Faryal Saleem (@pbisp) header
Faryal Saleem (@pbisp) profile picture

I love Pakistan, Sports & Online shopping.

Gujranwala
Joined January 2020
Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)Photo by Faryal Saleem (@pbisp)
رسول اللہ ﷺ ایک ایسے درخت کے پاس سے گزرے جس کی پتیاں سوکھ گئی تھیں، آپ نے اس پر اپنی چھڑی ماری تو پتیاں جھڑ پڑیں اور فرمایا: الْحَمْدَ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ کہنے سے بندے کے گناہ ایسے ہی جھڑ جاتے ہیں جیسے اس درخت کی پتیاں جھڑ گئیں. (سنن الترمذی: 3533)
5
9
68
833
Faryal Saleem retweeted
خوبصورت زندگی کا راز 1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔ 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔ 7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔ تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔ 8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں. 9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد 10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔ 11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ 12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
13
85
1
330
18,353
Faryal Saleem retweeted
روزانہ حدیث سیریز: پوسٹ نمبر 78 موضوع: تین عظیم بشارتیں اور شیطان کی مایوسی کتاب: ریاض الصالحین | حدیث نمبر: 83 باب: الیقین والتوکل (یقین اور توکل) حدیثِ مبارکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص (گھر سے نکلتے وقت) یہ کہے: "بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ"(اللہ کے نام کے ساتھ، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ (گناہوں سے) بچنے کی طاقت ہے اور نہ (نیکی کرنے کی) قوت)۔ تو اس سے (فرشتوں کی طرف سے) کہا جاتا ہے: "تجھے ہدایت دے دی گئی، تیری کفایت کر دی گئی اور تجھے (ہر شر سے) بچا لیا گیا"۔ اور شیطان اس سے دور ہٹ جاتا ہے۔ ابوداؤد کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ (اس وقت) ایک شیطان دوسرے شیطان سے کہتا ہے: "تم اس شخص کا کیا بگاڑ سکتے ہو جسے ہدایت دے دی گئی ہو، جس کی کفایت کر دی گئی ہو اور جسے بچا لیا گیا ہو؟" حدیث کے اہم اسباق غیبی حفاظت کا انعام: جیسے ہی ہم اپنی کمزوری کا اعتراف کر کے اللہ پر توکل کرتے ہیں، اللہ کی طرف سے تین بڑے وعدے پورے ہو جاتے ہیں: صحیح راستے کی ہدایت، ضرورتوں کی کفایت اور فتنوں سے حفاظت۔ شیطان کا عجز: یہ دعا ایک ایسی ڈھال ہے جسے توڑنا شیطان کے بس میں نہیں۔ وہ خود اعتراف کرتا ہے کہ جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لے لیا، اس پر کوئی وار نہیں چل سکتا۔ لا حول ولا قوۃ کی حقیقت: یہ کلمہ اس بات کا اقرار ہے کہ انسان اپنی ہمت سے نہ تو شر سے بچ سکتا ہے اور نہ خیر کما سکتا ہے؛ سب کچھ اللہ کے فضل سے ہے۔ آج کا عملی سبق آج جب بھی آپ گھر سے نکلیں، خواہ ایک منٹ کے لیے ہی کیوں نہ ہو، ان کلمات کو شعوری طور پر پڑھیں۔ یہ احساس رکھیں کہ اب آپ اللہ کی خصوصی پناہ میں ہیں اور کوئی بھی شیطانی وسوسہ یا دنیاوی پریشانی آپ کا راستہ نہیں روک سکتی۔
2
7
20
1,631
Faryal Saleem retweeted
ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے دنیا کی کمی کی شکایت کی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم فرشتوں اور مخلوقات کی اس تسبیح سے کہاں غافل ہو جس کی برکت سے انہیں رزق دیا جاتا ہے؟ حضرت ابنِ عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے موقع کو غنیمت سمجھ کر نبی کریم ﷺ سے اس تسبیح کے متعلق پوچھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: صبح صادق سے فجر کی نماز تک سو (100) مرتبہ "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" پڑھنے سے دنیا تمہارے پاس ذلیل ہوکر آئے گی، اور ہر تسبیح کے بدلے اللہ ایک فرشتہ پیدا کریں گے جو قیامت تک تسبیح کرتا رہے گا۔"
19
233
2
1,040
47,514
Faryal Saleem retweeted
1 minutes a day. What your 5 vital organs are begging for!
4
210
7
614
50,171
Your feet hold the answers
58
5,786
86
17,116
1,942,588
Faryal Saleem retweeted
Is your Vision declining? Take this quick test!
3
455
7
1,139
80,087
Faryal Saleem retweeted
Wall assisted bridge
4
429
3
2,883
504,054
Faryal Saleem retweeted
8 HOME EXERCISES TO BUILD A STRONG BODY 🔥 No gym. No excuses. Train your full body with these moves: • Squats – 60 • Plank – 1 min • Tricep Dips – 30 • High Knees – 30 • Mountain Climbers • Crunches – 50 • Push-Ups – 50 • Jumping Jacks – 50 Start slow. Focus on form.
