Qasim (@promax1811) header
Qasim (@promax1811) profile picture

I am an ordinary person who has been blessed with extraordinary opportunities and experiences. Today is one of those experiences

Kingdom of Saudi Arabia
Joined February 2011
Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)Photo by Qasim (@promax1811)
Today’s iftaar prepared by my beloved wife ❤️
590
705
1,054
15,420
6,636,404
A public service message Good Morning ☀️
2
80
Although I got this video from Facebook but I can relate to it. Most memories of my childhood are here from SPS/GTPS Faisalabad residential colony. In fact my first internship was also here in GTPS. So nostalgic 💔
2
124
“Misogyny, heavy sexual innuendo: Dirty theater is booming in Pakistan” A report published on France24
1
2
4
536
😂😂😂😂
1
54
چوہدری سالک نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ پرویز الٰہی، مرہم نواز سےبہتر وزیراعلیٰ تھا. اپ لوگ کمنٹس میں اپنی رائےکا اظہارکیجئے. (واضح رہےکہ یوتھیا وزیراعلیٰ بزدار کا دور دور تک نام و نشان نہیں). میری نظر میں: شہبازشریف 83 نوازشریف 78 مرہم نواز 97 پرویزالہی 18 بزدار 3 اب آپ لوگ بتائیں.
49
17
4
61
2,192
A widow's Game دنیا میں مردوں کی چاہے جتنی بھی قِسمیں ہیں عورتوں کی قِسموں سے کم ہی ہوں گی۔۔۔ ایک مرد شریف ہو گا یا بدمعاش ،خاموش ہو گا یا دماغ کی دہی بنانے والا، شادی شدہ ہو کے بھی وفادار ہو گا یا بے وفا۔ ان سب قِسموں میں ایک قِسم ہوتی ہے ٹھرکی مردوں کی جنکی اکثریت شادی شدہ ہوتی ہے۔ یہ دیکھنے میں بےضرر مگر ہر پل مدد کیلئے تیار رہتے ہیں بشرطیکہ جس کی مدد وہ کر رہے ہوں وہ حسینہ دلربا ہو۔ اب آتے ہیں عورتوں کی طرف۔ عورتوں کی جتنی بھی اقسام ہیں سب کی سب آنسو بہانا جانتی ہیں۔ کسی کے آنسو تھمتے ہی نہیں اور کسی کو آنسو بہانے کیلئے بہت ماہر اداکاری کرنی پڑتی ہےاور یہ وہ والی عورت ہوتی ہے جو جانتی ہے کہ اپنے آنسوؤں کا استعمال کب،کہاں اور کیسے کرنا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک مظلوم مگر دُکھی حسینہ کی جس کو صبح ہی صبح یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسکے شوہر کو کسی نے پارکنگ لاٹ میں مار دیا ہے۔ یہ خبر اُس پہ جیسے بجلی بن کے گرتی ہے کہ اب اسکا شوہر نہیں رہا اور وہ محض چھبیس سال کی عمر میں ہی وِدوا ہو چکی ہے۔ پولیس سارے کرداروں کو ذہن میں رکھ تفتیش شروع کرتی ہے مگر کوئی سراغ ملتا ہی نہیں مگر جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اب پہلے وقتوں کی طرح کھوجی تو ہوتے نہیں۔ تفتیش میں بھی نئی ٹیکنالوجی کا استعمال آ چکا ہوا ہےسو جب اُس ٹیکنالوجی کے سہارے پولیس سارے نقطے ملانا شروع کرتی ہے تو جو معلومات انکے ہاتھ لگتی ہیں وہ تو اُنکے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتیں۔ محبت،بے وفائی اور رشتوں کے جھوٹے بھرم پہ مبنی ایک زبردست کرائم تھرل فلم نیٹ فلیکس پہ موجود ہے ۔ضرور دیکھیے۔
