SKM (@placesnew799) header
SKM (@placesnew799) profile picture

ٹرولنگ سے انکار طنزیہ تجزیہ سے پیار

Türkiye
Joined April 2017
Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)Photo by SKM (@placesnew799)
Replying to @NCCIAOFFICIAL
*To the Respected High Authorities,* I, Hanzla Irshad, resident of Qila Didar Singh, Gujranwala, have been defrauded of Rs. 2,370,000 (23 Lakh 70 Thousand) in a Canada Visa Fraud and I am in severe mental distress. My application No. *CC-94726/26* has been converted into Inquiry No. *E-1518/26* and has been marked to Mr. AD Abdul Haseeb Sahib, NCCIA Gujranwala, but no action has been taken on it so far. My humble appeal to *Honorable Mr. Mohsin Naqvi, DG NCCIA, Prime Minister of Pakistan and all senior journalists is that, for God's sake, please help me and convey my application to the high authorities.* I am a poor and helpless citizen. *Applicant: Hanzla Irshad* *Inquiry No: E-1518/26* *Qila Didar Singh, Gujranwala* @khurram143 @AnsarAAbbasi @ameerabbas84 @AhmadFarhadReal @abbasHQahmed @ia_rajpoot @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @rizwanghilzai @GFarooqi @umardarazgondal @RashdiSuleman @ajmaljami @saqibbashir156 @iRaiSaqib @suhailswarraich
2
18
2
29
9,489
Here I am sharing the link to Google Drive. Kindly let me know if it’s working for you 👇👇 drive.google.com/drive/folde…
4
7
20
638
حقیقی رپورٹ سلام
ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا لاہور فارن آفس: لمبی قطاریں، گندگی، ٹوکن لینے والوں کے لیے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں، پانی کی دو چھوٹی بوتلیں 160 روپے میں۔ صبح 10:20 تک انچارج افسر نہیں آیا تھا۔ پولیس کا ایک ’’رضاکار‘‘ لوگوں کو گائیڈ کرتا رہا اور میرٹ و ڈسپلن کا بھاشن دیتا رہا۔جب تک باہر ایجنٹ موجود تھے، ان کی معیشت بھی چل رہی تھی، لوگوں کے کام بھی آسانی سے ہو رہے تھے۔ چھوٹے چھوٹے اہلکاروں کے خلاف کرپشن کے ایکشن کے بعد روٹین کا “سسٹم “بھی بیٹھ رہا ہے، کام رک رہے ہیں۔ حکمرانوں اور بیوروکریسی کے نخرے اور خرچے پھٹے ہوئے جوتے کی طرح بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ ابھی ایک خاتون عملے سے واش روم کے متعلق پوچھ رہی تھیں تو بتایا گیا کہ نہیں ہے۔ اعزاز سید نے تین روز اسلام آباد کے حوالے سے وہ وہ رپورٹ دی جس کا بچے بچے کو پتا تھا۔ بہرحال، تیر نشانے پر لگا، حکومت کچھ ایکشن لینے پر مجبور ہو گئی۔ رہ گئی عوام کی تکالیف، تو ان کے اور حکمرانوں کے درمیان کوہِ ہمالیہ اور بحرِ اوقیانوس جتنا فاصلہ ہے۔ حکمران اسی وقت اچھی باتیں کرتے ہیں جب سات سمندر پار جلاوطنی کاٹ رہے ہوں یا جیل میں ہوں یا پھر ریٹائر ہو چکے ہوں ۔ اور یاد رکھنے کی یاد صرف اتنی ہے: ’’یہ چمن یونہی رہے گا‘‘ نوٹ: مجھے کچھ دوستوں نے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی، مگر میں نے مشاہدہ کرنے کو بہتر جانا تاکہ زمینی حقائق پر تبصرہ کر سکوں۔ @MIshaqDar50 @AzazSyed @CMShehbaz @ForeignOfficePk
40
افسوس کی بات ہے ویسے بھی انگریزی غلطی جاہل نہیں بولتا اس کی بھی ایک وجہ ہے
3
72
خان انسان اچھا تھا لیکن آسانی سے پدو بن جاتا تھا
اس جنتی دروازے کی دہلیز پہ عمران خان سجدے کرتا رہا۔
94
اب سمجھنے میں آسانی ہوگی
سر وطن عزیز کا کوئی ڈاکٹر، کوئی ماہر فوجداری قوانین مقتولہ اور مظلوم ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھ کر، سمجھ کر دنیا کو سمجھائے تو سہی کہ بچی کو دائیں، بائیں، سامنے اور پیچھے سے لگنے والی گولیاں چلانے والا ایک اکیلا معمولی کانسٹیبل ہی تھا جو گاڑی کے اردگرد گھوم گھوم کر فائرنگ کر رہا تھا یا ایک سے زیادہ ملزمان تھے؟؟
1
82
