Pinned Tweet
ایکس واسیوں ایکس مالک ایلون مسک نے آج تمہیں پیسہ دیا یا تمہارے بلیوں ٹک سے اپنا خزانہ بھر رہا ہے 😀
چوہدری قاسم retweeted
ٹی ٹی پی کے دہشتگرد گھروں میں گھس کر بچیوں اور عورتوں سے زیادتی کرتے ہیں، ہم کے پی حکومت سے مدد مانگیں تو وہ ہماری مدد کی بجائے ٹی ٹی پی والوں کو ہمارے علاقے میں پناہ کی سہولت دہتے ہیں پولیس ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے
ہماری حکومت اور آرمی چیف سے درخواست ہے ہماری بچیوں کو بچایا جائے
پارا چنار سے مظلوم بیوہ خاتون کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے تحفظ کی اپیل!
#پختونخواہ_حکومت_ختم_کرو
چوہدری قاسم retweeted
پولیس کا کوئی اہلکار آپ سے ID کارڈ مانگ کر آپکی کرائم ہسٹری تو چیک کرسکتا ہےلیکن بغیرکسی وجہ کےپولیس سٹیشن نہیں لے جاسکتا. اگر وہ ایسا کرنےکی کوشش کرے تو آپ 15 پہ کال کریں.
یہ کلپ آپ سب سنیں اور دوسروں کو فارورڈ بھی کریں. اپنےحقوق کو پہچانیں. 👍
چوہدری قاسم retweeted
استغفار پڑھتے بعض اوقات بےخیالی میں ہم دنیاوی باتیں سوچ رہےہوتے ہیں. اس سے بچنے کا یہ طریقہ نکالا ہے کہ میں تصور میں لاتا ہوں کہ میری میت پڑی ہے،میری نماز جنازہ کیلئے لوگ تیار کھڑےہیں. اور میں اس تصور کےساتھ استغفار پڑھتا رہتا ہوں. پھر میرے دل سے استغفار نکلتی ہے. آپ بھی آزمائیں.
چوہدری قاسم retweeted
پاکستان کے کوٹھی خانہ نما دارالامانوں سے ایک اور دارالامان کا شرمناک اسکینڈل
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
چوہدری قاسم retweeted
"27 کو ووٹ کس کو دینا ہے؟"
جواب: "ن لیگ کو."
"کیا ن لیگ کے کوئی 7 کام گنوا سکتے ہیں؟"
جواب: "7 کیا 70 گنوا سکتا ہوں."
---
پھر شہری نے مریم نواز کے 70 کام گنوانے شروع کردئے،اور اینکر کی بولتی بند !
یہ ہے وہ خدمت جو مریم نواز نے پنجاب کے عوام کی، کی ہے.
@MaryamNSharif
چوہدری قاسم retweeted
"نواز/شہباز کے کارنامےکیا تھے، CPEC, چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور... اور بہت سے دوسرے..
اور فتنہ خان کا ایک ہی پراجیکٹ تھا، GPEC, گوگی پنکی اکنامک کوریڈور..".
(مریم نواز)
---
پی ٹی آئی کے ناکام لانگ مارچ پہ مجھے خیال آیا کہ ماضی کا مریم کا یہ دبنگ خطاب بھی شئیر کروں. آپ سب سنیں.
چوہدری قاسم retweeted
میاں داؤدایڈووکیٹ نےجب سےٹرک والےجج کو انجام تک پہنچایاتھا، میں انکی بہت عزت کرتا تھا، انکوبیٹی کی شادی پہ بلایا. لیکن میں کبھی یہ والی زبان ان سےexpect نہیں کرسکتاتھا. شفیع جان جیسےتھرڈکلاس جاہل اوراپنےآپ میں کچھ توفرق رکھتے. خیرمیں نےآج انکو انفالوکردیا. اخلاق نہیں توکچھ نہیں !
چوہدری قاسم retweeted
جناب انیق ناجی !
