہ کار ہی ملک سے نکلتے جارہے ہیں۔یہ سارے ایک پیج پر اکیلے عمران خان کو گرانے آئے تھے۔
یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے کیونکہ 80 سالہ برطانوی غلامی کے زیر قبضہ! قبضہ گروپ کا قبضہ انتہائی خطرے میں ہے۔ اسلیے ہر چیز کو بغاوت، اکسانا، جرم، سازش اور غداری سے تشبیہ دی ہے۔ حقیقت میں اسلیے ہی غلام پاکستان میں آزاد عمران خان جیل میں ناحق قید کاٹ کررہا ہے۔
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....!!!
2
103
جب انسان اپنی ثقافت اور اپنی قومی زبان کو چھوڑ کر کسی اور ثقافت یا زبان پر انصحار کرے تو ایسے جگ ہسائی ہوتی ہے۔ 👇
ساری دوکانیں بند کروا کر ایک دوکان کھلوا کر میڈیم سر بازار اپنی ہی ٹیم اور کیمرہ مینوں سے پوچھ رہی ہے کہ کوئی خدمت ہے میرے لائق تو بتاو۔۔۔ اسکو کہتے ہیں عوامی میڈیم CM جو اپنی ٹیم اور کیمرہ مینوں کو عوام ظاہر کرکے عوام میں نکلی ہوتی ناکام شوٹنگ کےلیے۔ 😂
عمران خان نے 1992 کا ورلڈ کپ جیتا، شوکت خانم ہسپتال لاہور کی بنیاد رکھی جو اب پشاور اور کراچی میں بھی ہے، #PTI کی بنیاد رکھی۔
جب پالیسی میکر معمولی سکیل کے ملازم تھے۔ تب عمران خان 2005 سے لیکر 2014 تک بریڈ فورڈ یونورسٹی برطانیہ کا چانسلر یعنی استاد اعلی تھا۔
ہاں جی!
یہ وفا ان دنوں کی بات ہے محسن
جب لوگ سچے اور مکان ہواکرتے تھے۔
کس کس نے میرے سمیت اس سہانے دور کے آخری لمحات دیکھے ہیں۔۔۔۔؟
@SastaNashai
@Shah_saj10
@_kharal_
@Anna1546439
@anonymously804
Mama... I'm finished! Where are you mama! A story of six years old Noor from #Gaza










