@proemergingpaki
iAccount based inPakistan
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan App Store
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Founder of Pro Emerging Pakistan
Joined May 2023
- Tweets3.6K
- Following287
- Followers171
- Likes367
Pinned Tweet
#pro_emerging_pakistan
Pakistan has been facing economic and political crises for the past year, leading to frustration among its citizens.Unfortunately the negative portrayal of Pakistan in the local media has resulted in a widespread international hatred towards the country
Pro Emerging Pakistan retweeted
باپ کی جدائی کا درد شاید الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔ آج یہ دو معصوم چہرے اپنے باپ کے سائے سے محروم ہو گئے۔
صوبیدار محمد جمیل کوئٹہ، بلوچستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ وہ اپنے پیچھے دو ننھے پھول چھوڑ گئے، جن کی آنکھوں میں باپ کی کمی کا خلا ہمیشہ رہے گا۔
Pro Emerging Pakistan retweeted
Donald J Trump posted this photo on his Truth Social this morning. Look close!
*افغانی بھائی نے نمک حرام افغانیوں کو کھری کھری سنا دیں*
‼️مصیبت آنے پر پاکستان نے اپنے دروازے کھولے تھے باقی کسی ملک نے نہیں کھولے۔ ہمیں ہمیشہ پاکستان کا شکر گزار رہنا چاہیے اور ان کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ اس سچائی سے ہمیں ہرگز نہیں بھاگنا چاہیے
‼️کوہ سلیمان ڈویژن کی ضلع بارکھان کے شہر رکنی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بڑا مظاہرہ❗
سردار عبدالرحمن کھتران کی قیادت میں ہزاروں شہری قومی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے
رکنی میں پاک فوج سے یکجہتی ریلی، شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
شہریوں کی جانب سے نکالی گئی ریلی جلسے میں تبدیل، پاک فوج کے حق میں بھرپور نعرے بازی
کھتران قبیلے کے رہنماؤں کا جلسے سے خطاب، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار
کوہ سلیمان ڈویژن کے شہریوں کا ملکی دفاع اور پاک فوج سے یکجہتی کے عزم کا اعادہ
⛔️⛔️⛔️
تحریکِ انتشار کا دوغلا پن, کل احتجاج انتشار تھا، آج اپنا انتشارانقلاب ہے؛ کل سڑکیں بند کرنا جرم تھا، آج اپنی باری پر حق۔ جس کی زبان ایک نہ ہو، اُس کا اصول بھی ایک نہیں ہوتا—ایسے لوگ شیر نہیں، گیدڑ ہوتے ہیں۔
Pro Emerging Pakistan retweeted
کل افغانستان کی جانب سے پاکستان کی سول آبادی پر 8 ڈرون بھجیے گئے،کل رات پاکستان نے افغانستان کے اندر 10 ایسے مقامات پر حملے کیے ہیں جہاں بھارتی و اسرائیلی ساختہ ڈرونز کا ذخیرہ موجود تھا۔
Pro Emerging Pakistan retweeted
نوجوانو، ذرا ٹھنڈے دل سے سوچو...
ایک لمحے کے لیے رک کر اس تلخ حقیقت پر غور ضرور کر لو۔
وزیر اعلیٰ، وزراء، ایم این ایز اور ایم پی ایز کے اپنے بچے امریکہ، برطانیہ، فرانس اور آسٹریلیا میں بہترین زندگی گزار رہے ہیں۔ ان ممبران اسمبلی کے پاس سیکیورٹی اور گارڈز کی پوری فوج ہوتی ہے، انہیں کچھ نہیں ہونا۔ مسئلہ صرف تمہارا ہے، تم غریب کے بچے ہو اور تمہیں ہر بار ایندھن بنا کر آگے دھکیل دیا جاتا ہے۔ پچھلے 13 سال سے خیبر پختونخوا کے غیرت مند اور جذباتی نوجوانوں کا کیریئر اس سیاست کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔
ذرا سوچو! ایک بار اگر تم پر ایف آئی آر درج ہو گئی یا پولیس ریکارڈ بن گیا، تو تمہاری پوری زندگی تباہ ہو جائے گی۔ نہ کبھی سرکاری نوکری ملے گی اور نہ بیرونِ ملک کا ویزا مل سکے گا۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر تمہیں اشتعال دلاتے ہیں اور باتیں بناتے ہیں، وہ احتجاج کے دن اپنے گھروں میں ایئرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھے ہوں گے۔ سڑکوں پر لاٹھیاں اور گولیاں صرف تم کھاؤ گے۔
ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر سچائی تلاش کرو:
کیا 90 دن میں کرپشن ختم ہو گئی؟
کیا وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہوا؟
کیا یکساں نظامِ تعلیم نافذ ہو سکا؟
کیا وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، گورنر ہاؤس اور وزیرِ اعظم ہاؤس لائبریری اور یونیورسٹی بن گئے؟
کیا تمہیں وہ ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر ملے؟
کیا وہ بیرونی بینکوں سے 200 ارب ڈالر واپس اے۔۔۔؟
اگر یہ سب صرف لمبی لمبی باتیں اور جھوٹے وعدے تھے، تو پھر کس کے لیے اپنا روشن مستقبل اور اپنی زندگی داؤ پر لگا رہے ہو؟ کسی کی اقتدار کی جنگ کے لیے خود کو کیوں برباد کرتے ہو؟
پشتو کی وہ پرانی اور سچی کہاوت ہمیشہ یاد رکھو:
خانان بہ بیا سرہ خانان وی، پکے بہ توے شی دا رامبیل چامبیل گلونہ"
