
@ImranKhanPTI @qteger TeamInqilab جب غلامی ذہن میں بیٹھ جائیں تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا _ اکیلے رہ جانے سے گھبرائیں مت عقاب ہمیشہ تنہائی میں اڑتا
United Kingdom
Joined March 2022
- Tweets11K
- Following2.2K
- Followers4.8K
- Likes72K
Pinned Tweet
#NeverForgetNov3
وزیرآباد حملہ: 3 نومبر 2022 کو عمران خان پر قاتلانہ فائرنگ۔ گولی ٹانگ میں لگی، شدید زخمی۔ ہسپتال سے پیغام: اللہ نے بچایا، لڑائی جاری رکھوں گا۔ قوم سڑکوں پر اتری۔ حملہ آور پکڑا گیا مگر ماسٹر مائنڈ ابھی چھپے ہیں۔ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
داغ دہلوی
#اردو_زبان #داغ_دہلوی
بھنویں تنی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں
کسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بن کے بیٹھے ہیں
کسی کی شامت آۓ گی کسی کی جان جاۓ گی
کسی کے تاک میں وہ بام پر بن ٹھن کے بیٹھے ہیں
داغ دہلوی
#اردو_زبان
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
داغ دہلوی
#اردو_زبان #داغ_دہلوی
یوسف کی بھی تصویر ہے اُس بت کی بھی تصویر
سچ یہ ہے کہ ایمان سے بولا نہیں جاتا
اُس شوخ، دغا باز، کا کھلتا نہیں کچھ بھید
جب تک اُسے باتوں میں ٹٹولا نہیں جاتا
داغؔ دہلویؒ
#اردو_زبان
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
صبر اور مشق سے ہی زبان آتی ہے۔
#اردو_زبان #داغ_دہلوی
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے داغ دہلوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج داغ دہلوی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
لڑکے صبح صبح اٹھ کے موبائل دیکھتے ہیں
اور لڑکیاں شیشہ دیکھتی ہیں
رات والی کریم سے
منہ گورا ہوا کہ نہیں hhhh
#اردو_زبان
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ g
#اردو_زبان
خاندان میں منگنی کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ
لڑکا لڑکی فون پر پورے خاندان کی چغلیاں ہی کرتے رہتے ہیں. F
#اردو_زبان
امیر شادی کرتا ہے اور ہنی مون پر چلا جاتا ہے
جبکہ غریب شادی کرتا ہے پانچ مہینے ٹینٹ والا اس کے پیچھے رہتا ہے بیس پلیٹیں پندرہ چمچ سات گلاس اور چار جگ پورے کروا استاد
#اردو_زبان
The blood of the oppressed on 26 November will never go in vain.
We stand firm — free Imran Khan and deliver justice to the martyrs.
#نومبر26_یوم_جبر
عمران خان کی رہائی کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کارکنان کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کے مظلوموں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ #نومبر26_یوم_جبر
Two years on, the wounds are still fresh.
Peaceful protesters faced violence. Justice is still denied.
We demand accountability and freedom for political prisoners.
#نومبر26_یوم_جبر
#FreeImranKhan
26 نومبر کے دن ہونے والے جبر کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر دراصل انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ #نومبر26_یوم_جبر
انصاف کی جنگ جاری رہے گی جب تک سچ سامنے نہ آ جائے۔
#November26BlackDay #اردو_زبان
آئین پر شب خون مارا گیا، بنیادی حقوق معطل کر دیے گئے۔ یہ کالا دن ہے۔
#November26BlackDay #اردو_زبان
شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ سچ کبھی دبا نہیں سکتے۔
#November26BlackDay #اردو_زبان
رات کے سکوت میں تمہارا نام لیا
چراغ جل اٹھے، سائے جھک گئے
تم نہیں آئے، مگر تمہاری خوشبو نے
میرے تنہائی کے گھر کو بسا دیا
#اردو_زبان #اردو_ادب #شعر_و_ادب #اردو_شاعری
🤖 Made with AI
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نظر #نگاہ #نظارہ
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
اے دوست ہم نے ترکِ محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
— ناصر کاظمی
#اردو_زبان #ناصر_کاظمی #محبت
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں
اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا
میں باہر جاؤں کس کے لیے
— ناصر کاظمی
#اردو_زبان #ناصر_کاظمی #تنہائی




