الفاظ پہ قائم رہنا تو سیکھیں. آپ نے "ایک بھی کتاب نہیں ہے" سے اب اپنے طور پر اپنے آپ کو کتابوں کے درجات کا جج مقرر کردیا؟ گوروں کے احساس کمتری سے نکل آئیں. اس قوم نے میزائل، ایٹم بم بنائے، انڈیا کو دھول چٹائی، اس مٹی نے اقبال،فیض جیسے فلاسفر پیدا کئے، اور آپ 👇
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
کیا آپ کے نزدیک نواز شریف کی شخصیت ریٹائرڈ سرکاری ملازمین یا چیتھڑا نویسوں کی چھاپی ہوئی ردی کے قابل ہے؟ میں ایسا نہیں سمجھتا۔ پہلے یہ سمجھ لیں کہ بین الاقوامی معیار کی کتاب سے مراد دراصل کیا ہے، اور اس کا اندازہ ہمیں اُن کتابوں سے ہوتا ہے جو دنیا کے معتبر اداروں نے پاکستان کی بڑی شخصیات پر شائع کیں۔
امریکی مؤرخ سٹینلے والپرٹ نے پاکستانی شخصیات پر دو کتابیں لکھیں:
Jinnah of Pakistan (1984) — Oxford University Press
Zulfi Bhutto of Pakistan: His Life and Times (1993) — Oxford University Press
بے نظیر بھٹو پر برطانوی صحافی و مصنفہ کرسٹینا لیمب نے کتاب لکھی:
Waiting for Allah: Pakistan's Struggle for Democracy (1991) — Hamish Hamilton
عمران خان پر بھی بین الاقوامی سطح پر معتبر کتاب لکھی گئی:
Imran Khan: The Cricketer, The Celebrity, The Politician (2009)، از کرسٹوفر سینڈفورڈ — HarperCollins
اس کے علاوہ عمران خان نے خود بھی کئی کتابیں تحریر کیں:
All Round View (1988) — Chatto & Windus
Indus Journey: A Personal View of Pakistan (1990) — Chatto & Windus
Warrior Race: Journey Through the Land of the Tribal Pathans — Chatto & Windus
Pakistan: A Personal History (2011) — Bantam Press
خود بے نظیر بھٹو نے بھی دو کتابیں تحریر کیں:
Daughter of the East (1988) — Simon & Schuster
Reconciliation: Islam, Democracy, and the West (2008) — Harper
پاکستان آرمی پر بھی دو مستند ترین کتابیں امریکی مصنفین کے قلم سے سامنے آئیں:
The Pakistan Army (1984)، از سٹیفن پی کوہن — University of California Press
Crossed Swords: Pakistan, Its Army, and the Wars Within (2008)، از شجاع نواز — Oxford University Press
اور یہاں یہ ذکر بھی کرتا چلوں کہ کل کی بچی ملالہ نے بھی کتابیں لکھیں:
I Am Malala: The Story of the Girl Who Stood Up for Education and was Shot by the Taliban (2013)، بمعاونت کرسٹینا لیمب — Weidenfeld & Nicolson (برطانیہ) / Little, Brown and Company (امریکہ)
We Are Displaced (2019) — Little, Brown and Company
Malala's Magic Pencil (2017، بچوں کے لیے) — Little, Brown and Company
یہ وہ معیار ہے جسے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سمجھا جاتا ہے۔
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کون ہے جو نواز شریف جیسی شخصیت کا احاطہ اسی معیار پر کرے؟ میرے محدود علم کے مطابق حسین حقانی اس کام کے لیے بہترین ہوں گے۔ کیوں؟ ان کا امریکی یونیورسٹی میں پڑھانے کا تجربہ، اور ان کی لکھی ہوئی کتابیں:
Pakistan: Between Mosque and Military (2005) — Carnegie Endowment for International Peace
Magnificent Delusions: Pakistan, the United States, and an Epic History of Misunderstanding (2013) — PublicAffairs
Reimagining Pakistan: Transforming a Dysfunctional Nuclear State (2018) — HarperCollins India
یہ ایک ٹھوس ثبوت ہیں کہ معیار کسے کہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ کام مشاہد حسین سید اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی جیسے لوگ بھی کر سکتے ہیں، مگر آکسفورڈ یا ہارورڈ یونیورسٹی کے دیگر اساتذہ بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔ آپ کی مثالوں اور میری وضاحت میں جو فرق ہے، اسے معیار کہتے ہیں۔ آپ کا اپنا انداز ہے، جس سے بہرحال مجھے گریز ہے۔
یاد رہے کہ بے نظیر اور عمران نے خود بھی کتابیں لکھیں اور ان پر بھی کتابیں لکھی گئیں۔ ابھی تو صرف اس کتاب کا رونا ہے جو نواز شریف پر لکھی ہی نہیں گئی، اس کتاب کا نہیں جو وہ خود لکھیں۔
چوہدری قاسم retweeted
شاباش مریم نواز !