میرا کیفے ہیں لیکن جس طرح آپ ہر محکمے کو اسکا اپنا یاد دلاتے ہو اور یہ بھی سمجھتے ہو کہ سارا بھتہ لینے کا دوسرا نام ہے
پہلی بات تو یہ ہے فوڈ کنٹرول اتھارٹی صوبائ حکومت کا کام ہی نہیں ہے یہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا کام ہے،اس وقت یہ ادارہ صرف بلیک میلنگ اور پیسے کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے جہاں آپ بڑے برانڈز اور ریسٹورنٹس کو پیسے نہ دینے پر افتخار چوہدری بن کر دھمکاتے ہیں اور extortion کرتے ہیں، یہ طریقہ جو ڈاکٹر عثمان نے اختیار کر کے کروڑوں روپے بنائے اب رواج بن گیا ہے، کوئ شبہ نہیں کہ فوڈ کنٹرول کا موثر ادارہ ہونا چاھئے لیکن اس کو TikTokers کے حوالے نہیں کیا جا سکتا نظام بنائیں TikTik بنا کر حکومتیں نہیں کام کرتیں !! Good control Authoity since the time of Dr Usman is a department that extort money from brands and restaurants and this must change.. quality food requires quality systems first…
58
شکریہ بھائی پاکستان میں ترقی کی بات ہوگی پاکستان جس کونے نسل قوم آپ نے نہیں دیکھا آپ نے پاکستان کے ہر نسل کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہو ٹریبیوٹ سر لو یو ہوگیا ♥️
This quoted post is unavailable.
26
پانچ بچوں بیوی کے ہمراہ خود کشی کرنے والے آصف کا خودکشی سے قبل بیان
کوئٹہ کی وحدت کالونی میں شوہر نے فائرنگ کرکے پہلے اپنی اہلیہ اور 4 بچوں قتل کیا، پھر خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔
31
198
21
404
54,541
Open Letter to the Honorable Chief Justice of the Balochistan High Court. Subject: Request for intervene and Independent Investigation into the Tragic Deaths of Asif and His Family ————————————————————————- Honorable Chief Justice, We write to you with profound grief and deep concern regarding the tragic incident involving Mr. Asif, who allegedly killed his wife and children before taking his own life. This heartbreaking loss of multiple lives has shaken many people across Balochistan and raises serious questions that demand an impartial and transparent investigation. Prior to his death, Mr. Asif reportedly recorded a video statement in which he named an influential individual, Mr. Aftab Jabal, and alleged that he had been subjected to continuous harassment, threats, intimidation, and pressure to comply with what he described as unnatural demands. According to the statement, these actions caused severe mental distress, trauma, and fear for the safety of his family. If these allegations are true, then this tragedy cannot be viewed merely as an isolated incident. It becomes a matter of grave public importance involving abuse of authority, workplace harassment, psychological torture, and the possible misuse of state power by a government employee against a vulnerable individual. We respectfully urge you to take notice of this matter in the interest of justice and direct an independent, transparent, and impartial inquiry into all circumstances surrounding the deaths. Every allegation contained in the deceased's recorded statement should be thoroughly investigated, and any person found responsible for harassment, coercion, intimidation, or abuse of authority should be held accountable under the law. This case also highlights a broader societal concern. Too often, victims of harassment, bullying, abuse of power, and psychological persecution suffer in silence until the consequences become irreversible. We therefore request the Honorable Court to consider issuing appropriate directions to government, semi-government, and private institutions to strengthen mechanisms for workplace safety and accountability. In particular, we urge consideration of: 1. Mandatory workplace harassment prevention and complaint mechanisms in all public and private institutions. 