ファハル バツト Butt (@pakjp1216) header
ファハル バツト Butt (@pakjp1216) profile picture

خدا کی لاٹھی بے آواز ہے نیازی اللہ نے تجھے تیری اوقات دکھا دی۔

Japan
Joined December 2022
یتیم بچے کی دوکان پر تایا نے قبضہ کرلیا بولا عدالت سے قبضہ لے لو وہ بچہ پانچ سال عدالتوں میں دھکے کھاتا رہا جب مریم کا قانون آیا تو وہی تایا ہاتھ جوڑ کر پیسے دینے کے لیے راضی ہوگیا پچھلے ہفتے بیٹھک کا ٹائم تھا انیلہ جج کے سٹے آرڈر کے بعد وہ تایا پھر بھاگ گیا اب کس کا گریبان پکڑے
17
1,108
11
2,538
51,053
ファハル バツト Butt retweeted
نوازشریف وزیر خزانہ بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف وزیر اعلی بنا ۔۔۔۔۔۔ایماندار نوازشریف وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف نے دھماکے کئے ۔۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار پھر کہنے لگے کہ تم نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، بیالیس سال پرانی رسیدیں لا کر دو نہیں تو بے ایمان اور نا اہل نا اہل قرار دینے والے کی ڈگری چیک کی گئی پتہ چلا دو نمبر ڈگری ہے، قانون نے اسے فارغ کیا اور عزت بچائی رولا اور ماتم جاری ہے کالے اور چٹے کا کہ سنتالیس سال بعد ڈگری جعلی کیسے؟ بیالیس سال بعد رسیدیں طلب ہو سکتی ہیں تو سنتالی سال بعد ڈگری بھی چیک ہو سکتی ہے ماتم ختم کرو تے ہن آرام نال بیٹھ جاو مار اوئے ڈپٹی 😂
209
1,267
32
3,660
121,419
ファハル バツト Butt retweeted
اگر آپ کے سابقہ سسرال سے آپ کی جنسی فتوحات کے قصے لیک ہونا شروع ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان تمام واقعات کی راوی کون ہے؟ واہ جمائما واہ
55
466
7
1,791
18,469
ファハル バツト Butt retweeted
پاکستان کے دیگر ممالک سے بہترین تعلقات ہونے چاہئیں مگر چین جیسے دیرینہ اور آزمودہ دوست جو ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا کو کوئی منفی سگنل نہیں جانا چاہیئے ، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں ہونی چاہیئے ، توازن قائم رکھنا ہو گا !!!
3
4
31
1,316