جس طرح ان راشی اہلکاروں کو پکڑا جارپا ہے اور ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پہ ڈالے جارپے ہیں،یہی انکا علاج ہے. انکی نوکریاں بھی مکمل ختم کریں اور کم از کم 5 سال قید بامشقت کی سزا دیں. صرف ایک ہزار لوگوں کو نشان عبرت بنادیں. پورا معاشرہ سدھر جائےگا.👍🇵🇰
@MaryamNSharif
چوہدری قاسم retweeted
ویسے کے پی پر پی ٹی آئی کو مسلط کروانے والوں کو مزہ تو آرھا ھوگا،نواز شریف کو مانسہرہ سے ھروانے والوں کو مزہ تو آرھا ھوگا؟فارم 47 کا جھوٹا بیانیہ بناکر مسلم لیگ نواز کی سادہ اکثریت تبدیل کرنے والوں کو مزہ تو آرھا ھوگا،نواز شریف کو اقتدار سے مائنس کروانے والوں کو مزہ تو آرھا ھوگا؟
حوثیوں کے معاملے میں جماعت سلامی خاموشی والی عبادت میں مصروف ہے، کیونکہ آج یہ عبادت کوئی مسلمان نہیں کررہا 🤣
یہ واحد جماعت کے پورے سال روڈو پر کسی بھی طرح سے ذلیل ہونے کے لیے گھومتے رہتے ہیں
اور سراج الحق روڈو پر بوڑھے ہوئے اور اب نعیم کی باری ہے
چوہدری قاسم retweeted
جماعت اسلامی کے مہنگائی کے خلاف دھرنے میں کراٹے چل گئے..
بس یہی وجہ ہے کہ جب سے جماعت اسلامی کا دھرنا شروع ہوا ہے چاچو نے پیٹرل کی قیمتیں کم کرنے کی بجائے بڑھادی ہیں 😂
سب ہنسی خوشی رہنے لگے.!
چوہدری قاسم retweeted
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز نے انقلابیوں کی طرف سے حوثیوں کیلئے بھیجی گئی اسلحہ کی بڑی سپلائی پکڑ لی.
اسلحہ میں ہتھیار، گولہ بارود اور فضائی گائیڈڈ بموں کی کھیپ شامل تھی.
چوہدری قاسم retweeted
🚨🇾🇪🇸🇦
سعودی عرب کی فضائیہ کے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثیوں کے خلاف شدید حملے۔
رپورٹ کے مطابق حوثیوں کے فوجی ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ان کی قیادت کو ختم کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
#GuardiansOfHarmain
چوہدری قاسم retweeted
ایرانی رافضی کھٹملوں کی متعہ زادیوں کیلئے بری خبر 🤫
محمد علی الحوثی کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے الحمدﷲ ✅🔥🦾
یہ خفیہ آپریشن پاکستانی اور سعودی فورسز نے مل کر کیا تھا 👏🏼
چوہدری قاسم retweeted
آج سے سرکس پھر شروع ہو رہا اس ملک میں احتجاج کے نام پر عوام کو بیوقوف بنایا جاتا ہے جب کہ حقیقت میں احتجاج کی کال دینے والوں کے اپنے مفادات ہوتے ہیں اور استعمال عوام کو کیا جاتا ہے۔احتجاج مذہبی جماعتوں کا ہو سیاسی جماعتوں کا ہو اس سے براہ راست عوام کو ایک ٹکے کا فائدہ نہیں ہوتا الٹا عوام ذلیل ہوتے ہیں، اب اسلام آباد کی صورت حال دیکھ لیں راستے بند دیگر شہروں میں بھی یہی کچھ ہوگا۔راستے بند ہونے سے لوگوں کے کاروبار متاثر ہونگے مریضوں کو ھاسپٹل تک جانے میں مسائل درپیش ہونگے سکول کالج تک جانے میں تکلیف ہوگی۔عالمی سطح پر پاکستان کا امیج خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی ملک میں بے یقینی کی صورت پیدا کرنے انتشار پھیلانے کی کوشش کی جائے گی، اس سے کس کو فائدہ ہوگا؟ یہ سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔
احتجاجی اپنی ڈیل کریں گے اور نکل جائیں گے۔اس کی مثال PTI اور طاہر القادری کا دھرنا تحریک لبیک کا دھرنا ہے کوئی پیسے پکڑتا ہے تو کوئی اپنی باتیں منوا کر نکل جاتا ہے۔عوام کا اس میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
چوہدری قاسم retweeted
صنعاء / یمن
سعودی پیراٹروپر فورس کی کاروائی کی ابتدائی وڈیو جاری۔
کاروائی کے دوران اھم ایرانی کمانڈروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ نامعلوم مقام پر منتقل۔
پاکستان ایران عراق اور یمن میں موجود مجوسیوں کی گانڈ میں سعودی سٹ مارنا شروع ھو گیا ھے۔