2. Proper criminal and psychological background verification and screening procedures for employees entrusted with public authority and sensitive responsibilities. 3. Psychological assessments and regular evaluations for positions involving significant power over others. 4. Effective systems for reporting harassment, intimidation, abuse of authority, and threats without fear of retaliation. 5. Stronger institutional safeguards to protect vulnerable individuals from workplace victimization and coercion. We are deeply concerned that many institutions are failing to adequately address patterns of harassment, abuse, and misconduct. A society cannot prosper when individuals fear those who hold authority over them. Public trust depends upon accountability, transparency, and the rule of law. We have immense respect for the judiciary and great hope in Your leadership commitment to justice. Although Asif is no longer among us to speak for himself, a thorough investigation may still reveal the truth, provide accountability where warranted, and help prevent similar tragedies in the future. Justice for the deceased and his family would not only serve their memory but would also send a powerful message that no individual, regardless of influence or position, is above the law. We respectfully request your intervention in this matter in the larger public interest and in the pursuit of justice. With respect, Concerned Citizens and Members of Civil Society Balochistan
11
36
2
73
8,862
ان بابا جی سے رابطہ کرلیا گیا ہے، جبکہ چارسدہ سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر عارف احمدزئی بھی ان سے رابطے میں ہیں۔ اسکے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بھی بابا جی کی مدد کیلئے چندہ جمع کیا گیا ہے۔ بابا جی کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے افراد کی تلاش جاری ہے اور پولیس اس حوالے سے کارروائی کررہی ہے۔ ان شاء اللہ بابا جی کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔
69
359
16
1,768
125,475
Today I noted 1977 act there price tag for imported item good to know
Thank you sir for flagging this. Under the Price Control & Prevention of Profiteering and Hoarding Act 1977, mandatory price listing applies only to essential commodities. Non-essential/imported items are not covered. However, the concerned AC has been directed to visit the F-6 super store and ensure compliance for essentials. Your cooperation is appreciated.
26
I love you Israr
On Dec 2, 2022, ISKP tried to assassinate Pakistan’s Chargé d’Affaires, Nizamani, in Kabul. ISKP sniper opened fire while he was walking in embassy compound, his SSG guard, Israr, rushed forward, pushed him down & shielded him with his body. He was shot twice & critically wounded
45
I love you
