سنی شیر (@pst372) header
سنی شیر (@pst372) profile picture

at madrasa

Joined April 2020
Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)Photo by سنی شیر (@pst372)
پاکستان سنی تحریک کے زیرِ اہتمام کراچی پریس کلب پر اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کی عظمت کی پامالی کے خلاف بھر پور احتجاج @SarwatEjaz #WeStandWithPalestine #Hamas #WeStandWithGaza #غزة_تنتصر_للقدس #PalestinianLivesMatter
15
14
12 مئی یوم شہادت سہیل قادری شھید رحمۃ اللّٰہ علیہ لانڈھی ٹاؤن کنوینئر
2
2
میزاٸل اہل کشمیر اور اہل فلسطین کی مدد کے لیے نہیں چل سکتے تو پھر اپنی سپریم کورٹ پر ہی مار دو۔کہیں سے تو گند ختم ہو۔ بیغرت #IsraelTerrorists #المسجد_الأقصى #KashmirStandsWithPalestine #WakeUpCall4Muslims
2
1
ابابیلوں سے ہاتھی کے لشکر کو مارنے والے رب کائنات جھولی پھیلا کے تجھ سے بیت المقدّس کی آزادی مانگتے ہیں فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔۔!! #PalestineWaitingForMuslims #IsraeliTerrorism
2
3
ثروت اعجاز قادری بھائی 💪 #HBDIlyasQadri #Ghazali
4
7
پاکستان سنی تحریک شیخوپورہ #Ghazali
3
5
حکیم عاطف عطاری سٹی صدر پاکستان سنی تحریک پنڈی گھیب کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں
1
9
8
اللہ پاک ہم سب کے تمام گناہ معاف فرمائے اور رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے جتنے احباب اس دنیائے فانی سے کوج فرما گئے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے۔ دعاؤں میں ملک پاکستان کو یاد رکھیں کہ یہی ۲۷ رمضان تھی کی جب اللہ نے ہمیں اس ملک سے نوازا۔۔ #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر
12
40
73
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم۔۔ ماہ رمضان میں حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد بھی ادا کریں۔۔ اللہ ہماری عبادتیں قبول فرمائے۔۔
15
50
1
113
سنی شیر retweeted
اس کو کہتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس یہ 300 لوگ اٹھا کر پھینک دو انہیں یہ تو ہمارے سامنے کیڑے مکوڑے ہیں قدیم قبائلی زمانے میں کسی کو گالی دینی ہوتی تو اسے کہتے جا تیرا دشمن تیرے معیار کا نہ ہو آج میں ان 300 لوگوں کو کہتا ہوں مبارک ہو تمہارا دشمن تمہارے معیار کا نہیں
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
3
6
سنی شیر retweeted
ہر درد کی دوا ہے دربار مصطفی میں #JoinPst #StopBarbarismOfDisbelief
2
2
سنی شیر retweeted
خضدار میں گزشتہ ماہ حافظ القرآن سلیم ملک قادری کو خضدار پولیس نے قتل کیا اسی طرح اب کوئٹہ میں پھر سے ایگل فورس کی طرف سے فیضان جتک کو سفاکانہ انداز میں قتل کیا گیا حکومت بلوچستان فوراََ ملزمان کو گرفتار کر کے کرار واقعی سزا دے #justiceforfaizanjattak
1
6
2
27
بغیر حب علی رضی اللہ عنہ مدعا نہیں ملتا عبادتوں کا ہر گز صلہ۔ نہیں ملتا ارے خدا کے بندو سنو اور غور سے سنو جسے علی رضی اللہ عنہ نہیں ملتے اسے خدا نہیں ملتا #Ghazali #joinpst
2
جمعہ مبارک – at Punjab, Pakistan
2
5
حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روزہ اور قرآن بندے کے لیے قیامت کے دن شفاعت کریں گے۔ روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اسے کھانے پینے اور خواہشِ نفس سے روکے رکھا لہٰذا اس کے لیے میری شفاعت قبول فرما۔ #joinpst #Ghazali
3
2