1
222
ہمسفر وہ نہیں ہوتا جوآپکو financially خوش رکھے بلکہ ہمسفر وہ ہوتا جو آپکو mentally خوش رکھے جو بیشک پیسے کم کمائے بیشک چھوٹی چھوٹی خواہشات پوری کرتا ہو لیکن ان چھوٹی چھوٹی خواہشات کے پورا ہونے میں ہی اتنا سکون مل جائے کہ آپ زندگی کا ہر لمحہ کُھل کر جی سکیں جو آپکو آپ سے زیادہ سمجھتا ہو جو چہرہ دیکھ کر ہی جان لے کیا مسئلہ ہے خوشیاں چھوٹی ہوں یا بڑی یہ معنی نہیں رکھتی خوش رکھنے والا معنی رکھتا ہے۔ ہمسفر ایسا ہو جو بزدل نہ ہو بہادر مرد ہو جو دو ٹوک بات کرنے کی ہمت رکھتا ہو،جو نبھانا جانتا ہو جو عزت کرنا جانتا ہو، جو اپنی بات پر پورا اترے، وعدے کرنے ہی نہیں بلکہ نبھانا بھی جانتا ہو، اسے اپنی حد باخوبی معلوم ہو وہ ہزار کی بھیڑ میں بھی چلے تو اپنا الگ انداز رکھتا ہو۔ یہ نہیں کہ وہ سب سے مختلف ہو اور بھی نہیں کہ وہ سبھی جیسا ہو وہ اگر محبت سے لاعلم بھی ہو مگر جزبات کو سمجھنے کا ہنر رکھتا ہو۔ وہ خوش مزاج خوش اخلاص اور مخلص ہو ،جس کا ساتھ مجھے عمر سے پہلے بوڑھا نہ کرے۔
43
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھیُ جو تارہ تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق س دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
50
Replying to @promax1811
گڈ مارننگ
1
1
1
47
Saints too have their favorite sins
1
41
مرد اگر واقعی محبت میں مبتلا ہو جائے تو وہ عورت کی نسبت کئ گنا زیادہ شدت سے محبت کرتا ہے۔ عورت کی نسبت مرد کی محبت دیر پا اور گہری ہوتی ہے۔عورت اکثر کسی وجہ سے محبت کرتی ہے اور بیشتر اوقات متبادل پاتے ہی پرانی محبت کو اس طرح بھول جاتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ عورت وسائل لیکر محبت کرتی ہے اور مرد وسائل دیکر محبت کرتا ہے ۔مرد اگر نئی محبت کر بھی لے تو پرانی محبت اور نئی محبت دونوں کو دل کے الگ الگ خانوں میں بسانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ عورت کے دل میں ایک ہی خانہ ہوتا ہے نئی محبت ہو جائے تو پانچ بچوں سمیت پوری کی پوری فرار ہو جاتی ہے۔😅😄 منقول: افشاں بنگش
68
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ عورت مرد سے پہلے کیوں بوڑھی ہو جاتی ہے؟ شادی کے چند سالوں میں ہی وہ بیٹی، جو کبھی باپ کی لاڈلی تھی، خاندان کی تھکی ہاری منتظم بن جاتی ہے۔ چہرے کا نکھار، آنکھوں کی چمک اور خواب، سب کچھ وقت سے پہلے ماند پڑ جاتا ہے۔ کیوں؟ کیونکہ ہمارے معاشرے میں عورت کا سفر محبت سے نہیں،مجھوتے سے شروع ہوتا ہے۔ شادی کے بعد فوراً ماں، بہو، بیوی، خادمہ بن کر وہ سب کچھ دے دیتی ہے۔ محبت، وقت، صحت، نیند، خواب اور حاصل کیا ہوتا ہے؟ ایک تھکی ہوئی پہچان، ایک زمہ داری کا بوجھ، اور ایک نظر انداز کیا گیا وجود۔ عورت صرف جسمانی طور پر نہیں، جذباتی طور پر بھی جیتی ہے۔ اس کی بھی خواہشات ہوتی ہیں، اس کے بھی خواب، جذبے اور احساسات ہوتے ہیں۔ مگر ہم نے عورت کو صرف "فرض" سمجھ لیا ہے، "ساتھ" نہیں۔ یاد رکھیں محض کمائی دینا کافی نہیں، زندگی میں ساتھ، احساس، اور احترام دینا بھی ضروری ہے۔ عورت آزادی نہیں مانگتی، بس اتنا چاہتی ہے کہ زندگی کے رنگوں میں مرد کے ساتھ شریک ہو، شانہ بشانہ، مسکراہٹوں اور خوابوں کے ساتھ۔ عورت وقت سے پہلے بوڑھی نہیں ہوتی، ہم اسے وقت سے پہلے تھکا دیتے ہیں۔
1
6
11
322
اگر آپ کسی شادی شدہ مرد سے پوچھیں: "تمہیں اپنی بیوی میں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے؟ اور تم دونوں اتنے سالوں سے ایک ساتھ کیسے چل رہے ہو؟" تو وہ یہ نہیں کہے گا کہ: "کیونکہ اس کی آنکھیں نیلی ہیں، یا وہ بہت گوری ہے، یا اس کے بال سنہری اور سیدھے ہیں، یا اس کا قد لمبا ہے۔" بلکہ وہ کہے گا: "کیونکہ وہ مجھے سکون دیتی ہے، میری بات سنتی ہے، میری عزت کرتی ہے، میرا خیال رکھتی ہے، میری محنت کی قدر کرتی ہے، میری عزت کی حفاظت کرتی ہے، اور ہر حال میں صبر و شکر سے کام لیتی ہے۔" یہ وہ خوبیاں ہیں جو حقیقی محبت اور مضبوط رشتے کی بنیاد بنتی ظاہری خوبصورتی وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے، لیکن روح کی خوبصورتی، اخلاق اور محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی۔
9
16
4
186
15,428
"This is why I love Pakistan." ---- #Pakistan
13
88
2
497
8,662
A very good morning ☀️
2
3
7
168
Something is missing……@promax1811
1
1
9
156
Mothers ❤️❤️❤️❤️
3
4
1
19
747
مریم نواز نےسوشل میڈیا کی پاورجس طرح استعمال کی ہے وہ unprecedented ہے. DCs/ACs صرف فائل ورک کےعادی تھے. ان کو اٹھاکرفیلڈ میں کھڑا کردیا اور ہرعلاقےکے فزیکل کلپس،کارکردگی کامعیارقرار پائےجو عوام کےسامنےdisplayکردئےجاتےہیں. اب "10ارب درخت" اور "50 لاکھ گھر" والےجھوٹ بھی ممکن نہیں.
پنجاب کے ہر شہر میں پنک بازار میں اب خواتین بھی بہترین ماحول میں اپنا رزق کما رہی ہیں۔ یہ ویڈیو بہاولپور کی ہے۔ 🩷
2
14
31
834
اگر آپ کے پاس کچھ ثبوت ہیں تو آپ سوشل میڈیا پہ دیجئے تاکہ CM اور متعلقہ ادارے نوٹس لیں. میری کوشش ہوتی ہےکہ سسٹم کی بہتری کیلئے ایسےمسائل کو ان تک پہنچاؤں. امید ہےکہ quoted post پہ @AmjadHafeez19 جواب دینگے اور @CMComplaintCell اور @MaryamNSharif نوٹس لینگے. This is serious issue
گندم کے معاملات سب کے سامنے فلور ملز مالکان دہائی ڈال رہے کسان دہائی ڈال ریا ۔۔۔۔ صرف چند فلور ملز کو نوازا جا رہا باقی سب پر بے وجہ بین لگائے جا رہے لاہور میں اسوقت ایہ فلور ملز پر بین لگا کر سیدھا 10 لاکھ ڈیمانڈ کیا گیا ہے کہ بین ہٹانا تو 10 لاکھ دو
2
9
20
567
Dilwali gifts for Zoraiz Friends My little chipmunk now have his own social circle ,MashaAllah
5
3
21
432