عثمان بزدار، پنجاب کا پہلا وزیراعلیٰ جس نے زیرِ زمین پانی میں کمی کو مسئلہ قرار دیا، 2020 میں لاہور میں پہلا واٹر ریچارج کنواں بنانے کی ہدایت دی۔ یہ حقیقی مسائل ہیں، جن کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ افسوس، بزدار نے اس پر ٹک ٹاک نہیں بنوائی تھی۔ احمد وڑائچ
مریم صفدر کے بعد صدر، وزیراعظم سے بھی فوری طور پر استعفی دلوایا جائے گا یہ پورا نظام لپیٹ ہونے والا ہے۔ عادل راجہ
2
260
کہانی کا آخری باب شروع ہونے کو ہے ہر گھنٹے میں نظام ختم ہونے کی طرف جا رہا ہے۔ایڈ گیم شروع ہو چکی ہے۔ آفتاب اقبال
1
277
مولانا کی بہادری اور نواز شریف کی بیماری کو کبھی سیریس مت لیا کریں ایک بوٹ کی مار ہوتے ہیں۔ وزیر خان
4
218
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم جیسی ایکسرسائز کا حصہ بنے ۔۔مطیع اللہ جان
6
231
50دن کے گورنر راج کے3بڑے کارنامے
(1) اسٹیڈیم سے عمران خان کا نام ہٹایا۔
(2) محکمے کا نام تبدیل کرکے پرانا نام بحال کیا۔
(3) آٹے کا20کلو تھیلا2600 سے 3700روپے تک پہنچ گیا
سوال یہ ہے: دہشت گردی کے خلاف اقدامات کہاں ہیں؟ امن و امان اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کیا کیا؟ عبدالغنی
134
خواتین و حضرات! جان بوجھ کر حالات اس نہج پر لے جائے جا رہے ہیں، جہاں ’’عزیز ہم وطنو‘‘ ہوگا۔ بشارت راجہ
1
9
224
فضل الرحمان کا ہر قیمت پر سرگودھا پہنچنے کا اعلان چاہے جتنے دن لگ جائیں ۔ راستہ کھولو ورنہ پورا ملک بند رہے گا
1
3
314
پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ دھاندلی زدہ الیکشن 2024 کا تھا آپ اسی الیکشن کمشن سے ریفرنڈم کروانا چاہتے ہیں جس کی کریڈیبلٹی مائنس میں ہے پہلے اس بات کا ریفرنڈم کروا لیں کہ اس الیکشن کمشن کے تحت ریفرنڈم کروانا ٹھیک ہے یا نہیں ! محمد زبیر ۔۔
3
319
تحریک انصاف کو تحریک انصاف کی سیٹیں نہیں مل سکتیں تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور JUI کو کیسے مل سکتی ہیں، مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو واپس کی جائیں۔
بلاول بھٹو
4
330
مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر عطا الرحمان نے بھیرہ انٹرچینج کے مقام پر دھرنا دے کر لاہور، اسلام آباد موٹروے کو بند کر دیا، موٹروے پر دونوں پر اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔۔!!
7
317
ن لیگ کہہ رہی ہے کہ مولانا کے خلاف ہونے والی کارروائیاں ہم نہیں کر رہے تو پھر پنجاب پُلس کس کے ماتحت ہے؟ جو جمعیت کے لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے: بشارت راجہ
4
181
مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر کی تمام شاہراہیں بند کرنے کا اعلان: “ تمام کارکنان اور عوام بلا تأمل گھروں سے نکل کر تمام ہائی ویز اور موٹرویز بند کر دیں۔ پنڈال پر پولیس کا قبضہ ہے، ہمارے کارکنوں کو سرگودھا میں گرفتار کیا جا رہا ہے، راستوں کو بند کیا گیا ہے
فضل الرحمان
63
ملک میں جمہوریت نہیں ، خاموش مارشل لاء ہے ، ملک میں نہ آئین ہے اور نہ قانون۔ بی بی صاحبہ: آپ پنڈی میں جلسہ کرسکتی ہے ، مگر جے یو آئی کو سرگودھا میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں کیوں؟ کیا یہ منافقت، اور کھلا تضاد نہیں۔ حافظ حمد اللہ
4
227

