سکھ مذہب کا اہم ترین مقدس مقام دربار پیر صاحب کرتار پور بھی سیلاب کی نذر
۔
۔
۔
۔
#flood #Kartarpur #KartarPur #FloodUpdate #BreakingNews #PakAlerts #SikhCommunity #ReligiousSite #PakistanFloods #TrendingNow #GlobalNews #LatestUpdate
25
وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت کے میچ میں بھارتی ٹیم کو مقابلہ جیتنے کے لیے پسندیدہ قرار دیا، انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں فیورٹ ہونے سے زیادہ اصل امتحان دباؤ میں کھیلنے کا ہوتا ہے
.
.
.
#WaseemAkram #PakVsInd #Cricket2025 #AsiaCup #PakistanCricket
21
خواتین کوبااختیار بنانے کیلئے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے 10 ہزارمفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے منصوبےکا آغاز کردیا ہے
.
.
.
#WomenEmpowerment #SindhWorkersWelfareBoard #ElectricMotorcycles #FreeBikesForWomen #SustainableTransport #GreenEnergy #WomenOnWheels #GenderEquality
6
کراچی میں ایم۔اے جناح روڈ پر آتش بازی کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 6 تک پہنچ گئی ہے، پولیس حکام نے دھماکے سے متاثرہ عمارت میں موجود تقریباً 5 ٹن دھماکا خیز مواد کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
.
.
.
#KarachiBlast #MAJinnahRoad #Fireworks
8
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دشمن کو جب لگا کہ یہ کراچی پورٹ تباہ نہیں کرسکے گا تو اس نے لاہور اور ملتان کی خیالی پورٹس کو تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔
.
.
.
#AtaullahTarar #KarachiPort #FakePropaganda #Pakistan #BreakingNews #PakAlerts
9
بھارتی اداکارہ شیبا نے شادی کی پیشکش کے ساتھ کلمہ بھی پڑھ کر سنایا: ببرک شاہ کا انکشاف
.
.
.
#BabrekShah #Sheeba #Bollywood #Lollywood #EntertainmentNews #PakAlerts
7
سندھ کے ضلع بدین اور خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان سے 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق
.
.
.
#BreakingNews #Polio #HealthUpdates #PakistanNews #Sindh #KPK #PublicHealth #CurrentAffairs #PakistanUpdates #TrendingNow
6
سندھ نے پہلے بی ٹو بی گرین پاور منصوبے کیلئے جھمپیر میں 300 ایکڑ زمین مختص کردی
.
.
.
#BreakingNews #Sindh #GreenEnergy #RenewableEnergy #Jhimpir #PakistanNews #CleanEnergy #SustainableFuture #PakistanUpdates #CurrentAffairs
5
اسلام آباد (18 اگست 2025): وزیر اعظم کے معاون اختیار ولی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صرف ضلع دیر میں ہزار سے زائد اموات ہو سکتی ہیں۔
.
.
.
#BreakingNews #IkhtiarWali #PakistanNews #Dair #DisasterUpdates #CurrentAffairs #PakistanUpdates #TragicNews #HotTopics #TrendingNow
9
صحافی خاور حسین کی موت سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
.
.
.
#BreakingNews #KhawarHussain #Journalist #PakistanNews #CurrentAffairs #ViralVideo #HotTopics #PakistanUpdates #MediaNews #TrendingNow
6
نان فائلرز کے بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پر بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی کا آغاز ہو گیا ہے۔
.
.
.
#NonFilers #TaxDeduction #FBR #ActiveTaxpayersList #PakistanEconomy
5
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) ستمبر میں وِٹول سے نائجیرین بونی لائٹ کروڈ آئل کا اپنا پہلا کارگو درآمد کرے گا، کیونکہ ایشیائی ریفائنرز مشرق وسطیٰ کے تیل کے مقابلے میں سستے متبادل کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔
.
.
.
#PakistanRefinery #PRL #CrudeOilImport #NigerianBonnyLight #Vitol
10
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کو بھارت کیلیے فضائی حدود کی بندش سے چار ارب دس کروڑ روپے خسارے کا انکشاف ہوا یے، معرکہ حق کے دوران تمام بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت ختم کی گئی تھی۔
.
.
.
#PakistanAirspace #AirspaceClosure #IndiaFlightsBan #AviationLosses
3
مودی سرکار ایک بار پھر خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی، بھارتی وزارت دفاع نے جدید مسلح ڈرونز اور سپر سونک کروز میزائلز کی خریداری کی منظوری دے دی .
.
.
.
#IndiaWarPreparations #ModiGovernment #RegionalTensions #DefenseSpending #MilitaryEscalation
4
اکستان نے اپنی پہلی ای اسپورٹس پالیسی تیار کرلی، ملک میں اسپورٹس فیڈریشن تشکیل دی جائے گی۔ ای اسپورٹس پالیسی کا مقصد اسپورٹس ٹریننگ پروگرام، اکیڈمیز اور ڈیجیٹل گیمنگ میدانوں کو شروع کرکے ملک کے اسپورٹس ایکو سسٹم کے ضابطے اور ترقی کی نگرانی کرنا ہے.
.
.
.
#PakistanEsports #Gaming
3
اسلام آباد، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) سے حکومت کے درمیان سات نکات پراتفاق ہوگیا ہے۔
.
.
.
#Islamabad #TalalChaudhry #KamranTessori #MajlisWahdatulMuslimeen #MWM #Hukoomat #Muahida
10
ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 منزلہ عمارت منہدم،7 افراد زخمی، آگ سے جھلس کر 7 افراد زخمی ہوگئے
.
.
.
#KarachiFire #ExportProcessingZone #FactoryFire #BreakingNews #KarachiNews #FabrikMeinAag #PakistanNews #EmergencyUpdate #FireAccident #PakAlerts #EPZFire
11
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ وہ کل کے احتجاج میں لوگوں کی عدم شرکت پر پارٹی میں اور عمران خان سے بات کریں گے۔
.
.
.
#PTIProtest #SalmanAkramRaja #ImranKhan #PublicParticipation #PTIMovement #PoliticalUpdate #RawalpindiNews #PakistanPolitics
7
کراچی:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں آج بوندا باندی کا امکان ہے، مطلع ابرآلود رہے گا۔
.
.
.
#KarachiWeather #LightRainExpected #DrizzleAlert #CloudySkies #KarachiUpdates #WeatherUpdate #PakistanWeather #MetDepartment #RainInKarachi #MonsoonSeason #KarachiRain
6
وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے اور شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
.
.
.
#KhawajaAsif #PakistanBureaucracy #PortugalProperties #DualCitizenship #PoliticalDisclosure #PakPolitics #Accountability
3





















