$XRP A sharp dip can sometimes precede a powerful bullish reversal, with $110 as the ultimate target! 📈🚀
2
2
131
which single word best represents the most amazing moment of its operational "life"?
A) Delivery
B) Interaction
C) Sourcing
D) Backup
1
1
118
Pari Mafia retweeted
گھر بیٹھے ڈالر کمانے کا سنہری موقع، صرف چند دن باقی
مزید پڑھیں : urdu.arynews.tv/govt-schemme…
#ARYNewsUrdu
Pari Mafia retweeted
پاکستان میں آرام دہ لائف سٹائل کے لئے ماہانہ انکم کم از کم ۲۰ لاکھ روپے سے زیادہ ہونی چاہیئے جو کہ صرف ۷۲۰۰ ڈالرز بنتی ہے
جب کہ نارتھ امریکہ میں ۷۲۰۰ ڈالرز انکم والا ایک اچھا اور ڈیسنٹ گھر بھی نہی خرید سکتا کسی بڑے شہر میں
پاکستان ابھی بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے
Accept my invite & Get freebies!
temu.com/u/4vWGltKGbwEvF
1
377
Pari Mafia retweeted
عمران نیازی کو لوٹا نہیں کہنا
کیوں کے نیازی تو بہت تیز بوٹ چاٹ زہین تھا
آج تو اس اینکر نے نیازی کی قلابازیا ں کا مکمل کھاتا کھل دیا
Pari Mafia retweeted
کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے مگر لگتا ہے عمران خان کی تو ٹانگیں بھی نہیں
اتنا جھوٹ اور یوتھیوں کا یقین
اب انہیں کھوتے نا کہا جائے تو
کیا کہیں
Pari Mafia retweeted
عمران خان نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کیسے لیا، ریحام خان نے یہ تفصیل اپنی کتاب میں بیان کی ہے۔وہ لکھتی ہیں : عمران خان پاشا نامی شخص کے بہت قریب تھا۔ اس کی ( عبدالحفیظ شیخ پاشا)بیوی اگرچہ ستارہ ملز کے مالک کی بیٹی تھی مگر وہ نہایت منسکر المزاج خاتون تھی۔شادی کے آغاز میں عمران خان نے کہا کہ میں زلفی بخاری کے ساتھ ملکر اس کی زرعی زمین فروخت کروائوں اور کسی اور جگہ سرمایہ کاری کا منصوبہ بنائوں۔ ایک دن، اس نےمجھے پرجوش انداز میں بتایا کہ اس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپارٹمنٹ بیچ کر گرینڈ حیات ٹاور میں پاشا سے پینٹ ہاؤس خرید لیا ہے۔اس نے مجھے بھی ایسا کرنے کی ترغیب دی، لیکن مجھے اثاثے بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اکتوبر میں، میں نے دریافت کیا کہ کیا میں اپنے بھتیجے کے لیے اتنی ہی رقم جتنی عمران خان نے ادا کی تھی (صرف ایک کروڑ روپے، تقریباً 70k GBP) اپارٹمنٹ خرید سکتی ہوں؟ پاشا نے عمران کی موجودگی میں ہنستے ہوئے کہا، "بھابھی، یہ ایک کروڑ کا نہیں ، وہ پیشکش صرف عمران بھائی کے لیئے تھی.خورشید شاہ نے مجھے ساڑھے پانچ کروڑ نقد بھیجے میں نے اپارٹمنٹ دینے سے انکار کر دیا۔ پانچویں منزل کے اپارٹمنٹ کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ چل رہی ہے۔“
#ImranKhan #RehamKhan #OneConstitutionAvenue
Pari Mafia retweeted
کہتے ھیں مرنے والوں کے بعد انکو معاف کر دینا چاھئیے مگر جس طرح فرعوں آج تک لعنتیں سمیٹ رھا ھے عمران خان بھی مرنے بعد اسی طرح تاقیامت زلیل ھوتا رھے گا۰
Pari Mafia retweeted
🇦🇪🇺🇸 The UAE leaving OPEC is a major blow to the cartel's pricing power. Here's what it actually means.
- The UAE is OPEC's second-largest producer and can now pump freely with no output restrictions
- Good for consumers in the short term: more supply, downward pressure on prices
- Less clear for U.S. producers: cheaper oil globally means lower profits for Big Oil
- The U.S. is energy independent but still imports roughly a third of its oil, including heavier crudes from the Middle East that American light crude can't replace
- The world was already oversupplied before the Iran war, so it's unclear if long-term demand supports UAE's extra production
- The bigger picture: the Iran war is permanently reshaping global energy supply chains and the UAE exit may not be the last domino to fall
Source: CNN
Picture: @abdoulaahmad
🇦🇪 Oil has started to slide immediately following the UAE's OPEC exit announcement.
The market’s reaction is logical:
• Outside OPEC constraints, the UAE has greater flexibility to raise output
• That expectation alone puts downward pressure on prices
• A positive signal for oil-importing economies and consumers facing elevated energy costs
Small move, but the direction is telling.
Pari Mafia retweeted
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
Pari Mafia retweeted
نہ کریں نومی نہ کریں۔ ایران اور پاکستان میں دراڑیں نہ ڈالیں۔ وہ جو کہہ رہا ہے وہ آپ کی سمجھ سے بالکل الگ ہے چونکہ فارسی میں ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ:
“عاصم منیر نے ایران آکر ایرانی جواب لیا اور وہ امریکیوں کو دیا تھا لیکن ہمیں ابھی تک امریکیوں کا جواب نہیں ملا”۔
یہ وقت سیاسی بدلہ لینے کا نہیں ہے۔ یہ وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
شکریہ۔ آباد رہیں۔ آمین۔
