4
680
2
2,539
88,963
Say goodbye to yellow teeth and tartar
10
114
5
352
28,209
Faryal Saleem retweeted
Why this 9-minute detox flow works so well🥁
31
1,195
21
6,059
462,361
Faryal Saleem retweeted
Three magic pressure points that will transform your health in one minute
11
698
11
2,434
235,042
Faryal Saleem retweeted
ہڈیاں کمزور ہیں؟ دودھ پیئیں۔ دانے نکل رہے ہیں؟ لہسن کھائیں۔ توانائی کم ہے؟ کیلا کھائیں۔ نزلہ یا زکام ہے ؟ ادرک کی چائے پیئیں۔ خون کی کمی ہے؟ پالک کھائیں۔ پیشاب میں جلن ہے؟ تربوز کھائیں۔ ہر وقت درد رہتا ہے؟ بلدی والا دودھ استعمال کریں۔ قوت مدافعت کمزور ہے؟ مالٹا کھائیں۔ ذہنی دباؤ ہے؟ - ڈارک چاکلیٹ کھائیں۔ نیند نہیں آتی؟ کیوی کھائیں۔ قبض ہے؟ امرود اور آلو بخارا کھائیں۔ جوڑوں میں درد ہے ؟ تل اور ہلدی استعمال کریں۔ منہ سے بدبو آتی ہے؟ اجمود کھائیں۔ )Parsley(
15
251
2
731
62,244
Faryal Saleem retweeted
Full body workout 🔥💪
20
1,504
14
6,766
459,849
Faryal Saleem retweeted
Do this 60 times before bed… your body will thank you.
294
8,608
111
33,694
3,015,326
Faryal Saleem retweeted
4 Bodyweight Exercises to Strengthen Your Abs
19
1,581
15
7,378
756,435
🚨 فضائی و زمینی نگرانی سخت، سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ سیاسی و عسکری قیادت متحرک، اہم فیصلوں کا امکان 🚨 دفاعی ادارے الرٹ، قومی سلامتی اولین ترجیح قرار کسی بھی وقت بڑا فیصلہ متوقع، حالات غیر یقینی پاکستانی فضائیہ کے جانب سے افغانستان میں ائیر سٹرائیک افغانستان پہ شدید بمباری جاری ہے
5
16
82
3,883
ملائکہ کب آپ کے لیے دعا کرتے ہیں ؟ آٹھ مواقع جب ملائکہ آپ کے لیے دعا کرتے ہیں، ان مواقع کو کثرت سے اختیار کریں: ❶ پہلا موقع: جب آپ نماز کے پہلے صف میں کھڑے ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر درود بھیجتے ہیں۔" روایت: براء بن عازب رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح ابن ماجہ 823، حسن) 📚 (المجموع للنووی 4/300، صحیح) 📚 (الطبرانی المعجم الأوسط 6/164) ❷ دوسرا موقع: جب آپ نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھے ہوں یا نماز کے بعد وہیں ٹھہرے رہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "فرشتے اس وقت تک آپ کے لیے دعا کرتے ہیں: یا اللہ! اسے بخش دے، یا اللہ! اس پر رحم فرما، جب تک وہ اپنی جگہ رہے اور وضو نہ توڑے۔" روایت: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح مسلم 649) ❸ تیسرا موقع: جب آپ کسی بیمار کی عیادت کریں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: "جو مسلمان کسی مریض کی عیادت کرتا ہے، اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے صبح سے شام تک دعا کرتے ہیں: اے اللہ! اسے بخش دے، اور شام سے صبح تک یہی دعا کرتے ہیں۔" روایت: علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ 📚 (مسند احمد 976، حسن) 📚 (ابو داؤد 3098) ❹ چوتھا موقع: جب آپ اللہ کے لیے کسی بھائی کی زیارت کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ایک شخص اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے دوسرے گاؤں گیا، اللہ نے ایک فرشتے کو راستے میں مقرر کیا۔ فرشتے نے پوچھا: کیا تمہیں اس سے کوئی دنیاوی حاجت ہے؟ اس نے کہا: نہیں، صرف اللہ کے لیے محبت ہے۔ فرشتے نے کہا: اللہ نے تجھ سے محبت کی جیسا کہ تو نے اس سے محبت کی۔" روایت: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح مسلم 2567) ❺ پانچواں موقع: جب آپ کسی بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "مسلمان کی دعا اپنے بھائی کے لیے قبول ہوتی ہے، فرشتہ کہتا ہے: آمین! اور تیرے لیے بھی ایسا ہی ہو۔" روایت: ابو درداء رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح مسلم 2733) ❻ چھٹا موقع: جب آپ لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ، اس کے فرشتے، اور آسمان و زمین والے اس شخص کے لیے دعا کرتے ہیں جو لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دیتا ہے، یہاں تک کہ چیونٹی اور مچھلی بھی اس کے لیے دعا کرتی ہیں۔" روایت: ابو امامہ رضی اللہ عنہ 📚 (سنن ترمذی 2685، صحیح) ❼ ساتواں موقع: جب آپ وضو کر کے پاکیزگی کے ساتھ سوئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو بندہ پاکیزہ حالت میں سوتا ہے، اس کے ساتھ ایک فرشتہ رہتا ہے، اور رات بھر دعا کرتا رہتا ہے: اے اللہ! اس بندے کو بخش دے، کیونکہ یہ پاکیزہ سویا ہے۔" روایت: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح الترغیب 599، حسن) ❽ آٹھواں موقع: جب آپ سحری کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے سحری کرنے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔" روایت: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ 📚 (السلسلة الصحيحة 3409، صحیح
5
106
1
267
15,424
Faryal Saleem retweeted
ادرک کے فوائد آپ خود دیکھیں گے آزمائش شرط ہے
5
189
557
9,720
Faryal Saleem retweeted
شاندار نتائج گھریلوں ٹوٹکوں سے حاصل کریں خاص طور پر مچھر بھگانے والا ٹونا تو کمال کرگیا۔پوری ویڈیو دیکھیں
3
114
276
5,446