> (یہ بڑے لوگ اور خان کل پھر ایک ہو جائیں گے، اس سیاسی کھیل میں صرف چمیلی کے نازک پھول یعنی تم غریب اور معصوم نوجوان ہی ضائع ہو گے)
یہ رہنما کل پھر ہاتھ ملا لیں گے، لیکن اگر تم معذور ہو گئے یا جیل چلے گئے، تو اس کا درد صرف تمہاری بوڑھی ماں اور غریب باپ کو سہنا پڑے گا۔ جذباتی نعروں سے باہر نکلو، اپنے والدین کا سوچو، عقل اور فہم سے کام لو اور اپنی تعلیم اور روزگار پر توجہ دو۔ – at Peshawar, Pakistan
Pro Emerging Pakistan retweeted
🚨پاک فضائیہ کے کامیاب فضائی حملے افغانستان کے اندر 10 دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ
🚨پاکستان نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے افغانستان کے اندر دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
🚨خوست گلان کیمپ، اسماعیل خیل اور منڈوزئی میں ڈرون لانچنگ کی تنصیبات تباہ کر دی گئیں
#اليوم_الوطني_٩٦
Pro Emerging Pakistan retweeted
ہم انتشاری احتجاج، دھرنے اور فساد کے حق میں نہیں ہیں، لاہوریوں کی رائے*
سہیل آفریدی اپنے صوبے میں دیکھے، وہاں بدحالی ہے،اپنے صوبے کو مثالی بناؤ،وہاں عوام کو حقوق دو۔
عوام تم لوگوں کو مسترد کر چکی ہے،ہمیں کاروبار اور معمول کی زندگی رواں چاہیے، ہم کسی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے۔
قندھار، پکتیکا، خوست اور ننگرہار میں طالبان کے مبینہ ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے، ڈرون کمپاؤنڈز اور ہیڈکوارٹرز نشانہ بنائے گئے۔
🚨 پاکستان کا بڑا ایکشن! 🇵🇰
قندھار، پکتیکا، خوست اور ننگرہار میں طالبان کے مبینہ ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے، ڈرون کمپاؤنڈز اور ہیڈکوارٹرز نشانہ بنائے گئے۔
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا!
#Pakistan #Afghanistan
Pro Emerging Pakistan retweeted
*ڈی جی آئی ایس پی آر نے حالیہ دنوں میں عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں افغانستان کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کا دو ٹوک اور اصولی مؤقف وہی ہے جو ماضی میں رہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے اندر دہشت گردی نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام معاملات حل ہو سکتے ہیں،
Pro Emerging Pakistan retweeted
#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
🚨 الیوم وطنی 96 سعودی عرب کے ایمبیسی پروگرام میں خودشرکت کی ہمیشہ کیطرح بہت اعلی پروگرام بہت سے وزراء اسپیکر قومی اسمبلی اور میڈیا کے صحافی موجود تھے
سب سے اہم بات سعودی ایمبیسڈر خود نہی تھے بلکہ نائب سعودی ایمبیسڈر تھے جنھوں نے بہترین زمہ داریاں
Pro Emerging Pakistan retweeted
جواد نقوی صاحب نے سعودی ایمبیسڈر پر بہت سخت الزام لگایا ہے انکی ویڈیو متعدد بار سوشل میڈیا پر شیر ہوئ ہےمیں آج خود سعودی ایمبیسی کے پروگرام میں شامل تھی ایمبیسڈر ابھی تک آیا نہی نائب ایمبیسڈر نے پروگرام کیا مولانا طاہر اشرفی صاحب سے میں نے سوال کیا جواد نقوی کے بارے میں کہ
تحریکِ انصاف کی انتشار اور احتجاجی سیاست کے خلاف ملتان کے شہریوں کا سخت ردعمل‼️
⭕️ شہریوں کا کہنا ہے کہ احتجاج کے نام پر جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور بدامنی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
⭕️ شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں فساد اور بدامنی پھیلانے کی کوششوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے اور *قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔*
*📌 ملتان سے سمیع اللہ کے ساتھ خصوصی روڈ شو میں عوام کی گفتگو۔*
Pro Emerging Pakistan retweeted
مدد کی
پاکستان قوم بغیر کسی معاہدے کہ ہر وقت سعودی پر جان فدا کرنے کو تیار ہے ہر غمی خوشی میں اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ ہیں
اور انکی آزادی اور خوشحالی امن و امان اور سکون مانگتے ہیں
رب کریم ہمیشہ مقدس سر زمین کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Pro Emerging Pakistan retweeted
⛔️⛔️⛔️
*جن کا ماضی انتشار اور فساد کی داستان سناتا ہے اُن کو احتجاج کے نام پر انتشار برپا کرنے کی اجازت دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔*
لانگ مارچ کے نام پر ’’تماشا مارچ‘‘ کرنے والوں کو اپنے ہی گھر سے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے!
⭕️ فنڈنگ کے نام پر چندہ مانگا تو اوورسیز پاکستانیوں نے بھی سوال اٹھا دیے
⭕️ فی رکن 50 لاکھ روپے کا ہدف، مگر ایک لاکھ بھی مشکل
⭕️ سوشل میڈیا کے بڑے دعوے، مگر جیب ڈھیلی کرنے کو کوئی تیار نہیں
اب صورتحال دیکھ کر لگتا ہے، لانگ مارچ کم اور ’’تماشا مارچ‘‘ زیادہ ہوگا!