مسجد جرانہ سے باہر جیسے نکلے تو ایک شرطہ نے کار روک لی اور ہمیں کہا کہ اس کے ساتھ نہ جائیں۔ تب معلوم ہوا کہ کم پیسوں کا لالچ دے کر یہاں پہ حجاج کرام کو لوٹ لیا جاتا ہے تب شرطہ نے ہمیں اشارہ کیا کہ وہاں چلے جائیں وہاں گورنمنٹ بس اسٹاپ ہے جب وہاں گئے تو یہ زین نامی شرطہ کھڑا تھا ۔ کہنے لگا کیا انگلش سمجھ سکتے ہو میں نے کہا ہاں تو اس نے سمجھایا کہ حرم شریف سے بس آتی ہے جو چار ریال میں یہاں آتی بھی ہے اور یہاں سے واپس بھی جاتی ہے ۔ اپنی پروٹیکشن کے لیئے اس بس کو استعمال کریں جبکہ حرم شریف سے مسجد جرانہ عمرہ کی نیت کے لیئے جانے والوں سے کم سے کم 100 ریال لیتے ہیں ۔ اگر پانچ بندے ہوں تو 20 ریال فی بندہ جبکہ ایک بندہ ہو تو 100 ریال ۔ شرطہ بہت سے دیکھے لیکن اس کا اخلاق اتنا کمال تھا کہ بس نہ پوچھیئے جب کوئی مشکوک بندہ آتا یہ بھگا دیتا ۔ کیونکہ بہت سے شر پسند لوگ بھی ٹیکسی والوں کے روپ میں ہوتے ہیں ۔ خیر جب میں تصویر کا بولا تو پیارے پیارے اسٹائل دینے لگا پہلا شرطہ ملا جو اتنا نرم دل تھا ۔ حجاج کرام احتیاط کریں اگر کوئی آپ کو فری میں آفر بھی دے تو نہ بیٹھیں ۔۔ شکریہ
16
سر ہنسی بہت آتی ہے اگر اجازت ہو اور جان کی امان پاؤں اس تمسخر پہ کچھ ہنس لو
بجلی کے شعبہ میں گرانقدر خدمات پر وفاقی وزیر بجلی سردار اویس لغاری کو صدارتی ایوارڈز ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا ۔۔ قوم کو بھی مبارکباد
17
I love u klasra
علی پور کی گیارہ سالہ بچی زہرا عقیل کو اس کے گائوں سے ایمبولینس پر بہاولپور انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیر انکالوجی شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر سہیل صاحب نے ان کا علاج شروع کیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے میسج کیا ہے کہ شکل انہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے بھی ہدایت دی تھی اس بچی کے علاج کے لیے اور وہ خود بھی اس پر پہلے خواجہ سعد رفیق کے توجہ دلوانے پر کام شروع کر چکے تھے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @KhSaad_Rafique @SalmanRafiquePK
14
سر کوئیٹہ چائے 26 قسم کے چائے بنتی ہے میرے کیفے پہ
جہاں کھانے ہر بات ہو رہی ہےسمجھ سے باہر ہے پاکستان میں Coffee cafe’s اتنے کیسے کھلتے جا رہے ہیں،سری لنکا میں Tea Bars ہیں کیا اعلیٰ چائے ملتی ہے درجنوں چائے کے ذائقے ایک چھت کے نیچے ،ہم چائے پینے والے لوگ کافی پر کہاں اور کب فریفتہ ہوئے؟ ۂماری تو صبح ہی نہیں ہوتی جب تک چائے نہ ہو
23
جی سر جو بھی لیڈر میرا معاشی حالات کرتا ہے ہے وہ میرا آنکھوں کا سْرما ہے
میں پنجاب گیا وہاں گاڑی خراب ہو گئی، معمولی کام تھا میں نے بیٹے سے کہا بیٹا یہ کام کرا کے آپ کل آ جانا میں نے جلدی واپس جانا ہے اسلام آباد مجھے کوئی رینٹ والی گاڑی کرا دیں، رینٹ کی گاڑی پر واپس آ رہا تھا سارے راستے میں ڈرائیور(جو ایک ریٹائرڈ فوجی ڈرائیور تھا) نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، میں چپ کر کے سنتا رہا، آخر میں نے سوال کیا کہ یار آپ خان کی اتنی تعریفیں کیوں کر رہے ہو اس نے کونسا پہاڑ گرایا ہے؟ واللہ مجھے کہتا کہ سر باقی سارے جیل جاتے تھے چھ مہینے، سال بعد کسی کی کمر میں درد، کسی کو دل کا مسئلہ، کوئی جیل کے ہسپتال منتقل، کوئی باہر کے ہسپتال، کوئی گھر منتقل، کوئی ملک سے باہر، عمران خان جب سے جیل گیا ہے اس کو تو سر درد بھی نہیں ہوا، بس اسی لئے پسند، میں نے سوچا یار عوام کے سوچنے کے زاویے بہت مختلف ہوتے ہیں🤔
34
جہلم کا بہادر شیر شہد میرا صوبہ ہمیشہ آپکا مقروض رہیگا جب بھی امن کی بات ہوگا آپ جیسے شیر کا بحث ضرور ہوا کریگا @fawadchaudhry
ڈھوک شیرا ڈمیلی ضلع جہلم کے رہائشی نائب صوبیدار ندیم اصغر بلوچستان میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل 01/05/2026 بروز جمعہ صبح 9 بجے ڈھوک شیرا میں ادا کیا جائے گی
1
14
5,182
روز گرینڈر کا آواز کچھ کاٹتا ہوگا شور نیند بلکل بھی نہیں۔
ہمارے گھر کے ساتھ والے پلاٹ پر پچھلے سال سے جو مکان بن رہا تھا وہ اب مکمل ہونے کو ہے۔ آج صبح اُٹھا تو دیکھا پیچھے والے پلاٹ پر کام شروع ہو گیا ہے۔ مجھے لاہور لے جاؤ۔ میں نے نہیں بچنا۔
17